الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
علامہ البانی رحمہ اللہ نے یہ روایت صحیح الترغیب میں نہیں, بل کہ ضعیف الترغیب میں درج کی ہے... یعنی اس روایت کو علامہ البانی رحمہ اللہ نے ضعیف قرار دیا ہے. اس ضعف کی تفصیل انہوں نے سلسلہ ضعیفہ میں کی ہے...
دیکھیے السلسلة الضعيفة 619
اگرچہ مضمون پرانا ہے لیکن سرچ کے دوران میرے سامنے ابھی آیا تو سوچا اصلاح کر دوں۔۔۔۔
پوسٹ میں مذکور بات لمبی روایت کا ایک حصہ ہے جو روایت ضعیف ہے اس میں ابو بکر بن ابی مریم ضعیف اور مختلط راوی ہے۔ امام البانی رحمہ اللہ نے بھی اسے ضعیف کہا ہے۔ واللہ اعلم
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔
جزاک اللہ خیرا،،۔۔۔۔۔ آمین
تزکیہ نفس مجھ جیسے گنہگار میں کہاں سے؟؟ بس کوشش ہوتی ہے بری مجالس سے گریز کیا جائے اور علماء کے ساتھ ذیادہ وقت گزارہ جائے یہ کافی مفید ہے۔۔
باقی محدثین کی سیرت کا مطالعہ کرنے سے انسان کو پتہ چلتا ہے کہ اصل اسلام اور ایمان کیا ہے۔۔
جزاکم اللہ خیرا۔۔۔
شائد ابھی ہمارے نصیب نہیں جاگے۔
بات تو ٹھیک ہے کہ نام آیا تھا لیکن یونیورسٹی والوں کی سستی کی وجہ سے پچھلے سال باہر سے کسی بھی طالبعلم کو نہیں لیا گیا،۔
جی جامعہ اسلامیہ میں بھی ایک دو دفعہ بھیج چکا ہوں۔ لیکن وہاں بھی چونکہ کوئی واضح معیار نہیں اسلیئے شائد ادھر بھی نام نہیں...
31
تقریبا اکثر ٹائم مطالعے میں ہی گزرتا ہے، کمپیوٹر سے مطالعہ نہیں ہو سکتا اوپر بھی اس کی وضاحت کر چکا ہوں۔
اوپر وضاحت کر دی ہے کہ ایک طرف طبیعت ہنس مکھ ہے لیکن غصہ جلدی آ جاتا ہے، تعوذ اور اللہ کے ذکر سے بہت فائدہ ہوتا ہے۔ یا اس مجلس سے اٹھ جاتا ہوں۔
ابھی تک تو کسی کے ساتھ نہیں ہوئی...