الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
muqalid hum nahi bhai muqalid use kehte he jo kisi ke masail maan le wo bi jo hujat nahi mtlab kisi ki baat bagair daleel maane le use muqalid kehete hain
محترم بھائی
میں سمجہتا ہوں کہ ویڈیوز مبلغ کے لئے بہت اچھا ذریعہ ہے تبلیغ کے لیے لیکن جاندار کی تصاویر کے جائز ہونے کی ایسی کوئی گنجائش نہیں ویسےبھی احادیث میں جاندار کی تصاویر کی منع آئی ہے [واللہ اعلم]
آپ نے بلکل صحیح فرمایا ۔
جہاں میں رہتا ہوں وہاں کوئی اہل حدیث عالم نہیں لیکن اب الحمدللہ اس سائٹ سے علماء اہل حدیث کی
فتوئ کی کتب مل گئی اب احناف کی طرف جانے کیضرورت نہیں ہوگی
جی بھائی میں اہل حدیث ہوں لیکن جن مسائل میں شریعت کے صریح اور واضح نہ ہوکتب سے بھی نہ ملے تو فقہاں احنا ف کی طرف جاتا ہوں کیونکہ جہاں میں رہتا ہوں وہاں کوئی اہل حدیث عالم نہیں لیکن اب الحمدللہ اس سائٹ سے علماء اہل حدیث کی
فتوئ کی کتب مل گئی اب احناف کی طرف جانے کیضرورت نہیں ہوگی