ideal_man
رکن
- شمولیت
- اپریل 29، 2013
- پیغامات
- 258
- ری ایکشن اسکور
- 498
- پوائنٹ
- 79
علماء کرام کا ادب و احترام اپنی جگہ،
کل مولانا فضل الرحمن صاحب کے بیان کی سلائڈ چل رہی تھی
میں یہ بات پہلے بھی کہہ چکا ہوں خلافت آسمان نازل نہیں ہوگی بلکہ اللہ تعالی مسلمانوں کے ذریعے ہی خلافت کو قائم کرینگے،
اس کے لئے ایک سوچ اور فکر پر ذہن سازی کی ضرورت ہے ۔ اور یہ فریضہ کون ادا کرے گا۔ اور آغاز کب ہوگا؟؟؟؟
خدشات اور سوالات بہت ہے، جیسا ایک بھائ بیان کرچکا ، کیا سارے اسلامی ممالک ایک خلیفہ کو تسلیم کرلینگے؟ حنفی، شافعی، مالکی، حنبلی ایک خلیفہ پر متفق ہوسکتے ہیں، وغیرہ وغیرہ۔
سوال یہ ہے کہ کیا ہم ان خدشات اور سوالات تلے دب کر جمہوریت کے نعرے لگاتے رہیں؟؟؟
ہمارا کام اخلاص کے ساتھ جدوجہد کرنا ، ذہن سازی کرنا اس کفریہ نظام کے مفاسد سے لوگوں کو آگاہ کرنا اور ایک اسلامی خلافت کی سوش اور فکر کو عام کرنا ہے، باقی کام اللہ رب العالمین کا ہے۔
اگر ہر الیکشن میں ہم یہی سوچتے رہے کہ فی الحال اس الیکشن میں جو اچھے لوگ ہیں ان کو منتخب کرلیا جائے تو یقینا ہم صدیوں تک سوچتے ہی رہ جائیں گے،
خلافت کا نزول آسمان سے نہیں ہوگا۔
شکریہ

سوال یہ ہے کہ جب علماء کرام خود جمہوریت کی تسبیح پڑھتے نظر آتے ہیں تو اسلام کے عادلانہ نظام کے غلبہ کے لئے جدو جہد کون کرے گا؟؟؟جمہوریت کو مضبوط اور مستحکم بنانے کے لئے قوم ہمیں منتخب کریں۔