• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ج

    مولانا الیاس گھمن تنازع پر متاثرہ خاندان کا مؤقف – زین الصالحین

    میں نے مروجہ اہل حدیث کے بہت سے رنگ روپ دیکھیں ہیں ۔ اور سلفیوں میں بھی بہت سے مختلف رنگ ہیں ۔ اِس وجہ سے اللہ تعالی کی بات کہنے میں عافیت ہیں کہ اللہ تعالی نے تمہارا نام مسلم رکھا ہے ورنہ اپنے آپ کو اہل حدیث یا سلفی کہنے پر چھتیس وضاحتیں دینی پڑتی ہیں کہ یہ والا اہل حدیث نہیں وہ والا اہل حدیث...
  2. ج

    مولانا الیاس گھمن تنازع پر متاثرہ خاندان کا مؤقف – زین الصالحین

    اشماریہ اب تو بس کردو۔ الیاس گھمن کہاں کہاں سے گندہ نہیں ہوگیا۔ اِس واقعہ کی اَصل کا تو خود گھمن اقرار کرچکاہے۔ (ہاں بس وہ زنا کےالزام کا انکار کرتا ہے، پر کوئی یہ بھی غور کرے کہ یہ صرف زنا اور لواطت کا الزام ہی نہیں حرمت ِ مصاہرت کا بھی مسئلہ ہے ، جس میں زنا کی طرح گواہان کی ضرورت نہیں ہوتی )...
  3. ج

    اَبر و بارہ (بارش وغیرہ) بستِ عالم میں حضورﷺ کی برکتوں کی وجہ سے ہوتی ہے ؟؟ یا یہ شرکیہ نظریہ ہے؟

    وعلیکم السلام، جزاک اللہ۔ پر آپ نے دوسرے سوال کے پہلے متفقہ حصہ پر حدیث لائے ہیں۔ میرے سوال دوسرے حصہ سے متعلق ہےکہ قاسم الخیرات فی العقباء کہنا کیسا ہے، مجھے یہ کہنا مجہول ہی سا معلوم ہوتا ہے کہ وہاں تو باذن اللہ صرف سفارش ہو سکے گی۔ باقی ایک حوض کوثر کا مشروط معاملے معلوم ہے، کہ بس اہل سنت ہی...
  4. ج

    اَبر و بارہ (بارش وغیرہ) بستِ عالم میں حضورﷺ کی برکتوں کی وجہ سے ہوتی ہے ؟؟ یا یہ شرکیہ نظریہ ہے؟

    ایک اور بات حضورﷺ کو قاسم الخیرات فی الدنیا والعقباء کہنا کیسے ہے جیسا کہ اِس نعت میں کہا گیا ہے؟ ، دنیا کا تو پتہ ہے کہ اپنی حیات میں آپﷺ بہت خیرات کرتے تھے، پر آخرت میں حضورﷺ لوگوں کی شفاعت تو فرمائیں گے اور حوض کوثر سے پانی بھی لائیں گے پر یہ سب اُس ہی کی بابت ہو گا جن کے بارے میں اللہ تعالی...
  5. ج

    اَبر و بارہ (بارش وغیرہ) بستِ عالم میں حضورﷺ کی برکتوں کی وجہ سے ہوتی ہے ؟؟ یا یہ شرکیہ نظریہ ہے؟

    یہ ایک نعت ہے۔ نعت خواں 1:16 منٹ پر کہتا ہے کہ: وہ (حضورﷺ)جن کی برکتوں سے اَبر و بارہ بستِ عالم میں میرے ایک مولانا دوست کہتے ہیں کہ یہ شرک ہے، میں قرآن مجید میں غور کیا تو یہ پایا: وَنَزَّلْنَا مِنَ السَّمَاءِ مَاءً مُّبَارَكًا فَأَنبَتْنَا بِهِ جَنَّاتٍ وَحَبَّ الْحَصِيدِ ﴿٩﴾وَالنَّخْلَ...
  6. ج

    حاضر و ناظر صرف اللہ کی ذات ہے. حاضر ناظر ہونا کسی نبی،رسول کی صفت نہیں

    مفتی ہزاروی نے گھماپھرا کر کان وہیں سے پکڑلیا جہاں سے بریلوی پکڑتے ہیں کہ رسول اللہﷺ حاظرناظر ہیں۔ اور اتنے لمبے پلندے اور فاسد عقلی ڈھکوسلو میں پہلے ہمارے بھائی اپنے ہی مسلمہ اصولوں کے برخلاف صرف ایک "خواب" سے اپنا عقیدہ ثابت کرسکے تھے جوکہ اصطلاحی اعتبار سے ایک "ضعیف" "اثر" صحابیہؓ تھا...
  7. ج

    حاضر و ناظر صرف اللہ کی ذات ہے. حاضر ناظر ہونا کسی نبی،رسول کی صفت نہیں

    محمد علی جواد صاحب کی بات کو آگے بڑھاتے ہوئے، تمام ماتریدیوں، بریلویوں اور بدعتی حنفیوں، کے یہاں عقیدے کے باب میں کچھ غیر معمولی حدیثوں کے سواسب غیر معتبر ہے، چہ جائکہ ان کے حق میں اپنے ہی اصول کے خلاف ایک ضعیف اثر صحابیہ معتبر ہوجائے ۔۔۔۔۔۔۔۔
  8. ج

    دور حاضر کے احناف جہمیہ ہیں!!

    حجاج بن یوسف علماء میں سے نہ تھا وہ تو کاٹ کھانے والی بادشاہت، ملكاً عاضاً سے تھا۔ میرے بات واضح اور بین ہے، اصل میں آپ لوگ شخصیت کے بغیر اسلام کو دیکھتے ہی نہیں ہے، اِس وجہ سے میں نے علماء حرمین کی بات کی تھی اگر ایک ہندوستانی شیخ (جو کہ بہت سے نیم ہندوانہ نظریات رکھتا ہو) لائق اتباع...
  9. ج

    دور حاضر کے احناف جہمیہ ہیں!!

    میں اسلام کے آجانے کے بعد کی بات کر رہا ہوں۔ ہاں اگر آپ علماء حرمین کو ابوجہل و ابو لہب کی مثل سمجھتے ہیں تو سمجھا کریں، اللہ تعا لی نےجنت کے ساتھ ساتھ جہنم بھی بنائی اور اللہ تعالی کو اُسے بھرنا بھی ہے۔ باقی میں نے حرم کے جمہور علماء کی بات کی تھی وہ برائی پر جمع نہیں ہوں گے، ایک دحلان...
  10. ج

    دور حاضر کے احناف جہمیہ ہیں!!

    آپ کی بات اصولی طور پر صحیح ہے، پر کیا یہ بات نہیں ہے کہ حرمین میں فتنہ جڑ نہیں پکڑسکتا، اور فتنہ پرور وں کو وہاں اللہ تعالی کبھی تمکین نہیں بخشیں گے؟ وَإِذْ قَالَ إِبْرَاهِيمُ رَبِّ اجْعَلْ هَـٰذَا الْبَلَدَ آمِنًا وَاجْنُبْنِي وَبَنِيَّ أَن نَّعْبُدَ الْأَصْنَامَ الَّذِينَ إِن...
  11. ج

    دور حاضر کے احناف جہمیہ ہیں!!

    یہ آپ کادھوکہ ہے،جب لفظ جمع میں لایاجاتا ہےتو لوگ اجتماعی طور سے مراد ہوتے ہیں، جب ہم علماء حرمین شریفین کہتے ہیں تو اُس سے مراد وہاں کے جمہور علماء ہوتے ہیں، نہ کہ ایک چنیدہ بدعتی شخص مراد ہوتا ہے جس کی اب قبر میں ہڈیاں بھی گل سڑگئی ہوں گی۔ یہ ایسا ہے کہ جیسے کہ اگرکوئی لفظ "علماءپاکستان" کا...
  12. ج

    دور حاضر کے احناف جہمیہ ہیں!!

    اسلام علیکم، محمد یعقوب صاحب آپ نے اتنا بڑا تھریڈ لکھ دیا اِس مفروضے کے ساتھ کہ میں نے حضرت تھانوی کی کسی ایک کتاب یا اولین کتب کا مطالعہ کر کے حضرت پر رد کردیاہے، پر ایسا نہیں ہے، ایک تو میں نے جو رد لکھا ہے وہ اُن لوگوں کے لئے ہے جو حضرت کے خیالات سے اپنے عقائد تشکیل دیتے ہیں، اوردوسری بات...
  13. ج

    "دنیاوی -حیاتی" عقیدے پر ایک حدیث سے استدلال اور کی اُس استدلال کی صحت

    اگر آپ نے توجہ کے ساتھ سلفی علماء کی کتابوں کو پڑھا ہوتا تو آپ یہ بات نہ کہتے، میں خود ایک دیوبندی (+سلفی) ہوں اور میں نے علماء دیوبند کی اعلی سے اعلی درجے کی کتب کا مطالعہ کیا ہوا ہے، پھر سلفی علماء یعنی حرمین شریفین کے علماء کی کتب کا بھی مطالعہ کیا ہے، میں نےکوئی بات اُن کی عقیدے میں...
  14. ج

    اشاعت توحید والسنۃ سے کسی کا تعلق ہے یہاں اس فورم پر ؟

    اسلام علیکم، آپ نے یہ نہیں بتایا کہ آپ مماتییت سے کیوں علیحدہ ہو گئے، مطلب اُن میں کیا کیا برائیاں تھیں۔
  15. ج

    اشاعت توحید والسنۃ سے کسی کا تعلق ہے یہاں اس فورم پر ؟

    استعفراللہ، تواب کہاں آ پھنسے ہیں :-) کیا حیاتی فرقہ اختیار کرلیا ہے وہ بھی دورہ حدیث کے بعد!!!!! کس بات نے آپ کو مماتی فرقہ چھوڑنے پر مجبورکیا ؟ دراصل میں مماتی تو نہیں ہوں مگر مجھ اِن کے حالات جانے کا شوق زور ہے، میں نے حیاتیوں سے سنا ہے کہ مماتی شاتم صحابہ ہوتے ہیں، مجھے مماتی کا تو...
  16. ج

    حاضر و ناظر صرف اللہ کی ذات ہے. حاضر ناظر ہونا کسی نبی،رسول کی صفت نہیں

    بھائی یہ تو اچھی بات ہےکہ آپ نے مخلوق کے حاظر ناظر ہونے کا رد کردیا مگر یہ عقیدہ اپنی اصل پر باطل ہے۔ اللہ تنہا ہے، اور جدا ہے اورنہ مخلوق سے متصل ہےاور نہ محلول اور عرش پر مستوی ہے، اپنی مشیت کے تحت نزول بھی فرماتا ہے اُس کا احاطہ صفاتی ہے۔ اُس نے وجود کے اعتبارسے مخلوق کو محیط نہیں...
  17. ج

    "دنیاوی -حیاتی" عقیدے پر ایک حدیث سے استدلال اور کی اُس استدلال کی صحت

    اِس میں اپنے تخیلا ت سے کچھ نہیں کہنا چاہتا ، امورغیبی میں قرآن و حدیث سے آگے زبان چلانا اہل سنت کا شیوہ نہیں ہے۔ میں نے وہی کہا ہےجو کہ روایت میں ملتا ہے۔ یہ دنیاوی کا لفظ امت میں ۷۰۰ صدی ہجری کے اشعریوں سےپہلے کسی نے استعمال نہیں کیا، اور بہت ممکن ہے کہ اُس کے بھی بعد ہی کا ہو۔ نبی ﷺ اللہ...
  18. ج

    "دنیاوی -حیاتی" عقیدے پر ایک حدیث سے استدلال اور کی اُس استدلال کی صحت

    بھائی یہ "ایک۔ایک۔ایک۔ایک""اثر" "صحابیہ" ہے۔ اولاً صحتاًتحقیق طلب، کہ حوالے درست بھی ہیں کہ نہیں ثانیاًاگر درست بھی ہو تو قرآن کی صریح " نصوص" (یعنی وہ متعدد ہیں)، صریح " احادیث" (یعنی وہ متعدد ہیں، متفق علیہ بھی، اور مرفوع بھی۔۔۔۔۔)، صریح "آثار صحابہ" (یعنی یہ بھی متعدد ہیں، ابو بکر و عمر...
  19. ج

    "دنیاوی -حیاتی" عقیدے پر ایک حدیث سے استدلال اور کی اُس استدلال کی صحت

    بھائی میں ضرورت کی وجہ بیان کرچکاہوں۔ کہ ہر پہلوسے رد کو تمام کرنا۔ مثلاً شیخ البانی رحمہ اللہ نے وسیلہ کے اوپر ایک کتاب لکھی حضرت نے اُس میں ایک ایک روایت کولے کراُس پر سنداً، متناً، عقلاً، شرحاً، کلام کرتے گذرتے تھے، باوجود یہ کہ وہ اول مقدمےمیں غلط ثابت ہوچکی ہوتی تھی، مگر ہم اِس طرح جاہل...
  20. ج

    "دنیاوی -حیاتی" عقیدے پر ایک حدیث سے استدلال اور کی اُس استدلال کی صحت

    ویسے جو آپ دعوی کررہے ہیں وہ مشکل ہے، چیک کرنا پڑے گا، کیونکہ اوپر حوالوں میں جن محدثین نام لکھے ہیں، اُن کے ساتھ یہ بات ممکن نظرنہیں آتی، چیک کرنا پڑے گی۔
Top