• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ق

    فاطمہ بنت اسد کی وفات پر آپﷺ کا اپنے اور تمام انبیاء کے وسیلے سے دعا کرنا

    بغیر دلیل کہ جو بھی ضعیف قرار دے قبول نہیں۔ان صاحب کا مسلک جو بھی ہے ان کی جرح مبہم ہے جو مردود ہے۔
  2. ق

    حضور اکرم سے پہلے حضور کا وسیلہ

    اس کے جواب میں کچھ لوگ کہتے ہیں کہ اس کی سند میں محمد بن ابی مجہول ہے جوابا عرض ہیکہ ابن حبان نے انہیں ثقات میں ذکر کیا ہے (جلد ۷، ص ۳۹۲)۔ یعنی وہ انہیں ثقہ مانتے ہیں۔امام بخاری نے (التاريخ الكبير)میں ان کا ترجمہ کیا ہے، لیکن جرح نہیں کی (جلد ۱، ترجمہ ۷۰۴)۔ ابن أبي حاتم (الجرح والتعديل): ان کا...
  3. ق

    فاطمہ بنت اسد کی وفات پر آپﷺ کا اپنے اور تمام انبیاء کے وسیلے سے دعا کرنا

    اسی اعتراض کا جواب تو دیا گیا ہے ۔روح بن صلاح پر کی گئی جرح مبہم ہے جو توثیق کے مقابلے میں حجت نہیں ۔جس کی تفصیل اوپر دی گئی ہے ۔اب اس کا جواب دینے کے بجائے دوبارہ اعتراض نقل کرنے پر اظہار تاسف کے سوا کچھ کہنا ممکن نہیں
  4. ق

    فاطمہ بنت اسد کی وفات پر آپﷺ کا اپنے اور تمام انبیاء کے وسیلے سے دعا کرنا

    جی بہتر۔۔مگر ان کی تحریر جواب کی متقاضی چاہے مکمل نہ ہو مگر وقت نکال کر مختصر تو جواب دیں یا اس کا لاجواب ہونا تسلیم فرمائیں
  5. ق

    فاطمہ بنت اسد کی وفات پر آپﷺ کا اپنے اور تمام انبیاء کے وسیلے سے دعا کرنا

    معذرت جناب جہالت کا تمغہ تو آپ نے عطا کر دیا ہے ۔۔۔مگر اس کا جواب دینے سے قاصر رہے :P
  6. ق

    حضور اکرم سے پہلے حضور کا وسیلہ

    جس طرح مرزا جہلمی نے صحابہ کو مجروح کرنے کے لئے بریکٹ میں اپنی مرضی کے الفاظ شامل کئے ہیں یہی کام ہمارے وہابی دوست بھی کرتے ہیں۔لیکن یاد رہے مرزا جہلمی کی حرکت کو اہلحدیث حضرات خیانت سے تعبیر کرتے ہیں مگر خود اس میں ملوث ہیں۔اس روایت میں دعا کا کوئی ذکر نہیں بلکہ دعا حضرت عمر نے فرمائی ہے اور...
  7. ق

    حضور اکرم سے پہلے حضور کا وسیلہ

    حدثنا ابن حميد قال، حدثنا سلمة قال، حدثني ابن إسحاق قال، حدثني محمد بن أبي محمد مولى آل زيد بن ثابت، عن سعيد بن جبير، أو عكرمة مولى ابن عباس، عن ابن عباس: أن يهود كانوا يستفتحون على الأوس والخزرج برسول الله صلى الله عليه وسلم قبل مبعثه تفسیر الطبری ج2 صفحہ نمبر333 یہ سند بلکل ٹھیک ہے ۔اس سے ثابت...
  8. ق

    الوہیت کا مدار کس چیز پر ہےِِ؟؟؟

    حضرت اگر آپ تفاسیر کا مطالعہ ہی کر لیں تو بات واضح ہوجائے یہاں اطاعت عبادت کے معنی میں ہی مراد ہے ۔۔۔اور ہمارا معیار ہرگز باطل نہیں ہوتا
  9. ق

    الوہیت کا مدار کس چیز پر ہےِِ؟؟؟

    وہ اس لئے حضرت کہ وہ انہیں مستحق عبادت سمجھتے تھے ۔جس طرح واجب الوجود سمجھنا شرک ہے اسی طرح کسی کو مستحق عبادت گرداننا بھی شرک ہے
  10. ق

    الوہیت کا مدار کس چیز پر ہےِِ؟؟؟

    ساری گفتگو کو آج دوبارہ پڑھا ۔اس کا خلاصہ پیش خدمت ہے 1۔ الوہیت کا معیار اہل سنت کے نزدیک واجب الوجود ہونا یا مستحق العبادت ہونا ہے ،مشکل کشا ہونا یا حاجت روا ہونا نہیں۔کیونکہ ایسی صفت جو مخلوق میں پائی جائے وہ ہرگز معیار الوہیت نہیں ہوسکتی۔جب ہمارے مہربانوں کے نزدیک بھی زندہ شخص مشکل کشائی...
  11. ق

    مسلکی اختلاف ؟

    اگر کوئی شخص جہالت پہ آمادہ ہے اور خوامخواہ اپنی سوچ کو مدمقابل کا عقیدہ بنا کر پیش کرنا چاہتا ہے تو اس میں ہم کیا کہہ سکتے ہیں؟ہمارے اکابرین نے یہی لکھا ہے کہ تقلید عقائد وصریح معاملات میں نہیں کی جاتی ۔آپ کا قبول کرنا یہ کرنا ہمیں نقصان نہیں دیتا۔ باقی ذاتیات پہ گفتگو کا عادی نہیں،کہنے کوہم...
  12. ق

    مسلکی اختلاف ؟

    افسوس اس بات کا ہے آپ کی زبان بازار حسن کے دلال کی نمائندگی کر رہی ہے ،ایسے علمی فورم پہ اس قسم کا تجزیہ بھی مجھ جیسے طالب علم کو حیرت و استعجاب میں ڈال دیتا ہے ۔کافی عرصہ قبل ہم بھی اس فارم کی ابحاث میں حصہ لیتے تھے ،لیکن کبھی اس قدر تہذیب سے گری گفتگو مجھ سے کسی نے نہیں کی۔خیر اعتراض کا جواب...
  13. ق

    لوط بن یحیی ابو مخنف الغامدي

    پیارے بھائی جہاں تک امام طبری کا تعلق ہے تو انہوں نے مقدمہ میں سارا وزن راویوں پہ دال کر خود بری ہونے کی کوشش کی ہے،اور واضح لکھا کہ اگر کوئی روایت تشویش پیدا کرے تو وہ راوی کے ذؐہ ہے ،جہاں تک ابن کثیر کی بات ہے تو انہوں نے بھی ان روایات کو امام ابن جریر طبری کی بناء پہ نقل کیا اور واضح لکھا کہ...
  14. ق

    الوہیت کا مدار کس چیز پر ہےِِ؟؟؟

    تقریبا پانچ سال کے عرصہ کے بعد آج جب ذہن آورگی کی راہوں سے آشنا ہوچکاہے،زندگی مختلف مسائل کا شکار ہے تو گوگل پہ کچھ تلاش کرتے ہوئے دھاگے سامنے آگئے ،اور وہ دن جب قلم ک جولانیاں مسلک اہلسنت بریلوی کے دفاع میں گزرتی تھیں بڑی بھلی معلوم ہوئیں۔۔۔اس فارم پہ کافی اچھا وقت گزرا خیر ۔۔۔۔اگر موقع ملا...
  15. ق

    ڈاکٹر عثمانی کی کتاب وفات ختم الرسل کی تحقیق درکار ہے

    محترم دنیا کی سی کا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ وہ دنیا کے احکامات کے مکلف ہیں بلکہ اس کا مطلب یہ ہے کہ انبیاء اپنی قبور میں اپنے جسموں کے ساتھ حیات ہیں ۔۔۔اسے ہی دنیا کی سی کے لفظ سے تعبیر کیا جاتا ہے ۔اس پہ باقاعدہ دلائل موجود ہیں عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ رضی الله عنه قَالَ : قَالَ رَسُوْلُ اﷲِصلی...
  16. ق

    منکرین استمداد غیر اللہ سے چند سوالات

    آج بہت عرصے بعد آنا ہوا۔۔۔اس تھریڈ کو دوبارہ پڑھا علم تازہ ہوا اور اس بات کی خوشی ہوئی کہ ہمارے پیش کردہ دلائل آج بھی لاجواب ہیں
  17. ق

    تعریف شرک پر ایک شبہ کا اذالہ

    قبلہ میں نے کہا تھا کہ آپ حضرات امت کی اکثریت کو مشرک مانتے ہیں اس پہ قرآن و حدیث سے کوئی دلیل مگر ایک حوالہ بھی نہ دے سکے۔۔اور استعانت و استمداد وغیرہ کو آپ کے شرک کہنے سے اس کو شرک نہیں کہا جائے گا۔۔۔باقی ان تمام اعتراضات کا اصولی جواب یہی ہے کہ استعانت و استمداد کے ضمن میں یہ نسبتیں مجازی...
  18. ق

    گنبد خضراء پر ایک کھڑکی نما ، اور ایک روایت کی تحقیق

    چلیں کچھ وقت ملتا ہے تو اس روایت پہ کلام مکمل کرتے ہیں
  19. ق

    وسیلے کے بارے مالک الدار والی روایت کی حقیقت

    ان تمام باتوں کا جواب پرانی پوسٹوں میں موجود ہے دوبارہ انشاء اللہ کچھ عرصے کے اندر دیتے ہیں
  20. ق

    جناب قادری رانا جی نے دعوی کیا ہےکہ " اعلی حضرت کے عقیدے پر انگلی رکھو نہ ثابت کروں تو کہنا۔"

    اللہ تعالی شفائے کاملہ عطا کریں روحانی اور جسما نی دونوں قسم کی بیماریوں محفوظ رکھے
Top