• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تعارف

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم
میرانام عبد اللہ ہے اور مسلکی طور پے اہل حدیث ہوں اجتہادی مسائل میں علمائے احناف کی طرف رجوع کرتا ہوں
وعلیکم السلام
محدث فورم پر خوش آمدید
اجتہادی مسائل میں علمائے احناف کی طرف رجوع کرتا ہوں
گزارش ہے کہ پہلے کوشش کیا کریں علماء اہلحدیث سے رجوع کرنے کی، کیونکہ اہلحدیث علماء سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی پیروی کرنے والے ہیں اور حنفی علماء مقلد ہیں، اور تقلید درست چیز نہیں، اسی لیے آپ کو کوئی مسئلہ پیش آئے تو علماء اہلحدیث سے قرآن و سنت کے مطابق رہنمائی حاصل کرنے کی کوشش کیا کریں۔
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,799
پوائنٹ
1,069
السلام علیکم
میرانام عبد اللہ ہے اور مسلکی طور پے اہل حدیث ہوں اجتہادی مسائل میں علمائے احناف کی طرف رجوع کرتا ہوں

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محدث فورم پر خوش آمدید

کیا آپ واقعی اہلحدیث ہے ؟

کیوں کہ آپ نے جو بات کہی ہے اس سے تو نہیں لگتا کہ آپ اہلحدیث ہے-
 
بھائی قرآن و سنت تو ہمیں اس کی تعلیم دیتا ہے

''اے ایمان والو! اللہ سبحانہ وتعالیٰ کی اطاعت کرو اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی کرو اور اولی الامر (امراء یا اہل علم) کی بھی، پس اگر تمہارا کسی شے میں تنازع ہوجائے تو اسے اللہ اور رسول کی طرف لوٹادو اگر تم اللہ اور یوم آخر پر ایمان رکھتے ہو، یہ زیادہ بہتر اور نتیجہ کے اعتبار سے زیادہ اچھا ہے۔'' سورة النساء: ٥٩
 
شمولیت
دسمبر 21، 2013
پیغامات
8
ری ایکشن اسکور
9
پوائنٹ
3
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محدث فورم پر خوش آمدید

کیا آپ واقعی اہلحدیث ہے ؟

کیوں کہ آپ نے جو بات کہی ہے اس سے تو نہیں لگتا کہ آپ اہلحدیث ہے-
جی بھائی میں اہل حدیث ہوں لیکن جن مسائل میں شریعت کے صریح اور واضح نہ ہوکتب سے بھی نہ ملے تو فقہاں احنا ف کی طرف جاتا ہوں کیونکہ جہاں میں رہتا ہوں وہاں کوئی اہل حدیث عالم نہیں لیکن اب الحمدللہ اس سائٹ سے علماء اہل حدیث کی
فتوئ کی کتب مل گئی اب احناف کی طرف جانے کیضرورت نہیں ہوگی
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,799
پوائنٹ
1,069
جی بھائی میں اہل حدیث ہوں لیکن جن مسائل میں شریعت کے صریح اور واضح نہ ہوکتب سے بھی نہ ملے تو فقہاں احنا ف کی طرف جاتا ہوں کیونکہ جہاں میں رہتا ہوں وہاں کوئی اہل حدیث عالم نہیں لیکن اب الحمدللہ اس سائٹ سے علماء اہل حدیث کی
فتوئ کی کتب مل گئی اب احناف کی طرف جانے کیضرورت نہیں ہوگی

الحمدللہ
 
بھائی آپ کون سے شہر میں رہتے ہے -
 
شمولیت
دسمبر 21، 2013
پیغامات
8
ری ایکشن اسکور
9
پوائنٹ
3
وعلیکم السلام
محدث فورم پر خوش آمدید

گزارش ہے کہ پہلے کوشش کیا کریں علماء اہلحدیث سے رجوع کرنے کی، کیونکہ اہلحدیث علماء سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی پیروی کرنے والے ہیں اور حنفی علماء مقلد ہیں، اور تقلید درست چیز نہیں، اسی لیے آپ کو کوئی مسئلہ پیش آئے تو علماء اہلحدیث سے قرآن و سنت کے مطابق رہنمائی حاصل کرنے کی کوشش کیا کریں۔
آپ نے بلکل صحیح فرمایا ۔
جہاں میں رہتا ہوں وہاں کوئی اہل حدیث عالم نہیں لیکن اب الحمدللہ اس سائٹ سے علماء اہل حدیث کی
فتوئ کی کتب مل گئی اب احناف کی طرف جانے کیضرورت نہیں ہوگی
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
آپ نے بلکل صحیح فرمایا ۔
جہاں میں رہتا ہوں وہاں کوئی اہل حدیث عالم نہیں لیکن اب الحمدللہ اس سائٹ سے علماء اہل حدیث کی
فتوئ کی کتب مل گئی اب احناف کی طرف جانے کیضرورت نہیں ہوگی
الحمدللہ
اور کوئی مسئلہ ہو تو یہاں ضرور ڈسکس کریں، اور اگر کوئی سوالات وغیرہ پوچھنے ہوں تو ہماری "محدث فتویٰ" ویب سائٹ پر لکھیں، قرآن و سنت کی روشنی میں جواب دیا جائے گا۔ ان شاءاللہ
 
Top