• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. کلیم حیدر

    اسلامیات والوں کو تعلیمی اداروں سے نکال دو ۔ آغاز ہو گیا

    اسلامیات والوں کو تعلیمی اداروں سے نکال دو آغاز ہو گیا لازمی مضمون قرآن پاک کی تعلیم سے نالاں طبقے کی کارروائی قرآن پاک کی تعلیم کا امتحان بند طلباء کی دلچسپی ختم! اب اسلامیات اور قرآن پاک کی لازمی تعلیم کےلیے اساتذہ کی خدمات نہیں لی جائیں گیں۔ بہانہ بنایا گیا ہے ۔ بجٹ کی کمی کو۔ لیکن اصل...
  2. کلیم حیدر

    عید میلاد کی شرعی حیثیت، وفات رسول ﷺ کی صحیح تاریخ اور میلاد منانے والوں کے دلائل کا جائزہ

    احادیث کے دلائل: 01. صحیح بخاری کے حوالے سے عید میلاد کے جواز کے لئے یہ روایت پیش کی جاتی ہے کہ ”قال عروةوثویبة مولاة لأبي لھب وکان أبولھب اعتقھا فأرضعت النبي ﷺ فلما مات أبولھب أریه بعض أهله بشر حیبة قال له ماذا لقیت؟ قال أبولھب لم ألق بعدکم غیرأني سقیت في ھذہ بعتاقتي ثویبة”۔ (کتاب...
  3. کلیم حیدر

    عید میلاد کی شرعی حیثیت، وفات رسول ﷺ کی صحیح تاریخ اور میلاد منانے والوں کے دلائل کا جائزہ

    اختلاف صرف اظہارِ خوشی کے طریقے پر ہے: یہاں اس شبہ کا اِزالہ بھی ہو جانا چاہئے کہ میلاد نہ منانے والوں کے بارے میں بعض لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ انہیں آنحضرت ﷺ کی تشریف آوری اور رسالت پر شاید خوشی ہی نہیں ہے۔ ایسی بات ہرگز نہیں کیونکہ جسے اللہ کے رسول ﷺ سے محبت ہی نہیں یا آپ ﷺ کی رسالت وبعثت پر خوشی...
  4. کلیم حیدر

    عید میلاد کی شرعی حیثیت، وفات رسول ﷺ کی صحیح تاریخ اور میلاد منانے والوں کے دلائل کا جائزہ

    بدعت عید میلاد سے متعلقہ شبہات کا ازالہ اور مجوزین کے دلائل کا جائزہ عید میلاد کے بدعت ہونے میں کوئی شک تو باقی نہیں رہ جاتا مگر اس کے باوجود بعض علما اسے کسی نہ کسی طرح شرعی لبادہ پہنانا چاہتے ہیں خواہ اس کےلئے انہیں قرآنی آیات میں کھینچا تانی کرنا پڑے یا کفار (ابولہب وغیرہ) کے عمل سے استدلال...
  5. کلیم حیدر

    عید میلاد کی شرعی حیثیت، وفات رسول ﷺ کی صحیح تاریخ اور میلاد منانے والوں کے دلائل کا جائزہ

    بدعت میلاد برصغیر (لاہور) میں: گذشتہ صفحات میں یہ بات بتائی جا چکی ہے کہ بدعت میلاد چوتھی صدی ہجری (۳۶۱ھ) میں مصر کے فاطمیوں (غالی شیعہ) نے ایجاد کی پھر چھٹی صدی ہجری میں سنیوں میں بھی یہ رواج پا گئی۔ تاہم گردش ایام کے ساتھ یہ بدعت طبعی موت مر گئی۔ پھر برسوں بعد برصغیر میں انگریز کے آخری دور میں...
  6. کلیم حیدر

    عید میلاد کی شرعی حیثیت، وفات رسول ﷺ کی صحیح تاریخ اور میلاد منانے والوں کے دلائل کا جائزہ

    بدعت میلاد اور نفس پرست علماء: بدعت میلاد جب شیعوں سے سنّیوں اور سنّیوں کے بھی بادشاہوں میں رائج ہو گئی تو اب ان بادشاہوں کے خلاف آواز حق بلند کرنا یا دوسرے لفظوں میں ان کے بدعات وخرافات پر مذمت کرنا کوئی معمولی بات نہ تھی۔ اس پر طرہ یہ کہ بعض خود غرض مولویوں نے بادشاہ وقت کی ان تمام خرافات کو...
  7. کلیم حیدر

    عید میلاد کی شرعی حیثیت، وفات رسول ﷺ کی صحیح تاریخ اور میلاد منانے والوں کے دلائل کا جائزہ

    بدعت میلاد: مصر کے فاطمیوں سے عراق (اِربل وموصل) کے سنّیوں تک: عیدوں اور میلادوں کا جو سلسلہ مصر کے رافضی حکمرانوں نے ایجاد کیا تھا، وہ اگرچہ خلیفہ افضل بن امیر الجیوش نے اپنے عہد حکومت میں ختم کر دیا مگر اس کے مضر اثرات اطراف واکناف میں پھیل چکے تھے۔ حتیٰ کہ رافضی شیعوں سے سخت عداوت رکھنے والے...
  8. کلیم حیدر

    عید میلاد کی شرعی حیثیت، وفات رسول ﷺ کی صحیح تاریخ اور میلاد منانے والوں کے دلائل کا جائزہ

    بدعت عید میلاد کا موجد کون؟ عید میلاد کا جشن سب سے پہلے چوتھی صدی ہجری میں رافضی وغالی شیعہ جنہیں فاطمی بھی کہا جاتا ہے، نے حب نبوی اور حب اہل بیت کی آڑ میں اس وقت جاری کیا جب انہیں مصر میں باقاعدہ حکومت واقتدار مل گیا۔ ان لوگوں نے نہ صرف’ میلاد النبی ﷺ’ کا تہوار جاری کیا بلکہ حضرت علی، حضرت...
  9. کلیم حیدر

    عید میلاد کی شرعی حیثیت، وفات رسول ﷺ کی صحیح تاریخ اور میلاد منانے والوں کے دلائل کا جائزہ

    یہ جشن ولادت ہے یا جشن وفات؟ بارہ ربیع الاول کے حوالہ سے عوام کو یہ باور کرایا جاتا ہے کہ یہ آنحضرتﷺ کی ولادت کا دن ہے حالانکہ بارہ ربیع الاول کے یوم ولادت ہونے پر مؤرخین کا ہرگز اتفاق نہیں۔ البتہ اس بات پر تقریباً تمام مؤرخین اور سیرت نگاروں کا اتفاق ہے کہ بارہ ربیع الاول کو حضور ﷺ کی وفات...
  10. کلیم حیدر

    عید میلاد کی شرعی حیثیت، وفات رسول ﷺ کی صحیح تاریخ اور میلاد منانے والوں کے دلائل کا جائزہ

    تیسری عید کہاں سے آئی؟ بارہ ربیع الاول کو نہ صرف آنحضرت ﷺ کے یوم ولادت کی خوشی منائی جاتی ہے بلکہ اسے تیسری ‘عید’ سے بھی موسوم کیا جاتا ہے، حالانکہ اسلام میں صرف دو عیدیں (عیدالفطر اور عیدالاضحی) ہیں۔ ان دو عیدوں کو خوشی کا تہوار آنحضرت ﷺ نے بذات خود اسی طرح مقرر فرمایا ہے جس طرح آپ ﷺ نے حلال...
  11. کلیم حیدر

    عید میلاد کی شرعی حیثیت، وفات رسول ﷺ کی صحیح تاریخ اور میلاد منانے والوں کے دلائل کا جائزہ

    ’’عید میلاد‘‘ کی شرعی حیثیت: قرآن وحدیث کی رو سے اس بات میں ذرہ برابر بھی شک نہیں ہے کہ ”عیدمیلاد” بدعات میں سے ایک بدترین بدعت ہے، بہت سارے لوگوں کو یہ غلط فہمی ہے کہ قران وحدیث میں اگر عید میلاد کاحکم نہیں ہے تو اس کی ممانعت بھی نہیں ہے، حالانکہ یہ غلط خیال ہے کیونکہ عید میلاد کی ممانعت اور اس...
  12. کلیم حیدر

    عید میلاد کی شرعی حیثیت، وفات رسول ﷺ کی صحیح تاریخ اور میلاد منانے والوں کے دلائل کا جائزہ

    حضور ﷺ سے محبت کا معیار: اس بات میں کوئی شک نہیں کہ آنحضرت ﷺ سے سچی قلبی محبت جزوِ ایمان ہے اور وہ بندہ ایمان سے تہی دامن ہے جس کا دل آنحضرت ﷺ کی محبت سے خالی ہے۔ جیسا کہ حضرت ابوہریرہ (رض) سے مروی ہے کہ اللہ کے رسول ﷺ نے فرمایا: ”اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے، تم میں سے کوئی شخص...
  13. کلیم حیدر

    عید میلاد کی شرعی حیثیت، وفات رسول ﷺ کی صحیح تاریخ اور میلاد منانے والوں کے دلائل کا جائزہ

    عید میلاد کی شرعی حیثیت، وفات رسول ﷺ کی صحیح تاریخ اور میلاد منانے والوں کے دلائل کا جائزہ بہرصورت اگر اسے کارِ ثواب ہی قرار دینا ہے تو پھر اس ہٹ دھرمی سے پہلے اعلان کر دیجئے کہ آنحضرت ﷺ سمیت تمام صحابہ، تابعین، تبع تابعین وغیرہ اس ثواب سے محروم رہے اور ہم گنہگار (نعوذ باللہ) ان عظیم لوگوں سے...
  14. کلیم حیدر

    محدث لائبریری (KitaboSunnat.com) تعارف وخصوصیات

    محدث لائبریری (KitaboSunnat.com) تعارف وخصوصیات تعارف: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے۔ بلغوا عني ولو آية اس حدیث کے مفہوم کے مطابق اگر ایک آیت بھی ہم میں سے کسی کے بھی علم میں ہے تو اسے آگے لوگوں تک پہنچانا اس کی ایک دینی ذمہ داری ہے۔ اسی احساس ذمہ داری کے تحت مرکز النور، جامعہ لاہور...
  15. کلیم حیدر

    بلی کو خصی (neuter) کرنا

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جی بھائی! ضرورت کے پیش نظر جانور کو خصّی کیا جا سکتا ہے ، لیکن بغیر ضرورت کے ایسا کرنا مکروہ اور ناپسندیدہ فعل ہے جیسا کہ امام بیہقی رحمہ اللہ (٣٨٤۔٤٥٨ھ) فرماتے ہیں : ویحتمل جواز ذلک إذا اتّصل بہ غرض صحیح کما روینا عن التابعین ''جب کوئی واقعی ضرورت درپیش ہو تو...
  16. کلیم حیدر

    اعلانات محدث فورم کی نئے سافٹ ویئر پر منتقلی : شکایات و مسائل

    محمدالمدنی بھائی! آپ ہماری فتویٰ سائٹ پر سوال پوسٹ کیا کریں۔
  17. کلیم حیدر

    اعلانات محدث فورم کی نئے سافٹ ویئر پر منتقلی : شکایات و مسائل

    محترم بھائی! اس کےلیے آپ ہماری فتویٰ ویب سائٹ پر سوال پوسٹ کریں۔
  18. کلیم حیدر

    محدث قرآن آن لائن لائبریری ایک تعارف!

    اہل قرآن کے لیے عظیم خوشخبری | محدث میڈیا کا تجوید وقراءات سے متعلق عظیم پروگرام ’محدث قرآن آن لائن لائبریری‘ www.quranonlinelibrary.com ایک تعارف! زیر سرپرستی: 01. ڈاکٹر حافظ عبد الرحمن مدنی (رئیس جامعہ لاہور الاسلامیہ، پاکستان) 02. الشیخ قاری محمد ابراہیم میر محمدی (رئیس کلية القرآن...
  19. کلیم حیدر

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جی طارق بھائی ۔ ان شاءاللہ ضرور باقی احمدشریف بھائی اچھا گمان...

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جی طارق بھائی ۔ ان شاءاللہ ضرور باقی احمدشریف بھائی اچھا گمان رکھنا چاہیے۔
  20. کلیم حیدر

    محترم بھائی! سوال یا تو سوال جواب والے سیکشن میں پوسٹ کیجیئے یا پھر ہماری محدث فتویٰ ویب سائٹ...

    محترم بھائی! سوال یا تو سوال جواب والے سیکشن میں پوسٹ کیجیئے یا پھر ہماری محدث فتویٰ ویب سائٹ پراپنا سوال بھیجیں۔ جزاک اللہ خیرا
Top