• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ظ

    فیس بک پر اسلامی اصلاحی پیجز

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کچھ فیس بک صفحات جنہیں میں جانتا ہوں: القرآن الکریم کعبہ علاء الدین ندوی عبدالہادی خلیق مدنی ہند کے بعض مشہور سلفی ادارے: 1۔ جامعہ محمدیہ منصورہ مالیگاؤں 2۔ جامعہ سلفیہ (مرکزی دارلعلوم)بنارس 3۔جامعۃ الامام البخاری کشن گنج
  2. ظ

    شبِ برات احادیث مبارکہ کی روشنی میں ایک تحقیقی اور تجزیاتی مطالعہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جزاکم اللہ خیرا مجھ سے حال ہی میں ایک صاحب نے مطالبہ کیا تھا کہ پندرہ شعبان کے تعلق سے کچھ لکھیں، لیکن تنہائی اور کتابوں کی عدم موجودگی کی وجہ سے ان کو مفصل جواب نہ دے سکا۔ اور مختصرا موضوع روایتوں کا حوالہ دے کر چلتا کیا۔ لیکن اس مفصل بحث کو پڑھ کر بہت سے حقائق...
  3. ظ

    میں نے یہ سوچا کہ ۔۔۔۔۔۔۔

    ماشاء اللہ
  4. ظ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ امید کہ بخیر ہوں گے۔ محترم تقریبا سال بھر پہلے میں نے باقاعدہ اس...

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ امید کہ بخیر ہوں گے۔ محترم تقریبا سال بھر پہلے میں نے باقاعدہ اس فورم میں شمولیت اختیار کی۔ لیکن میں فورم استعمال کرنا نہیں جانتا ہوں۔ اگر آپ کے پاس وقت ہو تو اس بابت کچھ بنیادی نکات ارسال فرمائیں، نوازش ہوگی۔ (میں نے یہی پیغام کئی منتظمین کو ارسال کیا ہے) والسلام...
  5. ظ

  6. ظ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ امید کہ بخیر ہوں گے۔ محترم تقریبا سال بھر پہلے میں نے باقاعدہ اس...

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ امید کہ بخیر ہوں گے۔ محترم تقریبا سال بھر پہلے میں نے باقاعدہ اس فورم میں شمولیت اختیار کی۔ لیکن میں فورم استعمال کرنا نہیں جانتا ہوں۔ اگر آپ کے پاس وقت ہو تو اس بابت کچھ بنیادی نکات ارسال فرمائیں، نوازش ہوگی۔ والسلام ظفر ابن ندوی (مسعود ظفر علاء الدین)
  7. ظ

    کلیم حیدر: صاحب اولاد ہوگئے۔الحمدللہ

    کلیم حیدر صاحب، مبارک بادی تو دے چکا ہوں، لیکن اب تک نام کا پتہ نہیں چلا۔ شاید بیچ میں کہیں تذکرہ ہوا ہو، عجلت کی وجہ سے تمام تبصروں کو نہیں پڑھا ہوں۔ معذرت خواہ ہوں۔
  8. ظ

    لمحہ فکر

    جزاکم اللہ خیرا۔ "نہیں معلوم" کہنا بھی راسخ علم کی دلیل ہے ۔ اور ایسا وہی کہتے جو ذمہ دار قسم کے لوگ ہیں۔ حالآں کہ یہ بہت آسان سا جملہ ہے، لیکن بہت کم علما اس کو استعمال کرتے ہیں۔ اس کی ایک وجہ بھی ہے۔ بر صغیر میں علماء سے عوام کا جو برتاؤ ہے اسے دیکھ کر بعض علماء یہ جملہ بولنے کی ہمت نہیں جٹا...
  9. ظ

    کلیم حیدر: صاحب اولاد ہوگئے۔الحمدللہ

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ماشاء اللہ ، آپ کی خوشیاں اللہ اور زیادہ کرے۔ اور اسے بروز حشر آپ کے لئے باعث فخر بنائے۔ آمین ویسے واقعی نام اختیار کرنے میں جلد بازی سے کام نہ لیں۔ اور اچھوتے اور انوکھے ناموں کی جگہ بامعنی اور خوبصورت ناموں کو ترجیح دیں۔ گرچہ وہ نام معاشرے عام ہی کیوں ہو۔...
  10. ظ

    ائے اللہ تو مجھے ہدایت یافتہ لوگوں میں شامل فرما۔ آمین

    ائے اللہ تو مجھے ہدایت یافتہ لوگوں میں شامل فرما۔ آمین
  11. ظ

    ایک بریلوی مکتب فکر کے پروفیسر کا جوابی مضمون

    محترم ، میں ندوی نہیں ابن ِندوی ہوں۔ :)
  12. ظ

    ایک بریلوی مکتب فکر کے پروفیسر کا جوابی مضمون

    امام بخاری صاحب، شاید آپ کو میرے تبصرے سے غلط فہمی ہوئی ہے۔ مجھے تو ادبی گپی کے نام سے اس واہیات گپی کے گپی نگار پر افسوس ہے۔
  13. ظ

    ایک بریلوی مکتب فکر کے پروفیسر کا جوابی مضمون

    کیا ابوالعاص وحیدی صاحب جامعہ محمدیہ منصورہ ، مالیگاؤں سے تعلیم یافتہ ہیں؟ مجھے تو نہیں لگتا ہے۔ میں نے جو پڑھا ہے اس کے مطابق وہ تو دیوبند کے فارغین میں سے ہیں۔ واللہ اعلم بالصواب۔
  14. ظ

    ایک بریلوی مکتب فکر کے پروفیسر کا جوابی مضمون

    اس غیر ادبی، اور واہیات گپی کو دیکھ کر واقعی افسوس ہوتا ہے، کہ علم و ادب سے منسوب حضرات ذاتیات اور خود کو برتر کرنے کے فراق میں کس حد تک اتر سکتے ہیں!!! اور بھی زیادہ افسوس تب ہوتا ہے جب یہ معلوم ہو کہ ایسے اشخاص خود کو سلفیت سے بھی جوڑتے ہیں۔ واللہ المستعان
  15. ظ

    ایک بریلوی مکتب فکر کے پروفیسر کا جوابی مضمون

    محترم، جامعہ محمدیہ منصورہ کے وہ ”سلفی عالم دین“ کون ہیں بتا سکتے ہیں؟
Top