الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
الحمداللہ میرا تعلق بھی مسلک حق اہلحدیث سے ہے قاری صاحب جن سے ہم سب بہن بھائیوں نے قرآن مجید پڑھا ہے وہ بھی قرآنی تعویز دیتے ہیں اور دم بھی کرتے ہیں چھوٹے بچوں کو نظرِ بد کا روٹی کی اپر اور پیالیوں کے اندر بھی قرآنی آیات کو لکھ کر دیتے ہیں جو مریض کو کھانے کے لیے دی جاتی ہے بہت سے لوگ تندرست بھی...
السلام و علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ
میرے پاس حضرت مولانا شریف الہ آبادی مرحوم کے خطابات کی تقریباً تمام جلدیں موجود ہیں جو میں نے پاکستان سے آتے وقت محمدی پبلشرز اردو بازار سے خریدی تھیں میں نے ان ک کُتب کا مطالعہ کر لیا ہے اگر تمام جلدیں میں لائبریری میں شامل کرنا چاہوں تو مجھے کیا کرنا ہوگا
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ
محترم بھائی آپ ہر طرح کا اردو فونٹ اپنے موبائل میں انسٹال کر سکتے ہیں لیکن کوئی بھی اردو فونٹ موبائل براؤزر میں زین فور یا phpBB فورم کو سپورٹ نہیں کرتا ہاں اگر ورڈپریس بیس ویب سائٹس کی بات الگ ہے میں نے اپنے موبائل میں اردو فونٹس انسٹال کیے ہیں یہ دیکھیں