• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ر

    امام فخرالدین رازی کا فضل وکمال

    ولو تأملت حق التأمل وجدت هذا الداء ساريا في عروق الأكثرين من أهل الدنيا اے مخاطب! اگر تو ٹھیک ٹھیک طور پر غور و فکر کرے تو یہ بیماری اکثر مقلدین میں گھسی ہوئی پائے گا جو اہل دنیا سے ہیں‘‘ تقلید کی بحث سر پرزیادہ حاوی نہ ہونے کی وجہ سے آپ نے اپنے ترجمہ پر غورنہیں کیا،اگرآپ کے ترجمہ کا تجزیہ...
  2. ر

    امام فخرالدین رازی کا فضل وکمال

    ترجمہ میں زبردستی ’’مقلدین‘‘ کا لفظ گھسیڑ دیاگیاہے، بھوکے سے پوچھاگیا کہ دو اور دو کتنے ہوتے ہیں؟اس نے جواب دیا ’’چار روٹی‘‘،یہی حال محترم اسحاق سلفی صاحب کا بھی ہے،کہیں سے بھی مقلدین اور تقلید کا لفظ ضرور ڈھونڈ لاتے ہیں۔ امام رازی توکہناچاہتے ہیں کہ اکثر اہل دنیا تقلید کی بیماری میں...
  3. ر

    تعداد رکعات تراویح پر ایک کتاب

    آپ کا مراسلہ اس بات کی تردید کررہاہے(ابتسامہ)
  4. ر

    تعداد رکعات تراویح پر ایک کتاب

    ’’رمضان سے کچھ قبل ‘‘درست ہے،’’رمضان سےکچھ دیر قبل‘‘میں مفہوم ہی خبط ہوجاتاہے۔
  5. ر

    تعداد رکعات تراویح پر ایک کتاب

    پتہ نہیں کہاں آپ نے ایسا دیکھ لیا،بہرحال کچھ مثالوں سے پوری جماعت کا اندازہ نہیں لگایاجاسکتا،ورنہ ہم بھی جواباکچھ مثال پیش کرتے،کون کس پر بھاری ہے،یہ تو بعد کی بات ہے،بظاہر تو بیس آٹھ پر بھاری ہے(ابتسامہ)،اور عملابھی بھاری ہے کہ پوری دنیامیں ابتدائی صدیوں سے لے کر آج تک اسی بیس کا رواج...
  6. ر

    تعداد رکعات تراویح پر ایک کتاب

    یہ کہاں کی اردو ہے؟
  7. ر

    تعداد رکعات تراویح پر ایک کتاب

    غنیمت ہےکہ اس کو نقل قراردیاورنہ کہیں اس کو حسب سابق ابن نجیم کا قول ہی نہ بنادیتے،ویسے یہ بطور اقرار کہاں سے اورکس دلیل سے اخذکیاہے ذرا اس کی وضاحت فرمائیے گا،مجھے توکہیں بھی بطور اقرارمعلوم نہیں ہوا بلکہ صرف یہ ایک قول کا نقل کرنا ہی معلوم ہواہے۔
  8. ر

    تعداد رکعات تراویح پر ایک کتاب

    آپ نے جو خلاصہ کیاہے،اس میں گھوڑے کاخلاصہ گدھاکردیاہے،ملون یاہائی لائٹ کردہ جملہ کس لفظ کا ترجمہ یاخلاصہ ہے؟جبکہ مصنف کے الفاظ فقط اسی قدر ہیں۔ قوله: إحدى عشر ركعةاس کا ترجمہ کس لغت کی رو سےآپ نے کردیا: اور اس روایت میں گیارہ رکعت تراویح مع الوتر کا ثبوت ہے بہرحال آگے کا ترجمہ یہ ہے وفيه نظر...
  9. ر

    تعداد رکعات تراویح پر ایک کتاب

    آپ نے پھر سے آدھی ادھوری عبارت نقل کرے اپنے امانت ودیانت کی مزید ایک مثال پیش کردی ہے،ویسے میرا خیال ہے کہ یہ اقتباس بھی کاپی پیسٹ کا ہی کمال ہے، آپ نے خود سے اصل مرجع سے رجوع نہیں کیاہے،اگر اصل مرجع سے رجوع کیاہوتاتو اس عبارت کو نقل نہ کرتے کیونکہ پوری عبارت نقل کرنے سے مولانا عبدالحی کا...
  10. ر

    تعداد رکعات تراویح پر ایک کتاب

    آپ حضرات یوں تو تقلید کے خلاف ہروقت شمشیر بکف رہتے ہیں لیکن علمی مباحث میں اسی تقلیدی رویہ کا بھونڈی نمائش کرتے ہیں،آپ نے کہیں سے کاپی کرکے یہ سارا طومار یہاں پیسٹ تو کردیا لیکن ایک مرتبہ بھی اصل مراجع سے رجوع کرنے کی زحمت گوارا نہیں کی کہ یہ اقوال واقعتاًکس کے ہیں اور ان کا قائل کون ہے اور...
  11. ر

    تعداد رکعات تراویح پر ایک کتاب

    تراویح کی رکعات کتنی ہیں اس کی بحث ہندوستان اورپوری دنیا میں ایک گروہ نے شروع کی ہے،ورنہ اس سے قبل پوری دنیا میں بیس یااس سے زائد رکعات پر عمل ہوتاتھا،کمال یہ ہے کہ یہ گروہ نہ صرف اپنے طرزعمل کو واحد سنت قراردیتاہے بلکہ پوری دنیا صدیوں سے مسلمانوں کے چلے آرہے معمول کو غیرمسنون قراردیتاہے۔...
  12. ر

    ابراہیم بن عثمان

    جنازہ کی نماز میں آپ کتنی تکبیروں کے قائل ہیں؟
  13. ر

    ابراہیم بن عثمان

    یہ لکھنے سےقبل ذرا مصنف ابن ابی شیبہ کا مَنْ قَالَ لَيْسَ عَلَى الْجِنَازَةِ قِرَاءَةٌ والاباب ہی مطالعہ کرلیتے تو معتد بہ افاقہ ہوجاتا لیکن آپ کی جماعت کی خصوصیت ہی یہ ہے کہ وہ بولتی اورلکھتی پہلے ہے اورتولتی وناپتی بعد میں ہے۔
  14. ر

    ابراہیم بن عثمان

    ابوامامہرضی اللہ عنہ والی حدیث سےتوچارتکبیرواضح ہورہی ہے،جیساکہ اس حدیث کے بعض طرق میں بھی ہےتواب کیاارشاد فرماتے ہیں،یہ حدیث اب بھی حسن رہے گی یاکسی ٹکنیکل خرابی کی وجہ سےضعیف ہوجائے گی (ابتسامہ)
  15. ر

    نماز تراویح کی تعداد کے متعلق دیوبندی علماء کی کتابوں کے سکین درکار ہیں ؛

    سلفیوں کوچھوڑکیسےدیں،(ابتسامہ) ویسے اس تھریڈمیں بڑاطرفہ تماشاہے کہ ایک ہی شخصیت کا قول اگرچار افراد نے نقل کیاہے تواس کوچارافراد کا قول بناکر پیش کیاگیاہے پتہ نہیں اس سے مقصد کیاہے؟
  16. ر

    اس کتاب کی pdf درکار ہے

    اگرمابعد میں نسخہ یا فائل نہ لگایاجائےتو’’کتاب کی پی ڈی ایف ‘‘ہی درست ہوگا(ابتسامہ)
  17. ر

    اس کتاب کی pdf درکار ہے

    ذرا اپنے حواس درست کرکے عنوان پر دوبارہ غورکریں شاید کچھ سمجھ میں آجائے
  18. ر

    اس کتاب کی pdf درکار ہے

    اس تھریڈ کا عنوان غلط ہے،اسے درست کردیں کتاب کا پی ڈی ایف غلط ہے، کیونکہ کتاب مونث ہے لہذا اسے درست کرکے کتاب کی پی ڈی ایف کردیں، والسلام
  19. ر

    کیا فقہ گندی بھی ہوتی ہے ؟

    ائمہ احناف متقدمین میں سے کسی سے کوئی ایسافرضی مسئلہ منقول نہیں ہے ،جس کو دورازکار یاناممکن الوقوع یاپھرفضول کہاجاسکے، کتب فقہ میں اس طرح کے جوتھوڑے بہت مسائل ملتے ہیں، وہ عام طورپر اقوال مجتہدین پر تخریج کرنے والے فقہاء کے ہیں کہ تخریج مسائل میں وہ بعض اوقات غلو کے شکار ہوگئے، لیکن انصاف سے اگر...
  20. ر

    کیا فقہ گندی بھی ہوتی ہے ؟

    بنیادی بات یہ ہے کہ فقہ انسانی زندگی میں ممکنہ طورپر پیش آنے والے واقعات کا شرعی حل ہے،انسانی زندگی میں وقوع پذیر ہونے والے واقعات بے حد وشمار ہیں، فقہاء کرام نے ایک حد تک ،دوسرے لفظوں میں اپنی بساط کے مطابق ان کو منضبط کرنے کی کوشش کی ہے،چونکہ انسانی زندگی میں پیش آنے والے واقعات اچھے بھی...
Top