• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ت

    لعان کے بارے میں ایک سوال اہل علم سے

    @خضر حیات بھائی @اسحاق سلفی بھائی
  2. ت

    اجتہاد کون کرے گا ؟

    آپ حضرات ایک حدیث پیش کرتے ہیں جس کے آخری حصہ کا خلاصہ کہ جب ایک صحابی نے پوچھا کہ اگر (اُس وقت) مُسلمانوں کی کوئی جماعت نہ ہو اور نہ ہی کوئی اِمام (تو میں کیا کروں)، تو نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا کہ اُن تمام فرقوں سے بالکل الگ رہنا خواہ تُمہیں(تنہا زندہ رہنے کے لیے)درخت کی جڑ چوسنا...
  3. ت

    اجتہاد کون کرے گا ؟

    آپ نے کہا اگر حاکم یا امیر شریعت کے مطابق حکم نہ دیں تو ان کی اطاعت نہیں. لیکن اس صورت میں ایک مسلم کو اپنا قضیہ کس سے حل کروانا ہو گا. اس کی وضاحت نہیں کی. کیا اس مسلم کو جماعت المسلمین بنا کر خود امیر بن جانا چاہئے جیسا کہ آپ کے امیر مسعود صاحب نے کیا. اسی طرح کا سوال میں نے آپ سے ایک الگ...
  4. ت

    صحابہ کے مراسیل

    محترم @اسحاق سلفی صاحب
  5. ت

    جماعت المسلمین

    یہ سوال راشد محمود صاحب سے ہے. اگر کوئی اور بھی جماعت المسلمین کا ممبر اس فورم پر موجود ہے تو اس سے توجہ کی درخواست ہے
  6. ت

    جماعت المسلمین

    حدثنا يحيى بن موسى حدثناالوليد قال:‏‏‏‏ حدثني ابن جابرقال:‏‏‏‏ حدثني بسر بن عبيد الله الحضرمي قال:‏‏‏‏ حدثني أبو إدريس الخولاني أنه سمعحذيفة بن اليمان يقول:‏‏‏‏ كان الناس يسألون رسول الله صلى الله عليه وسلم عن الخير وكنت أسأله عن الشر مخافة أن يدركني فقلت:‏‏‏‏ يا رسول الله إنا كنا في جاهلية وشر...
  7. ت

    اجتہاد کون کرے گا ؟

    اگر حاکم شرعی نہ ہوں تو پھر کیا کرنا چاہئے؟
  8. ت

    سلفیت ایک امن پسند اور دہشت گردی مخالف جماعت ہے۔

    جزاک اللہ خیرا آپ نے کہا عربی سلفی علماء کی تحاریر میں تو میں نے جائز و ناجائز تقلید دونوں کے متعلق وضاحت دیکھی ہے. لیکن پاکستانی اہل حدیث جو اپنی نسبت سلفی کی طرف کرتے ہیں . ان کی کتب میں مجھے کبھی جائز تقلید کے متعلق کچھ پڑھنے کو نہیں ملا. تقلید کے موضوع پر جب کتابیں لکھی جاتی ہیں تو مواد...
  9. ت

    سلفیت ایک امن پسند اور دہشت گردی مخالف جماعت ہے۔

    وہی پھر الزامات. کوئی دلیل کے ساتھ بات نہیں, . اگر یہی فیس بک والا انداز رکھنا تو معذرت . اگر میں نے غلط سمجھا ہے تو بتادیں کہاں سمجھنے میں غلطی ہوئی اور اصل مفہوم کیا ہے وہ کون سی تقلید ہے جس کو اہل حدیث جائز کہتے ہیں؟ مگر بغیر دلیل والی گفتگو اور صرف دعوے اور الزامات والی گفتگو سے معذرت
  10. ت

    سلفیت ایک امن پسند اور دہشت گردی مخالف جماعت ہے۔

    صرف اگلے کو غلط کہ دینا اور وجہ نہ بیان کرنا کوئی علمی انداز نہیں.آپ بتائے میں کہاں غلط فہمی کا شکار ہوا ہوں. لغوی عرفی تقلید کو جائز کہ رہے لیکن اپنی کتاب یا نظریہ سے اس کی تعریف پیش کرنے سے کترا رہے ہیں در اصل مجھے یہ تاثر ملا اہل حدیث اس معاملہ میں کنفیوژ ہیں کبھی ناجائز کہتے ہیں کبھی لغوی...
  11. ت

    سلفیت ایک امن پسند اور دہشت گردی مخالف جماعت ہے۔

    اختلافی تقلید کے خدوخال یہ ہیں 1- تقلید مجتہد کی جاتی جس کا قول شریعت میں حجت نہیں ہوتا. 2- تقلید عامی کرے گا جس میں شریعت کے مسائل استنباط کرنے کی اہلیت نہیں 3- تقلید بلا دلیل کی جائے گی. یعنی عامی کو بھلے دلیل معلوم نہ ہو یا وہ اس کو سمجھنے سے قاصر ہو. یہ تو خدوخال ہوئے اصطلاحی تقلید کے اب...
  12. ت

    سلفیت ایک امن پسند اور دہشت گردی مخالف جماعت ہے۔

    لغوی عرفی تقلید کی ذرا وضاحت فرمادیں. کیا یہ وہ والی تقلید تو نہیں جب حنفیوں سے بحث میں لغت کھول کے بیٹھ جاتے ہیں اور لغت کے حوالہ سے بتاتے ہیں تقلید کا معنی ہے گلے کا پٹہ
  13. ت

    سلفیت ایک امن پسند اور دہشت گردی مخالف جماعت ہے۔

    سلفی کہلانے والوں کے دو متضاد رائے.
  14. ت

    اس حدیث کا کیا مفہوم ہے

    محترم @اسحاق سلفی بھائی اس کا مطلب ہے جو حدیث تفسیر ابن کثیر میں ہے یہ حدیث ان الفاظ کے ساتھ تو ذخیرہ احادیث میں موجود نہیں لیکن اس مفہوم والی حدیث بالکل موجود ہے. میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ ایسی حدیث اصطلاح میں کیا کہلاتی ہیں. کیا ہم ایسی حدیث کو موضوع کہ سکتے ہیں؟ کیا ایک مبلغ اپنے بیان یا...
  15. ت

    اس حدیث کا کیا مفہوم ہے

    محترم @خضر حیات بھائی
  16. ت

    اس حدیث کا کیا مفہوم ہے

    محترم @اسحاق سلفی بھائی محترم @اشماریہ بھائی
  17. ت

    اس حدیث کا کیا مفہوم ہے

    اس حدیث کا کیا مفہوم ہے إِنَّ اللَّه يَأْمُر بِالْعَبْدِ إِلَى الْجَنَّة فِيمَا يَبْدُو لِلنَّاسِ وَيَعْدِل بِهِ إِلَى النَّار یہ حدیث تفسیر ابن کثیر میں سورہ النساء کا آیت نمبر 142 کی تشریح میں مذکور ہے نیز یہ حدیث کس حدیث کی کتاب میں ہے . جزاکم اللہ خیرا @اشماریہ بھائی @اسحاق سلفی بھائی...
  18. ت

    قیاس حجت نہیں بلکہ گمراہی (یعنی بدعت ) ہے !

    صحیح مسلم میں صرف ناصیہ پر مسح کا ذکر ہے اس کے متعلق آپ کیا کہیں گے وہاں پورے سر کے مسح کی بات نہیں۔ دونوں حدیثوں میں قیاس کے بغیر کیسے تطبیق دیں گے قیاس کی تعریف بھی آپ کے ذمہ ہے
  19. ت

    تمام مقلدین کو کھلا چیلنج ہے (کہ کسی صحابی سے تقلید کا حکم اور اس کا واجب ہونا ثابت کر دیں)

    @عدیل سلفی صاحب باقی دو روایت جن میں اعمش نہیں ہے اور ان میں مردہ کی تقلید کی بات ہے ان روایت کے متعلق تو آپ نے چپ سادھ لی
  20. ت

    تمام مقلدین کو کھلا چیلنج ہے (کہ کسی صحابی سے تقلید کا حکم اور اس کا واجب ہونا ثابت کر دیں)

    عجیب گڑ بھڑ گٹھالا کیا آپ نے روایت کی صحت جانچنے کے لئے اصول ہمارے لے رہے ہیں اور روایت سے مفہوم اپنا اگر روایت ہمارے اصول سے لینی ہو تو مفہوم بھی ہمارا والا مانیں پھر کہتے ہیں کہ علمی جواب دے رہا ہوں پہلی روایت میں اقتداء کا لفظ ہے اور آپ تقلید اور غیر نبی کی پیروی میں فرق کرتے ہیں ہم نہیں...
Top