• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد رضوان مغل

    آن لائن تجارت کا شرعی حکم

    السلام علیکم یہ چیز سود کے زمرے میں کیسے آ سکتی ہے؟
  2. محمد رضوان مغل

    آن لائن تجارت کا شرعی حکم

    السلام علیکم یہ چیز سود کے زمرے میں کیسے آ سکتی ہے؟
  3. محمد رضوان مغل

    قبیلہ بدلنا

    السلام علیکم! سوال پوچھا گیا ہے کہ اللہ نے ذات اور قبیلہ پہچان کے لئیے بنائے ہیں۔ ان میں انسانوں کو پیدا کیا ہے۔ اورانسان کے باپ کے قبیلہ کو انسان کے آباء و اجداد کہا جاتا ہے ۔ اور اسلام میں باپ کا نام بدل لینا ممنوع کیا گیا ہے ۔ تو کیا اس سے مراد صرف ایک شخص یعنی باپ تک ہی محدود رکھا جاۓ گا یا...
  4. محمد رضوان مغل

    اللہ کے نور ہونے کا عقیدہ

    السلام علیکم! اللہ پاک پیدا نہیں ہوئے بلکہ ہمیشہ سے موجود ہیں اور ہمیشہ رہیں گے۔ قرآن میں ہے کہ اللہ نور ہے۔ اللہ زمین و آسمان کا نور ہے۔ جبکہ سورہ الانعام میں ہے کہ اللہ نے نور کو پیدا کیا۔ تمام تعریفیں اللہ ہی کے ﻻئق ہیں جس نے آسمانوں کو اور زمین کو پیدا کیا اور تاریکیوں اور نور کو بنایا...
  5. محمد رضوان مغل

    سجدہ سے اٹھنے کا طریقہ

    السلام علیکم! سجدہ کر کے دوسری رکعت کے لئیے اٹھنے کا طریقہ کیا ہے؟ دونوں ہاتھوں کی ہتھیلیاں ٹیک کر اٹھیں گے یا پھر ہاتھوں کی مٹھیاں بنا کر ٹیک کر اٹھیں گے؟ اور اس کا ترجمہ بتا دیں۔ اللهم أَكْرِمْنِى وَجَمِّلْنِى
  6. محمد رضوان مغل

    ہمزاد سے خبروں کی نشانیاں

    السلام علیکم! جب جادوگر اپنے پاس آنے والے کو اس کی ہر بات بتا دیتا ہے اس کے ہمزاد سے پوچھ کر تو جیسے جادو کی علامات ہیں تو کیا اگر کسی کی ہر بات کی خبر لی جارہی ہو چاہے وہ اپنے گھر میں ہی ہو تو کیا اس کی کوئی نشانیاں ہیں؟
  7. محمد رضوان مغل

    امتحان کے کئیے روزہ چھوڑنا

    السلام علیکم! کیا امتحان کی غرض سے روزہ چھوڑا جا سکتا ہے؟ پیپر اتنی گرمی میں دوپہر کے وقت جا کر دینا پڑتا ہے اور اس سے پیاس بہت زیادہ لگ جاتی ہے۔
  8. محمد رضوان مغل

    گھٹنے ٹکرانا

    کیا کہنا چاہ رہے ہیں آپ؟ لائن کا مطلب سمجھ نہیں آیا
  9. محمد رضوان مغل

    گھٹنے ٹکرانا

    السلام علیکم! کیا طب نبوی میں گھٹنوں کے ٹکرانے کا کوئی علاج ہے؟ مطلب اگر سیدھے کھڑے ہوں تو گھٹے آپس میں مل جاتے ہی مگر دونوں پیروں کی درمیان فاصلہ ہوتا ہے۔ گھٹنے اندر کی طرف مڑے ہوتے ہیں جس کی وجہ سے پیر باہر کی طرف ہوتے ہیں۔
  10. محمد رضوان مغل

    بھویں تراشنا

    السلام علیکم! اگر دونوں بھنویں ملی ہوئی ہوں تو کیا انھیں تراش سکتے ہیں؟
  11. محمد رضوان مغل

    ذرا اس سوال کا جواب تو دو ! (اللہ کی رحمت کو موت نہیں ،لہذا نبی کریم زندہ ہیں )

    @خضر حیات شکریہ محترم! جیسے آپ نے پوسٹوں کو ڈیلیٹ کیا ہے وقت نکال کر ویسے ہی پوسٹ نمبر 49 کو بھی کر دیں اور میری پوسٹ نمبر 54 کو بھی ڈیلیٹ کر دیں یا پھر کم از کم اس میں سے لعنت کے الفاظ ختم کر دیں۔ اور میری ڈیلیٹ شدہ پوسٹ ابھی بھی آپ کی پوسٹ نمبر 56 کی شکل میں موجود ہے ۔ برائے مہربانی اسے بھی...
  12. محمد رضوان مغل

    ذرا اس سوال کا جواب تو دو ! (اللہ کی رحمت کو موت نہیں ،لہذا نبی کریم زندہ ہیں )

    السلام علیکم! برائے مہربانی صفحہ نمر 6 پر میری پوسٹ نمبر 55 اور 58 حذف کر دیں۔ @اسحاق سلفی @خضر حیات
  13. محمد رضوان مغل

    ذرا اس سوال کا جواب تو دو ! (اللہ کی رحمت کو موت نہیں ،لہذا نبی کریم زندہ ہیں )

    محترم یہاں آپ کے اور میرے علماء کے مؤقف کی بات نہیں بلکہ قرآن اور حدیث کی بات مانی جائے گی آپ قرآن اور حدیث سے اپنے مؤقف کو ثابت کردیں میں آپ کا مؤقف اپنا لوں گا ۔ کونکہ حق ہی تسلیم کیا جائے گا۔ اگر آپ اپنے مؤقف کو قرآن و حدیث کے خلاف پائیں تو پھر آپ کی بھی ذمہ داری ہے کہ اپنا مؤقف چھوڑ کر حق...
  14. محمد رضوان مغل

    ذرا اس سوال کا جواب تو دو ! (اللہ کی رحمت کو موت نہیں ،لہذا نبی کریم زندہ ہیں )

    السلام علیکم! بکتا وہ ہے جو دلائل سے بات نہیں کرتا۔ کمال ہے جناب ! آپ ذرا بتا سکتے ہیں کہ کون سا سوال آپ نے پوچھا ہے جس کا جواب دوں؟ الٹا میں نے آپ سے سوال پوچھے ہیں اور آپ جواب نہیں دے رہے۔ فالتو باتیں کرتے جارہے ہیں۔ تو ان لاکھوں علماء سے ایک دو دلائل کیوں نہیں دے رہے؟ ویسے پتہ نہیں آپ...
  15. محمد رضوان مغل

    ذرا اس سوال کا جواب تو دو ! (اللہ کی رحمت کو موت نہیں ،لہذا نبی کریم زندہ ہیں )

    السلام علیکم! محترم آپ سے جو سوال پوچھے گئے ہیں ان کا جواب دیں دلائل کی بنیاد پر ۔
  16. محمد رضوان مغل

    ذرا اس سوال کا جواب تو دو ! (اللہ کی رحمت کو موت نہیں ،لہذا نبی کریم زندہ ہیں )

    السلام علیکم! الزام تراشی کی بجائے دلائل سے ثابت کریں کہ میں نے کفر کیا ہے۔ حالانکہ میں نے اپنے مؤقف کو قرآن حدیث اور صحابہ کے عمل سے ثابت کیا ہے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا سب سے زیادہ ادب و احترام کرنے والے صحابہ رضی اللہ عنھم تھے۔ اگر میں صحابہ اکرام رضی اللہ عنھم کے مؤقف کو...
  17. محمد رضوان مغل

    ذرا اس سوال کا جواب تو دو ! (اللہ کی رحمت کو موت نہیں ،لہذا نبی کریم زندہ ہیں )

    السلام علیکم! محترم آپ خود ایک آیت کا اپنے مطابق مطلب نکال کر دوسری کتنی ہی آیات کو غلط ثابت کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ جو مطلب آپ نے لیا ہے آیت کا اس سے تو دوسری آیات کا انکار ہو رہا ہے۔ آپ اپنے بارے کیا کہیں گئے؟ آپ کو اپنے سوالوں کی بہت فکر ہے مگر جو آپ سے سوال پوچھے گئے ہیں ان پر آپ کی نظر...
  18. محمد رضوان مغل

  19. محمد رضوان مغل

    ذرا اس سوال کا جواب تو دو ! (اللہ کی رحمت کو موت نہیں ،لہذا نبی کریم زندہ ہیں )

    السلام علیکم! سوال یہ ہے کہ انبیاء کی زندگی قبر میں دنیاوی ہے یا برزخی؟ اگر تو انبیاء وفات نہیں پا سکتے تو پھر ذرا قرآن کی اس آیت کا مطلب ہی بتا دیں آپ کو بھی فوت ہونا ہے اور ان کو بھی فوت ہونا ہے۔ سورہ الزمر ۔۔۔ آیت نمبر 30 اور ابوبکر رضی اللہ عنہ نے کیوں کہا کہ : "تم میں سے جو کوئی محمد...
Top