....¤ #پردہ ¤......
جب مسلمان بہنوں کو پردے کے بارے میں کہا جائے تو کہتی ہیں کہ پردہ کرنا ضروری تو نہیں ہے پردہ تو دل کا ہوتا ہے انسان کی آنکھوں میں حیا ہو ، نیت صاف ہو ، تو کوئی کچھ کہہ ہی نہیں سکتا جب ایسی باتیں سنتی ہوں تو بہت دکھ ہوتا ہے کیا ہماری اماں عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا اور فاطمہ...