الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
کافی شرمناک تھریڈ ہے۔ اس پر زیادہ سے زیادہ بات ایک چھوٹا سا مخلصانہ مشورہ ہوتا کہ بھائی اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے کسی کے انجام کے بارے میں حتمی بات
کرنے سے منع فرمایا ہے اور یہ کہ بس اگر ظاہری انجام اچھا ہے تو غالب گمان یہی ہے اور اللہ نے چاہا کہہ دیا جائے۔ مضمون نویس نے مبالغہ تو کیا...
اسلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکۃ
میں اس سال حج کے لئے جا رہا ہوں۔
یہ میرا دوسرا حج ہوگا. میں ملازمت کی غرض سے جہاں رہتا ہوں، وہاں اوربعض دوسرے خاندان بھی حج کے لئے جا رہے ہیں. میں نے ان کے لئے کچھ ٹریننگ سیشن کا انتظام کیا جو کہ، اللہ کی مدد سے، بہت کامیاب رہے. یہ بہت پریکٹکل قسم کہ سیشن تھے...
ان عمارتوں کی تو شاید واقعء ضرورت بھی ہو کیونکہ حجاج کرام کی تعداد اللہ کا شکر ہے بڑھتی جائے گی۔ ابراہیم علیہ السلام کی دعا کوئی معمولی بات نہیں۔ مگر یہ مقابلہ پہلے متحدہ عرب امارات میں تھا۔ اب ان سعودیوں کا بھی دماغ چل گیا ہے۔ Big Ben کی نقالی کا شوق پورا کر ہی لیا مگر جدہ میں ایک میل اونچا...
السلام علیکم،
عامر لیاقت کا کیس کبھی بھی اتنا غلیظ نہ ہوتا اگر ان صاحب نے اپنے آپ کو ایک سیدھے سادھے دین سے محبت کرنے والے ایک عام سے انسان کے حوالے سے متعارف کروایا ہوتا۔ ان صاحب کی بدقسمتی کی حالات ایسے نہیں۔ ان کی جعلی ڈگری کا کیس بنیادی ترین اخلاقیات میں ان کو فیل کر دیتا ہے۔ انہوں نے مشرف...
ٹائپسٹ بھائی، اللہ آپ کو جزا دے اور ہم سب کو غیبت، غرور اور تکبر سے بچائے۔
مبشر صاحب طنز کرتےہیں: "دوسروں کو نصیحت خود میاں فصیحت" ۔ آپ کے سامنے نوح علیہ السلام یا لوط علیہ السلام آ جاتے تو تب بھی یہی کہتے؟
اور حافظ نوید اور ان کی فکر کے حاملین اس آپریشن کلچر سے جان چھڑا لیں۔ اللہ کو بازی...