الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
یہ آپ کی ذاتی رائے ہے کسی نظریہ کو سمجھے بغیر رائے دینا ہمارے ہاں عام سی بات ہے آپ پہلے اس فلیٹ ارتھ پر خود تحقیق کریں کہ وہ کس طرح سورج چاند کی گردش کو ڈیفائن کرتے ہیں ۔ فلیٹ ارتھ پر سورج گرھن چاند گرھن موسم سب کچھ وضاحت سے بیان کیا گیا ہے مسئلہ تحقیق کا ہے
اسلام علیکم ورحمۃاللہ
تحریر لکھنے والے سے سوال ہے کہ سائنس زمین کو گلوب ثابت کر سکتے ہے ؟؟ قرآن مجید سے تو دلائل خود ہی دے دیئے کہ زمین چپٹی ہے اور ساکن جبکہ آسمان گول ہے
سوال یہ ہے کہ جو تصاویر ناسا ہمیں دکھاتی ہے کیا ہم ان تصویروں پر ہی یہ بات مان لیں کہ ہمارا مشاہدہ جو چپٹی زمین کا ہے وہ...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
تحریر :: طاہر بیگ
اکثر ایک جملہ سننے کو ملتا ہے خاص کر ملحدین کی جانب سے کہ پچھلے پانچ سو سالوں میں مسلمانوں نے کچھ ایجاد نہیں کیا یا یوں کہتے ہی کہ جب انگریز یونیورسٹیاں بنا رہا تھا تو مسلمان مسجدیں و مقبرے بنا رہے تھے ۔ ایک بات تو ہم بہت اچھے سے جانتے ہیں کہ علم ریاضی...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
فلیٹ ارتھ ماڈل کو سمجھنے اور گلوب ماڈل کی حقیقت جاننے کے لیے گروپ کا لنک یہاں دے رہا ہوں
https://www.facebook.com/groups/1477066929027756/
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاۃ
میٹرک کے بعد میں انجنیئرنگ بھی کر چکا ہوں اور عقل کا استعمال بھی جانتا ہوں اس لیے بچوں کو پڑھائی جانے والی میٹرک کی فزکس آپ کو ہی مبارک ہو ۔ جو بڑوں کو بھی بچوں کے لیول پر ہی رکھتی ہے
کسی سائنسدان کی بات آپ اس لیے مان جاتے ہیں کہ وہ بہت بڑا سائنسدان ہے ؟ اور یہ...
طنز و تحقیر سے حقائق نہیں بدلا کرتے ۔ نہ آپ گریویٹی کی تعریف جانتے ہیں اور نہ ہی باونسی اینڈ ڈینسٹی کو ۔ آپ کے تمام دعوے شدید تضادات کا شکار ہیں ۔
اسکول جانے سے لیکر عقل و شعور تک پہنچنے کی کس کی ضرورت ہے آپ کے متضاد بیانات سے اس کا اظہار ہو چکا ہے
أَلَمْ يَرَوْا إِلَى الطَّيْرِ مُسَخَّرَاتٍ فِي جَوِّ السَّمَاءِ مَا يُمْسِكُهُنَّ إِلَّا اللَّهُ إِنَّ فِي ذَلِكَ لَآيَاتٍ لِقَوْمٍ يُؤْمِنُونَ
هُوَ الَّذِي يُسَيِّرُكُمْ فِي الْبَرِّ وَالْبَحْرِ
قرآن مجید کی ان آیات سے آپ نے گریویٹی کو ثابت کرنے کی کوشش کی ہے اسکی مزید وضاحت کریں اور خود ساختہ...
آپ کی تمام باتوں میں بہت سے تضادات ہیں ۔ اور آپ ہی کے انداز گفتگو میں ، میں آپ سے کہتاہوں کہ آپ نے شائد فلکیات ، فزکس بھی پڑھی ہے کہ نہیں ۔
جب آپ عقل سے یہ مشاہدہ کر رہے تھے کہ کوئی بھی چیز گرائیں تو وہ نیچے کیوں آتی ہے ۔ تو اسی وقت ہیلئم کے غبارے کا بھی مشاہدہ کر لیتے جو ہوا میں اوپر جاتا ہے ۔...
ناسا کے جھوٹ ہونے سے لیکر زمین کے فلیٹ ہونے تک ہر قسم کے ثبوت موجود ہیں ۔ آپ بتائیں آپ کے پاس اپنے دعوؤں کے ثبوت ہیں ؟
آپ نے کہا ایمان کی حد تک مانتے ہیں اور بائبل سے متاثر ہیں ۔ جدید سائنس الحاد کے فروغ میں مددگار ہے ہر دھریہ اسی سائنس کی بنیاد پر مذہب پر حملے کرتا ہے کارل سیگن ، اسٹیفن ہاکنگ...
پہلی بات یہ کہ دہرئیے قرآن مجید کے مفسر نہیں ہیں کہ وہ قرآن مجید سے ثابت کریں اور ہم مان لیں ۔ بہت سے علماء نے قرآن وسنت کی روشنی میں زمین کو ساکن اور فلیٹ کہا ہے لہذا آپ کی بات بالکل غلط ہے ۔
دوسری بات یہ کہ دھریہ کبھی کہہ ہی نہیں سکتا کہ زمین چپٹی ہے ۔ جدید سائنس کی بنیاد ہی الحاد کے فروغ کے...
کیا مفسرین یا مترجم میں سے کسی کا ایسا موقف ہے کہ”دحھا” کا مطلب زمین بیضوی ہے یا شتر مرغ کے انڈے جیسی ہے ۔ اور دن اور رات کی آیت سے جو زمین کے گول بیضوی ہونے کا استدلال کیا گیا ہے کیا وہ عبدالرحمن کیلانی صاحب کی ذاتی رائے یا سب مفسرین نے ہی ایسا لکھا کہ اس سے مراد زمین کا گیند کی مانند گول...
آپ نے کہا ہے کہ گریویٹی کی وجہ سے زمین پر پانی چپکا رہتا ہے ۔ اور گریویٹی زمین کی رفتار سے زیادہ ہے ۔ اسکے علاوہ مقناطیس کی مثال آپ نے پیش کی ۔
سب سے پہلے آپ یہ بتائیں کہ زمین کی کور میں سے گریویٹی کیسے جنریٹ ہوتی ہے اب تک زمین میں سب سے گہرا کھودا جانے والا ہول آٹھ میل تک ہے جو کہ روس نے...
زمین گول ہے اسکا کرویچر ٹیبل اسی لیے لگا دیا تھا ۔ کیا ایک سنائپر فائر کرتے وقت کرویچر کو کیلکولیٹ کرتا ہے ؟ میزائل فائر کرتے وقت ارتھ کرویچر کو مدنظر رکھا جاتا ہے ؟
سرویئرز لمبے ٹنل ، ٹرین کے ٹریک ، لمبی نہروں کی کھدائی میمن ارتھ کرویچر کا لحاظ رکھتے ہیں ؟
نہیں رکھتے ۔ یہ گولائی بس تصویروں...
آپ نے کہا ہے کہ گریویٹی کی وجہ سے زمین پر پانی چپکا رہتا ہے ۔ اور گریویٹی زمین کی رفتار سے زیادہ ہے ۔ اسکے علاوہ مقناطیس کی مثال آپ نے پیش کی ۔
سب سے پہلے آپ یہ بتائیں کہ زمین کی کور میں سے گریویٹی کیسے جنریٹ ہوتی ہے اب تک زمین میں سب سے گہرا کھودا جانے والا ہول آٹھ میل تک ہے جو کہ روس نے...
پانی کی یہ نیچر ہے کہ وہ اپنی سطح برقرار رکھتا ہے اور اپنا لیول ڈھونڈ لیتا ہے ندی ، دریا غرض ہر جگہ آپ کو پانی کی سطح برقرار ہی نظر آئے گی لیکن ہمیں یہ بتا دیا جاتا ہے کہ زمین گول ہے اور اس پر سمندر کا ۳۵۴کوارٹیلیئن گیلنز پانی کروو ہوکر چپکا ہوا ہے ۔ کیا کبھی ایک گھومتے بال پر پانی چپکا ہے ؟...
اسلام علیکم
ابو قدامہ صاحب نے “ دحھا” کو شتر مرغ کے انڈے سے تشبیہ دی ۔ کیا تمام مفسرین اور مترجم نے “دحھا” سے مراد زمین کا انڈے جیسا گول ہونا لیا ؟ یا سب نے لکھا کہ زمین کو بچھایا گیا ۔ کیا ہم جدید سائنس پر تحقیق کی جرأت کریں گے کبھی یا قرآن مجید کی آیات کا ہی خود ساختہ مطلب نکالتے رہیں گے
اس...
اس میں کوئی شک نہیں کہ بہت سے علماء زمین کو فلیٹ اور ساکن مانتے ہیں ۔ سوال یہ ہے کہ جو دعوے سائنس کے نام پر کیئے جاتے ہیں ان میں کتنی صدقات ہے سائنس کا علم عقلی دلائل اور مشاہدات پر مبنی ہے اور جو حقائق ناسا یا دوسری اسپیس ایجنسی کی جانب سے فراہم کیئے گئے ہیں کیا کبھی ان کی تصدیق کرنے کی کوشش کی...