• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ا

    کیا "٧٨٦" "بسم اللہ الرحمن الرحیم " کا نعم البدل ہے؟

    ہمیں ہر معاملے میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقے کو اپنانا چاہیئے جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے خطوط کا آغاز بسم اللہ سے کیا ہے تو ہمیں لکھنے میں کیوں ججھک محسوس ہوتی ہے۔جبکہ یہ خطوط کفار کو بھیجے گئے تھے۔
  2. ا

    ووٹ دیں یا نہ دیں: ایک لاجیکل سوال؟

    بالکل درست فرمایا آپ نے۔ ہم بھی جمہوری امیدوارں کی طرح الیکشن کے دنوں میں باتیں کرلیتے ہیں پھر پانچ سالوں تک خاموشی۔۔۔۔۔
  3. ا

    ووٹ دیں یا نہ دیں: ایک لاجیکل سوال؟

    بھائی یہاں الف اور ب کی نہیں بلکہ الف ب ت ٹ ث ج ۔۔۔۔۔۔۔ پارٹیاں ہیں، جن میں سے ہر ایک کا لیڈر حکمران بننا چاہتا ہے۔ کس کو ووٹ دیں اور کس کو نہ دیں؟ خلافت یا بادشاہت کی باتیں تو بہت آسان ہیں مگر کوئی ایک قدم آگے تو بڑھائے پھر ساتھ دینے والے ساتھ بھی دیں گے۔
Top