الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
کیوں جھوٹ بول رہے ہیں ۔ اشاعت السنہ وہابیوں کا تھا یا حنفیوں کا ؟؟؟وہابی مولوی محمد حسین بٹالوی صاحب نے اشاعت السنہ میں مرزاقادیانی کو اپنا کلاس فیلو کہا ہے اور وہابی تسلیم کیا ہے ۔
کیوں جھوٹ بول رہے ہیں ، مرزا قادیانی وہابی تھا اور محمد حسین بٹالوی صاحب کا کلاس فیلو تھا ، مرزا قادیانی کا نکاح بھی وہابی مولوی نذیر صاحب نے پڑھایا تھا مزید دلائل چاہیے ہوں تو بتائیے گا
یہودیوں نے جادو کیا تھا مگر وہ جادو نبی مکرم ﷺ پر چلا نہیں تھا ۔ جس جسمانی عارضہ میں یہ جادوئی کوشش کی گئی تھی یہودیوں نے یہ سمجھ لیا کہ ہمارا جادو چل گیا ہے حالانکہ وہ جسمانی عارضہ کی بنا پر تھا نہ کہ جادو کے اثر کی بنا پر ۔
انبیاء مسحور نہیں ہوتے ان پر سحر کارفرما نہیں ہوتا
واللہ اعلم
بہت عمدہ
ویسے ختم نبوت فورم کے پورٹل پیج کی سیٹنگ بھی شاکر بھائی اور عمیر بھائی لوگوں کی کاوش ہے اور اس کو ممبرز نے بہت زیادہ پسند کیا ہے اس پورٹل پیج کا ایک فائدہ یہ ہوتا ہے کہ کہ نئی پوسٹس بھی مل جاتی ہیں اور کچھ اچھوتی تھریڈز کو پورٹل پر مستقل لگایا جا سکتا ہے جس پر ہر نو وارد کی نظر پڑتی ہے...
جی یہی لنک ہے جزاک اللہ خیرا
منتظمین سے گزارش ہے کہ اس تھریڈ پر قادیانی مربی احسان احمد گالی گلوچ کر رہا ہے اور اسلام پر سب و شتم کر رہا ہے کیا یہ فورم کے اصول و ضوابط میں شامل ہے
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم منتظم اعلیٰ صاحب
فورم میں ایک پوٹل پیج کا اضافہ کریں جیسا کہ ختم نبوت فورم پر صفحہ اول میں اضافہ کیا گیا ہے اس کا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ نئی پوسٹنگ کمنٹس وغیرہ پڑھنے میں اور اپڈیٹس سے یوزرز آگاہ رہتے ہیں ابھی ایک دوست یونس عزیز صاحب جو خود دو تین فورمز کے...