• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جدید تحقیق کے مطابق زمین چپٹی ہے ۔قران سے یہ ثابت کیا جاتا ہے کہ کروی ہے

Tahir baig

مبتدی
شمولیت
فروری 27، 2018
پیغامات
19
ری ایکشن اسکور
8
پوائنٹ
6
انسان کو اللہ پاک نے علم کے تین ذرائع دیے ہیں۔ حواس خمسہ، عقل اور وحی الہی۔ سب سے پہلا علم انسان حواس خمسہ سے حاصل کرتا ہے، پھر اس حاصل شدہ علم کے مقدمات کو اس کی عقل ترتیب دیتی ہے اور وہ ایک نئی چیز دریافت کرتا ہے۔ جہاں عقل کی پرواز ختم ہوتی ہے وہاں وحی الہی آتی ہے لیکن وحی کا موضوع سائنس نہیں بلکہ ہدایت ابدی ہے۔ اس لیے ہماری بحث میں علم کے ذرائع صرف دو ہیں: حواس خمسہ اور عقل۔
پتا نہیں کہ آپ یہ بھی مانتے ہیں یا نہیں اور آپ نے منطق، فلسفے اور علم الکلام کی کوئی کتاب پڑھی ہے یا نہیں۔ بہرحال میں یہ تصور کرتا ہوں کہ آپ یہ مانتے ہیں۔
آپ نے کہا ہے کہ میرے دعوے کا کوئی ثبوت ہے یا نہیں؟ آپ کے پاس کوئی بھی چیز رکھی ہوگی۔ اسے اٹھائیے اور چھوڑ دیجیے۔ خود ہی دیکھ لیجیے کہ وہ کہاں جاتی ہے؟ ظاہر ہے زمین پر گرے گی۔ لیکن کیوں؟ آسمان پر کیوں نہیں چلی جاتی؟ ہوا میں تیرنے کیوں نہیں لگ جاتی؟
پلاسٹک کی ایک طشتری اٹھائیں اور پانی کے اوپر ہوا میں چھوڑ دیں۔ وہ پانی تک نیچے جائے گی اور پانی کی سطح پر تیرنا شروع کر دے گی۔ آخر وہ پانی تک نیچے کیوں آئی اور پانی کو کاٹ کر نیچے کیوں نہیں گئی؟ یہی کام لوہے کی گیند کے ساتھ کریں تو وہ پانی کی تہہ میں اتر جائے گی۔
یہ سارے مشاہدے ہیں یعنی حواس خمسہ سے حاصل ہونے والے علم۔ جب عقل سے انہیں جمع کیا تو معلوم ہوا کہ زمین میں کوئی ایسی قوت ہے جو زیادہ کثیف چیزوں کو اپنی طرف کھینچتی ہے اور انہیں ہوا میں تیرنے نہیں دیتی۔
اگر کوئی ان سب چیزوں کو عقل سے جمع نہیں کر سکتا تو پھر اس کا یہ موضوع ہی نہیں ہے۔
اب سوال یہ ہے:

یعنی کشتی سمندر کی سطح پر اور پرندہ ہوا میں اڑتا کیوں ہے اگر زمین میں کھینچنے کی قوت ہے؟
اگر مذہب کی زبان میں جواب دوں تو۔۔۔۔
أَلَمْ يَرَوْا إِلَى الطَّيْرِ مُسَخَّرَاتٍ فِي جَوِّ السَّمَاءِ مَا يُمْسِكُهُنَّ إِلَّا اللَّهُ إِنَّ فِي ذَلِكَ لَآيَاتٍ لِقَوْمٍ يُؤْمِنُونَ
هُوَ الَّذِي يُسَيِّرُكُمْ فِي الْبَرِّ وَالْبَحْرِ
یہ آیات خود ہی بتا رہی ہیں کہ اللہ پاک نے اپنی قدرت سے کوئی ایسا سلسلہ مقرر کیا ہوا ہے جس نےعام قانون کے برعکس ان چیزوں کو متحرک رکھا ہوا ہے۔ جب اللہ پاک نے ایک سلسلہ مقرر کر دیا ہے اور ان چیزوں کو یہ قدرت دے دی ہے تو ہم انکار تو کر ہی نہیں سکتے۔ ہاں اس سلسلے کو تلاش کر سکتے ہیں۔
اسے تلاش کر کے انسان نے ہوائی جہاز بنا لیا۔ آج وہ آپ کو اڑتا ہوا نظر آتا ہے۔ یہی ہوائی جہاز جب زمین پر ہوتا ہے تو ایک ٹھوس چیز ہونے کی وجہ سے چپکا ہوا ہوتا ہے اور جب آسمان پر اس کا انجن بند ہو جائے تو بھی زمین کی طرف ہی آتا ہے۔ زمین کی کشش اپنی جگہ کام کرتی ہے اور ہوائی جہاز جب اڑتا ہے تو پرندوں کو اڑانے والا سلسلہ اپنی جگہ کام کرتا ہے۔ ان دونوں کا انکار کون کر سکتا ہے؟
ہاں اگر گہرائی میں جائیں تو ہوا بھی اپنی کثافت رکھتی ہے اور پانی بھی۔ زمین کی کوشش جیسے ٹھوس چیزوں کو اپنی جانب کھینچتی ہےویسے ہی مائع اور گیس یعنی پانی اور ہوا کو بھی اپنی جانب کھینچتی ہے۔ لیکن ان چیزوں کی کثافت اور وزن ٹھوس کے مقابلے میں کم ہوتا ہے۔ اس لیے ٹھوس کو اتنا پھیلایا جاتا ہے کہ اس کے نیچے اتنے بڑے پیمانے پر پانی اور ہوا آ جائیں کہ ان کی مجموعی کثافت اس ٹھوس کی کثافت سے بڑھ جائے۔ پرندہ بھی جب ہوا پر تیرتا ہے تو وہ اپنے پر پھیلا لیتا ہے اور جب اس نے نیچے اترنا ہوتا ہے تو وہ اپنے پر سمیٹ لیتا ہے۔
آپ جس چیز کا انکار کر رہے ہیں اس کی بنیاد پر روز جہاز اڑ رہے ہیں۔ کسی دن ائیر پورٹ تشریف لے جائیں اور اپنی آنکھوں سے دیکھ لیں۔ اندازہ یہ ہوگا کہ یہ عقلی موشگافیاں عملی کاموں کے سامنے کچھ نہیں ہیں۔

پھر آپ مساوات تسلیم نہیں کریں گے میرے بھائی۔ کیا فائدہ جب اس پر عملی مظاہرہ آپ خود دیکھ رہے ہیں؟ راکٹ دیکھا ہے؟ جب اڑتا ہے تو اس کے نیچے سے آگ یا گیس نکلتی ہے۔ یہ گیس وہ قوت پیدا کرتی ہے جو زمین کی کشش کے مقابل ہوتی ہے اور اس طرح راکٹ کو اڑنے میں مدد فراہم کرتی ہے۔ اب سوال یہ ہے کہ دنیا نے راکٹ بنا بھی لیا ہے اور اڑا بھی رہی ہے۔ جیٹ طیارے بھی اسی اصول پر ہوا میں اٹھتے ہیں۔ ہم اس پر بحث کر رہے ہیں کہ یہ ہوتا ہے یا نہیں؟ یہ کون سی عقل کی بات ہے؟
باقی ناسا اور دوسری ویب سائٹس سے میں مساوات نقل بھی کر سکتا ہوں ، اس پر بحث بھی کر سکتا ہوں اور اسے ریاضیاتی انداز میں بیان بھی کر سکتا ہوں لیکن آسٹرین اسکول آف اکنامکس کے مشہور اصول کے مطابق ہمیں ریاضی سے باہر نکل کر حقیقی دنیا کو دیکھنا چاہیے۔

جی ہاں نہ صرف میزائل فائر کرتے وقت زمین کی گولائی کا خیال رکھا جاتا ہے بلکہ قبلے کی تعیین کے وقت بھی زمین کی گولائی کو دیکھا جاتا ہے۔ اس لیے کراچی سے قبلہ نوے ڈگری کے بجائے تقریباً بانوے ڈگری پر ہوتا ہے۔ معلوم نہیں کہ آپ نے فلکیات کا علم پڑھا ہے یا نہیں۔
اسنائپر کا نشانہ جتنا دور ہو اسے اتنی ہی چیزیں ناپنی پڑتی ہیں (گوگل کر لیں)۔ البتہ اس کے سامنے موجود زمین کی گولائی کا اس پر اثر اس لیے کم ہوتا ہے کہ اس کی بندوق سے گولی نکلتے ہی زمین کی کشش کا شکار ہونا شروع ہو جاتی ہے اور بتدریج گرتی جاتی ہے۔ میں اس کی تفصیل میں نہیں جاتا۔ بس یہ سمجھ لیجیے کہ گولی کے پیچھے موجود قوت تیزی سے کم ہو رہی ہوتی ہے جو اس پر زمین کی کشش کو حاوی ہونے دے رہی ہوتی ہے۔ اگر اس کا نشانہ بہت دور ہو تو اس پر کافی اثر پڑتا ہے لیکن اگر اس کا نشانہ اس کی رینج میں ہو تو گولی کے پیچھے موجود قوت اور زمین کی کشش گولی کو گول زمین کے متوازی رکھتی ہیں۔ لیکن اسنائپر کا نشانہ اتنا دور نہیں ہوتا کہ اسے دیکھنے کے لیے زمین کی گولائی کا اثر ہو۔
اب آپ نے یہ فرمایا ہے کہ میں وہ مشاہدہ بیان کروں جس کے مطابق زمین گول ہے۔ تو آسان سی بات ہے۔ ایک عمدہ سی دوربین لے کر کراچی کی بندرگاہ پر کسی ایسے دن چلے جائیے جب مطلع صاف ہو۔ جب جہاز نمودار ہوگا تو پہلے اس کا ترشول، پھر عرشہ اور پھر نچلا حصہ نمودار ہوگا۔ جاتے وقت اس کے برعکس ہوگا۔ اگر زمین سیدھی ہوتو یہ ہو ہی نہیں سکتا۔ البتہ دوربین ایسی لے کر جائیے گا جو نمودار ہونے والے جہاز سے آگے تک دکھا سکتی ہو۔
اگر اس سے دل مطمئن نہ ہو تو کچھ رقم لگائیے اور بحر ہند سے اٹلانٹک تک اور وہاں سے مخالف سمت میں یورپ تک کا سفر کر لیجیے۔ وہاں سے آپ دوبارہ بحر ہند آ جائیں گے۔ یقین رکھیے آپ کہیں بھی زمین کے کنارے سے نیچے نہیں گریں گے اور نہ ہی کہیں سمندر کا پانی نیچے چھلک رہا ہوگا۔

بھائی جان وہ اس چیز کا خیال رکھتے ہیں کہ انہیں زمین پر یا زمین کے اندر کتنی گہرائی تک رہنا ہے۔ گولائی خود بخود سیٹ ہوتی رہتی ہے۔ وہ ایک ساتھ میلوں لمبا ایک ہی ٹریک لا کر تو نہیں بچھاتے۔ وہ تو چھوٹے چھوٹے ٹریک لگاتے ہیں۔ یہ کام تو آپ ربڑ کی ایک "پنگ پانگ" گیند پر بھی کر سکتے ہیں۔

جی بس یہی عرض ہے کہ جو چیزیں نہ صرف نظر آرہی ہیں بلکہ عملاً ان کا استعمال بھی ہو رہا ہے ان کا انکار صرف اس لیے نہیں کیجیے کہ آپ نے خود تجربہ نہیں کیا۔ تشریف لے جائیے اور تجربہ کر لیجیے۔
آپ کی تمام باتوں میں بہت سے تضادات ہیں ۔ اور آپ ہی کے انداز گفتگو میں ، میں آپ سے کہتاہوں کہ آپ نے شائد فلکیات ، فزکس بھی پڑھی ہے کہ نہیں ۔
جب آپ عقل سے یہ مشاہدہ کر رہے تھے کہ کوئی بھی چیز گرائیں تو وہ نیچے کیوں آتی ہے ۔ تو اسی وقت ہیلئم کے غبارے کا بھی مشاہدہ کر لیتے جو ہوا میں اوپر جاتا ہے ۔ نیچے نہیں ۔ بڑے بیلونز جنہیں گرم ہوا کے زریعے اڑایا جاتا ہے ۔ وہ گریویٹی کو پھر غلط ثابت کر دیتے ہیں ؟ کیا یہ مشاہدہ آپ کی نظر نہیں کبھی گزرا ؟
پانی میں ایک سوئی ڈوب جاتی ہے اور جبکہ لکڑی نہیں ڈوبتی ۔ پھر آپ ے لکھا کہ زمین میں کوئی ایسی چیز ہے جو زیادہ کثیف چیزوں کو اپنی جانب کھینچتی ہے ۔ تو محترم یہ کس کی تھیوری ہے ؟ یہ گریویٹی کی تعریف ہے نہیں ۔
مجھے آج حیرت ہورہی ہے کہ جس فورم سے میں مذہبی مسائل کا حل ڈھونڈتا رہا ہوں ۔ اس فورم پر علم کے حالات یہ دیکھنے کو مل رہے ہیں ۔
آپ یہ نہیں جانتے کہ آپ نے دفاع کس موقف کا کرنا ہے
گریویٹی کی یہ خود ساختہ تعریف کہ زیادہ کثیف چیزوں کو زمین کھینچتی ہے بالکل نئی اور آپ کی اپنی ہے ۔
گریویٹی ایک فیک تھیوری ہے سائنسدان خود اس بات کا اعتراف کرتے ہیں کہ وہ نہیں جانتے کہ گریویٹی اصل میں ہے کیا ۔ جبکہ فلیٹ طرح ارتھرز کا موقف یہ ہے کہ ہوا سے زیادہ ڈینسٹی رکھنے والی چیز نیچے اور کم ڈینسٹی رکھنے والی اوپر جائے گی گریویٹی کا کوئی عمل دخل نہیں ۔ ہیلئم گیس کم ڈینس ہونے کی وجہ سے اوپر اٹھتی ہے ۔ زمین کی کور اگر آپ نے تصویروں میں دیکھی ہو تو وہ لیکوڈ فورم میں ہے اب آپ مجھے یہ ضرور سمجھا دینا کہ وہ گریویٹی کیسے جنریٹ کرتی ہے
پانی میں چیزیں ایسے ہی اوپر نیچے جاتی ہیں زیادہ ڈینسٹی کی نیچے اور پانی سے کم ڈینس اوپر ۔
آپ میں کہا کہ ناسا سے کہیں اور سے مساوات لکھ دیتا ہوں تو آپ کی خدمت میں عرض ہے کہ ناسا ایک جھوٹا ادارہ ہے اس کے مکمل ثبوت ہیں میرے پاس ۔
 
Tahir baig

مبتدی
شمولیت
فروری 27، 2018
پیغامات
19
ری ایکشن اسکور
8
پوائنٹ
6
انسان کو اللہ پاک نے علم کے تین ذرائع دیے ہیں۔ حواس خمسہ، عقل اور وحی الہی۔ سب سے پہلا علم انسان حواس خمسہ سے حاصل کرتا ہے، پھر اس حاصل شدہ علم کے مقدمات کو اس کی عقل ترتیب دیتی ہے اور وہ ایک نئی چیز دریافت کرتا ہے۔ جہاں عقل کی پرواز ختم ہوتی ہے وہاں وحی الہی آتی ہے لیکن وحی کا موضوع سائنس نہیں بلکہ ہدایت ابدی ہے۔ اس لیے ہماری بحث میں علم کے ذرائع صرف دو ہیں: حواس خمسہ اور عقل۔
پتا نہیں کہ آپ یہ بھی مانتے ہیں یا نہیں اور آپ نے منطق، فلسفے اور علم الکلام کی کوئی کتاب پڑھی ہے یا نہیں۔ بہرحال میں یہ تصور کرتا ہوں کہ آپ یہ مانتے ہیں۔
آپ نے کہا ہے کہ میرے دعوے کا کوئی ثبوت ہے یا نہیں؟ آپ کے پاس کوئی بھی چیز رکھی ہوگی۔ اسے اٹھائیے اور چھوڑ دیجیے۔ خود ہی دیکھ لیجیے کہ وہ کہاں جاتی ہے؟ ظاہر ہے زمین پر گرے گی۔ لیکن کیوں؟ آسمان پر کیوں نہیں چلی جاتی؟ ہوا میں تیرنے کیوں نہیں لگ جاتی؟
پلاسٹک کی ایک طشتری اٹھائیں اور پانی کے اوپر ہوا میں چھوڑ دیں۔ وہ پانی تک نیچے جائے گی اور پانی کی سطح پر تیرنا شروع کر دے گی۔ آخر وہ پانی تک نیچے کیوں آئی اور پانی کو کاٹ کر نیچے کیوں نہیں گئی؟ یہی کام لوہے کی گیند کے ساتھ کریں تو وہ پانی کی تہہ میں اتر جائے گی۔
یہ سارے مشاہدے ہیں یعنی حواس خمسہ سے حاصل ہونے والے علم۔ جب عقل سے انہیں جمع کیا تو معلوم ہوا کہ زمین میں کوئی ایسی قوت ہے جو زیادہ کثیف چیزوں کو اپنی طرف کھینچتی ہے اور انہیں ہوا میں تیرنے نہیں دیتی۔
اگر کوئی ان سب چیزوں کو عقل سے جمع نہیں کر سکتا تو پھر اس کا یہ موضوع ہی نہیں ہے۔
اب سوال یہ ہے:

یعنی کشتی سمندر کی سطح پر اور پرندہ ہوا میں اڑتا کیوں ہے اگر زمین میں کھینچنے کی قوت ہے؟
اگر مذہب کی زبان میں جواب دوں تو۔۔۔۔
أَلَمْ يَرَوْا إِلَى الطَّيْرِ مُسَخَّرَاتٍ فِي جَوِّ السَّمَاءِ مَا يُمْسِكُهُنَّ إِلَّا اللَّهُ إِنَّ فِي ذَلِكَ لَآيَاتٍ لِقَوْمٍ يُؤْمِنُونَ
هُوَ الَّذِي يُسَيِّرُكُمْ فِي الْبَرِّ وَالْبَحْرِ
یہ آیات خود ہی بتا رہی ہیں کہ اللہ پاک نے اپنی قدرت سے کوئی ایسا سلسلہ مقرر کیا ہوا ہے جس نےعام قانون کے برعکس ان چیزوں کو متحرک رکھا ہوا ہے۔ جب اللہ پاک نے ایک سلسلہ مقرر کر دیا ہے اور ان چیزوں کو یہ قدرت دے دی ہے تو ہم انکار تو کر ہی نہیں سکتے۔ ہاں اس سلسلے کو تلاش کر سکتے ہیں۔
اسے تلاش کر کے انسان نے ہوائی جہاز بنا لیا۔ آج وہ آپ کو اڑتا ہوا نظر آتا ہے۔ یہی ہوائی جہاز جب زمین پر ہوتا ہے تو ایک ٹھوس چیز ہونے کی وجہ سے چپکا ہوا ہوتا ہے اور جب آسمان پر اس کا انجن بند ہو جائے تو بھی زمین کی طرف ہی آتا ہے۔ زمین کی کشش اپنی جگہ کام کرتی ہے اور ہوائی جہاز جب اڑتا ہے تو پرندوں کو اڑانے والا سلسلہ اپنی جگہ کام کرتا ہے۔ ان دونوں کا انکار کون کر سکتا ہے؟
ہاں اگر گہرائی میں جائیں تو ہوا بھی اپنی کثافت رکھتی ہے اور پانی بھی۔ زمین کی کوشش جیسے ٹھوس چیزوں کو اپنی جانب کھینچتی ہےویسے ہی مائع اور گیس یعنی پانی اور ہوا کو بھی اپنی جانب کھینچتی ہے۔ لیکن ان چیزوں کی کثافت اور وزن ٹھوس کے مقابلے میں کم ہوتا ہے۔ اس لیے ٹھوس کو اتنا پھیلایا جاتا ہے کہ اس کے نیچے اتنے بڑے پیمانے پر پانی اور ہوا آ جائیں کہ ان کی مجموعی کثافت اس ٹھوس کی کثافت سے بڑھ جائے۔ پرندہ بھی جب ہوا پر تیرتا ہے تو وہ اپنے پر پھیلا لیتا ہے اور جب اس نے نیچے اترنا ہوتا ہے تو وہ اپنے پر سمیٹ لیتا ہے۔
آپ جس چیز کا انکار کر رہے ہیں اس کی بنیاد پر روز جہاز اڑ رہے ہیں۔ کسی دن ائیر پورٹ تشریف لے جائیں اور اپنی آنکھوں سے دیکھ لیں۔ اندازہ یہ ہوگا کہ یہ عقلی موشگافیاں عملی کاموں کے سامنے کچھ نہیں ہیں۔

پھر آپ مساوات تسلیم نہیں کریں گے میرے بھائی۔ کیا فائدہ جب اس پر عملی مظاہرہ آپ خود دیکھ رہے ہیں؟ راکٹ دیکھا ہے؟ جب اڑتا ہے تو اس کے نیچے سے آگ یا گیس نکلتی ہے۔ یہ گیس وہ قوت پیدا کرتی ہے جو زمین کی کشش کے مقابل ہوتی ہے اور اس طرح راکٹ کو اڑنے میں مدد فراہم کرتی ہے۔ اب سوال یہ ہے کہ دنیا نے راکٹ بنا بھی لیا ہے اور اڑا بھی رہی ہے۔ جیٹ طیارے بھی اسی اصول پر ہوا میں اٹھتے ہیں۔ ہم اس پر بحث کر رہے ہیں کہ یہ ہوتا ہے یا نہیں؟ یہ کون سی عقل کی بات ہے؟
باقی ناسا اور دوسری ویب سائٹس سے میں مساوات نقل بھی کر سکتا ہوں ، اس پر بحث بھی کر سکتا ہوں اور اسے ریاضیاتی انداز میں بیان بھی کر سکتا ہوں لیکن آسٹرین اسکول آف اکنامکس کے مشہور اصول کے مطابق ہمیں ریاضی سے باہر نکل کر حقیقی دنیا کو دیکھنا چاہیے۔

جی ہاں نہ صرف میزائل فائر کرتے وقت زمین کی گولائی کا خیال رکھا جاتا ہے بلکہ قبلے کی تعیین کے وقت بھی زمین کی گولائی کو دیکھا جاتا ہے۔ اس لیے کراچی سے قبلہ نوے ڈگری کے بجائے تقریباً بانوے ڈگری پر ہوتا ہے۔ معلوم نہیں کہ آپ نے فلکیات کا علم پڑھا ہے یا نہیں۔
اسنائپر کا نشانہ جتنا دور ہو اسے اتنی ہی چیزیں ناپنی پڑتی ہیں (گوگل کر لیں)۔ البتہ اس کے سامنے موجود زمین کی گولائی کا اس پر اثر اس لیے کم ہوتا ہے کہ اس کی بندوق سے گولی نکلتے ہی زمین کی کشش کا شکار ہونا شروع ہو جاتی ہے اور بتدریج گرتی جاتی ہے۔ میں اس کی تفصیل میں نہیں جاتا۔ بس یہ سمجھ لیجیے کہ گولی کے پیچھے موجود قوت تیزی سے کم ہو رہی ہوتی ہے جو اس پر زمین کی کشش کو حاوی ہونے دے رہی ہوتی ہے۔ اگر اس کا نشانہ بہت دور ہو تو اس پر کافی اثر پڑتا ہے لیکن اگر اس کا نشانہ اس کی رینج میں ہو تو گولی کے پیچھے موجود قوت اور زمین کی کشش گولی کو گول زمین کے متوازی رکھتی ہیں۔ لیکن اسنائپر کا نشانہ اتنا دور نہیں ہوتا کہ اسے دیکھنے کے لیے زمین کی گولائی کا اثر ہو۔
اب آپ نے یہ فرمایا ہے کہ میں وہ مشاہدہ بیان کروں جس کے مطابق زمین گول ہے۔ تو آسان سی بات ہے۔ ایک عمدہ سی دوربین لے کر کراچی کی بندرگاہ پر کسی ایسے دن چلے جائیے جب مطلع صاف ہو۔ جب جہاز نمودار ہوگا تو پہلے اس کا ترشول، پھر عرشہ اور پھر نچلا حصہ نمودار ہوگا۔ جاتے وقت اس کے برعکس ہوگا۔ اگر زمین سیدھی ہوتو یہ ہو ہی نہیں سکتا۔ البتہ دوربین ایسی لے کر جائیے گا جو نمودار ہونے والے جہاز سے آگے تک دکھا سکتی ہو۔
اگر اس سے دل مطمئن نہ ہو تو کچھ رقم لگائیے اور بحر ہند سے اٹلانٹک تک اور وہاں سے مخالف سمت میں یورپ تک کا سفر کر لیجیے۔ وہاں سے آپ دوبارہ بحر ہند آ جائیں گے۔ یقین رکھیے آپ کہیں بھی زمین کے کنارے سے نیچے نہیں گریں گے اور نہ ہی کہیں سمندر کا پانی نیچے چھلک رہا ہوگا۔

بھائی جان وہ اس چیز کا خیال رکھتے ہیں کہ انہیں زمین پر یا زمین کے اندر کتنی گہرائی تک رہنا ہے۔ گولائی خود بخود سیٹ ہوتی رہتی ہے۔ وہ ایک ساتھ میلوں لمبا ایک ہی ٹریک لا کر تو نہیں بچھاتے۔ وہ تو چھوٹے چھوٹے ٹریک لگاتے ہیں۔ یہ کام تو آپ ربڑ کی ایک "پنگ پانگ" گیند پر بھی کر سکتے ہیں۔

جی بس یہی عرض ہے کہ جو چیزیں نہ صرف نظر آرہی ہیں بلکہ عملاً ان کا استعمال بھی ہو رہا ہے ان کا انکار صرف اس لیے نہیں کیجیے کہ آپ نے خود تجربہ نہیں کیا۔ تشریف لے جائیے اور تجربہ کر لیجیے۔
أَلَمْ يَرَوْا إِلَى الطَّيْرِ مُسَخَّرَاتٍ فِي جَوِّ السَّمَاءِ مَا يُمْسِكُهُنَّ إِلَّا اللَّهُ إِنَّ فِي ذَلِكَ لَآيَاتٍ لِقَوْمٍ يُؤْمِنُونَ
هُوَ الَّذِي يُسَيِّرُكُمْ فِي الْبَرِّ وَالْبَحْرِ
قرآن مجید کی ان آیات سے آپ نے گریویٹی کو ثابت کرنے کی کوشش کی ہے اسکی مزید وضاحت کریں اور خود ساختہ رائے یا تفسیر سے پرہیز کیجئے گا ۔
اب آتے ہیں عقلی دلیل کی جانب ۔ آپ نے پرندے کے اڑنے کی جو دلیل دی وہ بھی آپ کی ذاتی اور خود ساختہ من گھڑت ہے محترم آپ ایرو ڈائنیمکس زرا پڑھ لیتے تو آہ کو سمجھ آجاتی کہ پرندے کے پر ،اس کی ساخت اسے ہوا میں اڑنے میں مدد دیتے ہیں
آپ نے راکٹ اور جہاز کی مثال کی دی ۔ راکٹ کو شائد آپ نہیں سمجھتے پہلے اسے سمجھ لیں راکٹ میں دو ٹینک ہوتے ہیں ایک آکسیجن کا اور ایک مائع گیس کا دونوں گیسوں کو پریشر سے باہر جلا کر نکالا جاتا ہے جو بقول آپ کے نیوٹن کے تیسرے قانون کے تحت آگے بڑھتا ہے آپ کہتے ہیں کہ یہ روز ہوتا ہمیں نظر آتا ہے خلاء میں راکٹ کو آگے بڑھتا آپ نے ناسا کی ویڈیوز یا ٹی وی پر ہی دیکھا ہوگا روز کہاں آنکھوں سے آپ دیکھ لیتے ہیں ۔ راکٹ زمین کتب ایٹموسفئر میں ہوا کی فرکشن سے آگے بڑھتا ہے جبکہ ویکیوم یا اسپیس میں کوئی فرکشن نہیں ہوتی اب اسپیس میں اگر راکٹ نے سمت تبدیل کرنے ہو، آگے بڑھنا ہو تو کیسے بڑھے ؟؟ زرا تحقیق کرکے جواب اب لکھئیے گا
آپ نے کہا کہ میزائل فائر کرتے وقت ارتھ کرویچر کو مدنظر رکھا جاتا ہے ۔ اس کا کوئی ثبوت ہے آپ کے پاس ؟ جبکہ گریویٹی کو ماننے والے اسکی توجیہ کچھ مختلف کرتے ہیں آپ کو خود نہیں علم کہ آپ کس موقف کا دفاع کر رہے ہیں
اسنائپر کا نشانہ کوئی معمولی کام نہیں ہوتا اسنائپر کی معمولی سی بھی جنبش اس کے نشانے کو چوک دیتی ہے اور آپ کہتے ہیں کہ کوئی مسئلہ نہیں
آپ نے کہا کہ عمدہ سی دور بین لے کر سمندر کے کنارے جاوں اور جو منظر بیان کیا وہ بہت پرانا ثبوت ہے اگر آپ اسی دوربین کو آنکھوں سے لگاتے تو جہاز مکمل نظر آجانا ہے آپ سمندر کے کنارے کھڑے ہوکر جہاز کے ہورائزن میں غائب ہونے کا انتظار کریں جب جہاز بالکل غائب ہو جائے تو اسی دوربین کو آنکھوں سے لگائیں ( جو آپ نے مجھے تھمائی تھی ) وہ جہاز آپ کو دوبارہ نظر آجائے گا جتنی اچھی دوربین ہوگی اتنا ہی دور تک نظر آئے گا اور یہ بات میں یہاں تیسری بار بیان کر رہا ہوں ۔ یہاں ارتھ کرویچر ٹیبل بھی لگایا تھا لیکن فلکیات کو سمجھے بغیر ہی یہاں آپنی من مانی تھیوریز پیش کی جارہی ہیں
آپ نے کہا کہ کچھ رقم لگائے اور بحر ہند سے انٹارٹیکا کی جانب جاوں اور وہاں کنارے نہیں ہوں گے وغیرہ وغیرہ
پہلی بات تو یہ کہ آپ نے کیا رقم لگا کر اسپیس کا سفر کر لیا ہے ؟؟ اگر نہیں کیا تو جلد ناسا سے رابطہ کریں اور کوئی زمین کی اصلی تصویر ہی لا کر دکھائیں یا کم ازکم گواہی ہی دے دیں ۔
دوسری بات یہ کہ آپ نے کہا کہ وہاں کنارے نہیں ہونگے اور نہ ہی سمندر کا پانی نیچے گرتا ہوگا آپ ایک ایسے موقف پر تنقید کرنے کی کوشش کر رہے ہیں جس کو آپ خود جانتے بھی نہیں ۔ آپ نا تو جدید فلکیات کا علم رکھتے ہیں اور نا ہی فلیٹ ارتھ ماڈل کو سمجھتے ہیں ۔ علمی رویہ یہ ہے کہ آپ پہلے ایک نظریہ کو سمجھیں پھر اسکی خامی تلاش کریں ۔ اور سورہ حجرات کو بھی زرا پڑھ لیں
 
Tahir baig

مبتدی
شمولیت
فروری 27، 2018
پیغامات
19
ری ایکشن اسکور
8
پوائنٹ
6
انسان کو اللہ پاک نے علم کے تین ذرائع دیے ہیں۔ حواس خمسہ، عقل اور وحی الہی۔ سب سے پہلا علم انسان حواس خمسہ سے حاصل کرتا ہے، پھر اس حاصل شدہ علم کے مقدمات کو اس کی عقل ترتیب دیتی ہے اور وہ ایک نئی چیز دریافت کرتا ہے۔ جہاں عقل کی پرواز ختم ہوتی ہے وہاں وحی الہی آتی ہے لیکن وحی کا موضوع سائنس نہیں بلکہ ہدایت ابدی ہے۔ اس لیے ہماری بحث میں علم کے ذرائع صرف دو ہیں: حواس خمسہ اور عقل۔
پتا نہیں کہ آپ یہ بھی مانتے ہیں یا نہیں اور آپ نے منطق، فلسفے اور علم الکلام کی کوئی کتاب پڑھی ہے یا نہیں۔ بہرحال میں یہ تصور کرتا ہوں کہ آپ یہ مانتے ہیں۔
آپ نے کہا ہے کہ میرے دعوے کا کوئی ثبوت ہے یا نہیں؟ آپ کے پاس کوئی بھی چیز رکھی ہوگی۔ اسے اٹھائیے اور چھوڑ دیجیے۔ خود ہی دیکھ لیجیے کہ وہ کہاں جاتی ہے؟ ظاہر ہے زمین پر گرے گی۔ لیکن کیوں؟ آسمان پر کیوں نہیں چلی جاتی؟ ہوا میں تیرنے کیوں نہیں لگ جاتی؟
پلاسٹک کی ایک طشتری اٹھائیں اور پانی کے اوپر ہوا میں چھوڑ دیں۔ وہ پانی تک نیچے جائے گی اور پانی کی سطح پر تیرنا شروع کر دے گی۔ آخر وہ پانی تک نیچے کیوں آئی اور پانی کو کاٹ کر نیچے کیوں نہیں گئی؟ یہی کام لوہے کی گیند کے ساتھ کریں تو وہ پانی کی تہہ میں اتر جائے گی۔
یہ سارے مشاہدے ہیں یعنی حواس خمسہ سے حاصل ہونے والے علم۔ جب عقل سے انہیں جمع کیا تو معلوم ہوا کہ زمین میں کوئی ایسی قوت ہے جو زیادہ کثیف چیزوں کو اپنی طرف کھینچتی ہے اور انہیں ہوا میں تیرنے نہیں دیتی۔
اگر کوئی ان سب چیزوں کو عقل سے جمع نہیں کر سکتا تو پھر اس کا یہ موضوع ہی نہیں ہے۔
اب سوال یہ ہے:

یعنی کشتی سمندر کی سطح پر اور پرندہ ہوا میں اڑتا کیوں ہے اگر زمین میں کھینچنے کی قوت ہے؟
اگر مذہب کی زبان میں جواب دوں تو۔۔۔۔
أَلَمْ يَرَوْا إِلَى الطَّيْرِ مُسَخَّرَاتٍ فِي جَوِّ السَّمَاءِ مَا يُمْسِكُهُنَّ إِلَّا اللَّهُ إِنَّ فِي ذَلِكَ لَآيَاتٍ لِقَوْمٍ يُؤْمِنُونَ
هُوَ الَّذِي يُسَيِّرُكُمْ فِي الْبَرِّ وَالْبَحْرِ
یہ آیات خود ہی بتا رہی ہیں کہ اللہ پاک نے اپنی قدرت سے کوئی ایسا سلسلہ مقرر کیا ہوا ہے جس نےعام قانون کے برعکس ان چیزوں کو متحرک رکھا ہوا ہے۔ جب اللہ پاک نے ایک سلسلہ مقرر کر دیا ہے اور ان چیزوں کو یہ قدرت دے دی ہے تو ہم انکار تو کر ہی نہیں سکتے۔ ہاں اس سلسلے کو تلاش کر سکتے ہیں۔
اسے تلاش کر کے انسان نے ہوائی جہاز بنا لیا۔ آج وہ آپ کو اڑتا ہوا نظر آتا ہے۔ یہی ہوائی جہاز جب زمین پر ہوتا ہے تو ایک ٹھوس چیز ہونے کی وجہ سے چپکا ہوا ہوتا ہے اور جب آسمان پر اس کا انجن بند ہو جائے تو بھی زمین کی طرف ہی آتا ہے۔ زمین کی کشش اپنی جگہ کام کرتی ہے اور ہوائی جہاز جب اڑتا ہے تو پرندوں کو اڑانے والا سلسلہ اپنی جگہ کام کرتا ہے۔ ان دونوں کا انکار کون کر سکتا ہے؟
ہاں اگر گہرائی میں جائیں تو ہوا بھی اپنی کثافت رکھتی ہے اور پانی بھی۔ زمین کی کوشش جیسے ٹھوس چیزوں کو اپنی جانب کھینچتی ہےویسے ہی مائع اور گیس یعنی پانی اور ہوا کو بھی اپنی جانب کھینچتی ہے۔ لیکن ان چیزوں کی کثافت اور وزن ٹھوس کے مقابلے میں کم ہوتا ہے۔ اس لیے ٹھوس کو اتنا پھیلایا جاتا ہے کہ اس کے نیچے اتنے بڑے پیمانے پر پانی اور ہوا آ جائیں کہ ان کی مجموعی کثافت اس ٹھوس کی کثافت سے بڑھ جائے۔ پرندہ بھی جب ہوا پر تیرتا ہے تو وہ اپنے پر پھیلا لیتا ہے اور جب اس نے نیچے اترنا ہوتا ہے تو وہ اپنے پر سمیٹ لیتا ہے۔
آپ جس چیز کا انکار کر رہے ہیں اس کی بنیاد پر روز جہاز اڑ رہے ہیں۔ کسی دن ائیر پورٹ تشریف لے جائیں اور اپنی آنکھوں سے دیکھ لیں۔ اندازہ یہ ہوگا کہ یہ عقلی موشگافیاں عملی کاموں کے سامنے کچھ نہیں ہیں۔

پھر آپ مساوات تسلیم نہیں کریں گے میرے بھائی۔ کیا فائدہ جب اس پر عملی مظاہرہ آپ خود دیکھ رہے ہیں؟ راکٹ دیکھا ہے؟ جب اڑتا ہے تو اس کے نیچے سے آگ یا گیس نکلتی ہے۔ یہ گیس وہ قوت پیدا کرتی ہے جو زمین کی کشش کے مقابل ہوتی ہے اور اس طرح راکٹ کو اڑنے میں مدد فراہم کرتی ہے۔ اب سوال یہ ہے کہ دنیا نے راکٹ بنا بھی لیا ہے اور اڑا بھی رہی ہے۔ جیٹ طیارے بھی اسی اصول پر ہوا میں اٹھتے ہیں۔ ہم اس پر بحث کر رہے ہیں کہ یہ ہوتا ہے یا نہیں؟ یہ کون سی عقل کی بات ہے؟
باقی ناسا اور دوسری ویب سائٹس سے میں مساوات نقل بھی کر سکتا ہوں ، اس پر بحث بھی کر سکتا ہوں اور اسے ریاضیاتی انداز میں بیان بھی کر سکتا ہوں لیکن آسٹرین اسکول آف اکنامکس کے مشہور اصول کے مطابق ہمیں ریاضی سے باہر نکل کر حقیقی دنیا کو دیکھنا چاہیے۔

جی ہاں نہ صرف میزائل فائر کرتے وقت زمین کی گولائی کا خیال رکھا جاتا ہے بلکہ قبلے کی تعیین کے وقت بھی زمین کی گولائی کو دیکھا جاتا ہے۔ اس لیے کراچی سے قبلہ نوے ڈگری کے بجائے تقریباً بانوے ڈگری پر ہوتا ہے۔ معلوم نہیں کہ آپ نے فلکیات کا علم پڑھا ہے یا نہیں۔
اسنائپر کا نشانہ جتنا دور ہو اسے اتنی ہی چیزیں ناپنی پڑتی ہیں (گوگل کر لیں)۔ البتہ اس کے سامنے موجود زمین کی گولائی کا اس پر اثر اس لیے کم ہوتا ہے کہ اس کی بندوق سے گولی نکلتے ہی زمین کی کشش کا شکار ہونا شروع ہو جاتی ہے اور بتدریج گرتی جاتی ہے۔ میں اس کی تفصیل میں نہیں جاتا۔ بس یہ سمجھ لیجیے کہ گولی کے پیچھے موجود قوت تیزی سے کم ہو رہی ہوتی ہے جو اس پر زمین کی کشش کو حاوی ہونے دے رہی ہوتی ہے۔ اگر اس کا نشانہ بہت دور ہو تو اس پر کافی اثر پڑتا ہے لیکن اگر اس کا نشانہ اس کی رینج میں ہو تو گولی کے پیچھے موجود قوت اور زمین کی کشش گولی کو گول زمین کے متوازی رکھتی ہیں۔ لیکن اسنائپر کا نشانہ اتنا دور نہیں ہوتا کہ اسے دیکھنے کے لیے زمین کی گولائی کا اثر ہو۔
اب آپ نے یہ فرمایا ہے کہ میں وہ مشاہدہ بیان کروں جس کے مطابق زمین گول ہے۔ تو آسان سی بات ہے۔ ایک عمدہ سی دوربین لے کر کراچی کی بندرگاہ پر کسی ایسے دن چلے جائیے جب مطلع صاف ہو۔ جب جہاز نمودار ہوگا تو پہلے اس کا ترشول، پھر عرشہ اور پھر نچلا حصہ نمودار ہوگا۔ جاتے وقت اس کے برعکس ہوگا۔ اگر زمین سیدھی ہوتو یہ ہو ہی نہیں سکتا۔ البتہ دوربین ایسی لے کر جائیے گا جو نمودار ہونے والے جہاز سے آگے تک دکھا سکتی ہو۔
اگر اس سے دل مطمئن نہ ہو تو کچھ رقم لگائیے اور بحر ہند سے اٹلانٹک تک اور وہاں سے مخالف سمت میں یورپ تک کا سفر کر لیجیے۔ وہاں سے آپ دوبارہ بحر ہند آ جائیں گے۔ یقین رکھیے آپ کہیں بھی زمین کے کنارے سے نیچے نہیں گریں گے اور نہ ہی کہیں سمندر کا پانی نیچے چھلک رہا ہوگا۔

بھائی جان وہ اس چیز کا خیال رکھتے ہیں کہ انہیں زمین پر یا زمین کے اندر کتنی گہرائی تک رہنا ہے۔ گولائی خود بخود سیٹ ہوتی رہتی ہے۔ وہ ایک ساتھ میلوں لمبا ایک ہی ٹریک لا کر تو نہیں بچھاتے۔ وہ تو چھوٹے چھوٹے ٹریک لگاتے ہیں۔ یہ کام تو آپ ربڑ کی ایک "پنگ پانگ" گیند پر بھی کر سکتے ہیں۔

جی بس یہی عرض ہے کہ جو چیزیں نہ صرف نظر آرہی ہیں بلکہ عملاً ان کا استعمال بھی ہو رہا ہے ان کا انکار صرف اس لیے نہیں کیجیے کہ آپ نے خود تجربہ نہیں کیا۔ تشریف لے جائیے اور تجربہ کر لیجیے۔
اور آخری بات یہ ہے کہ کسی ایک نقطہ پر رہ کر بحث کرلیں اور ارتھ کرویچر ٹیبل زرا اچھے سے یاد کر لیں آپکی سہولت کے لیے میں نے یہاں لگا دیا تھا
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
ب آپ عقل سے یہ مشاہدہ کر رہے تھے کہ کوئی بھی چیز گرائیں تو وہ نیچے کیوں آتی ہے ۔ تو اسی وقت ہیلئم کے غبارے کا بھی مشاہدہ کر لیتے جو ہوا میں اوپر جاتا ہے ۔
جس طرح کی گفتگو آپ کر رہے ہیں اس کے لیے تو میں یہی کہہ سکتا ہوں کہ براہ مہربانی دوبارہ سے چھٹی کلاس میں داخلہ لے لیں۔ چار پانچ سال میں گیسوں کا وزن تو سمجھ میں آ ہی جائے گا۔
و السلام
 
Tahir baig

مبتدی
شمولیت
فروری 27، 2018
پیغامات
19
ری ایکشن اسکور
8
پوائنٹ
6
جس طرح کی گفتگو آپ کر رہے ہیں اس کے لیے تو میں یہی کہہ سکتا ہوں کہ براہ مہربانی دوبارہ سے چھٹی کلاس میں داخلہ لے لیں۔ چار پانچ سال میں گیسوں کا وزن تو سمجھ میں آ ہی جائے گا۔
و السلام
طنز و تحقیر سے حقائق نہیں بدلا کرتے ۔ نہ آپ گریویٹی کی تعریف جانتے ہیں اور نہ ہی باونسی اینڈ ڈینسٹی کو ۔ آپ کے تمام دعوے شدید تضادات کا شکار ہیں ۔
اسکول جانے سے لیکر عقل و شعور تک پہنچنے کی کس کی ضرورت ہے آپ کے متضاد بیانات سے اس کا اظہار ہو چکا ہے
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,410
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
@اشماریہ بھائی! آپ سے قبل جواب لکھنے کا سوچا تھا، پھر خیال آیا کہ جو اتنا ''بڑا سائنس دان'' ہو اسے میٹرک کی فزکس کیسے سمجھاؤں گا!
بہر حال @Tahir baig بھائی سے التماس ہے کہ وہ سائنس کے حال پر رحم کریں، ویسے ہی ہمارے معاشرے میں اس علم کا فقدان ہے، اور لوگ ''پانی سے گاڑی چلانے کی کٹ'' بھی ایجاد کر لیتے ہیں!
 
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاۃ
میٹرک کے بعد میں انجنیئرنگ بھی کر چکا ہوں اور عقل کا استعمال بھی جانتا ہوں اس لیے بچوں کو پڑھائی جانے والی میٹرک کی فزکس آپ کو ہی مبارک ہو ۔ جو بڑوں کو بھی بچوں کے لیول پر ہی رکھتی ہے
کسی سائنسدان کی بات آپ اس لیے مان جاتے ہیں کہ وہ بہت بڑا سائنسدان ہے ؟ اور یہ بڑے سائنسدان کا خطاب اسے کون دیتا ہے ؟یہاں میں آسٹرانومرز کی بات کر رہا ہوں امید آپ اصل نقطہ پر ہی رہیں گے ۔
سائنس کے حال پر کیا رحم کریں جو سائنس زمین پر زندگی کی ابتداء ایک جرثومے سے بتائے ، بندر کو انسان کے آباؤاجداد قرار دے ۔ تخلیق کو دھماکہ قرار دے ۔ ایسا سائنس آپ کو ہی مبارک ہو اور ایسی سائنس پر کوئی رحم نہیں ۔ آپ کے پاس عقلی ، مشاہداتی دلائل ہیں تو یہاں پیش کریں کہ زمین گول ہے ۔ میں یہاں چپٹی زمین کے عقلی ، مشاہداتی دلائل پیش کروں گا
 
Majid Afzal

مبتدی
شمولیت
مئی 22، 2017
پیغامات
3
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
24
قرآن میں مشرق مغرب کا ذکر ملتا ہے لیکن شمال جنوب نام كس نے رکھا کیا کسی نے خود سے شمال جنوب نام دیا ہے
 
کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521

السلام علیکم

محترم اگر اچھے طریقہ سے گفتگو کی جائے تو سب کو فائدہ ملے گا۔

وَ عَلَّمَ اٰدَمَ الۡاَسۡمَآءَ کُلَّہَا ۔۔۔۔۔۔
سورہ بقرہ 2، آیت 31

قرآن میں مشرق مغرب کا ذکر ملتا ہے لیکن شمال جنوب نام كس نے رکھا کیا کسی نے خود سے شمال جنوب نام دیا ہے
لَقَدْ كَانَ لِسَبَإٍ فِي مَسْكَنِهِمْ آيَةٌ جَنَّتَانِ عَن يَمِينٍ وَشِمَالٍ كُلُوا مِن رِّزْقِ رَبِّكُمْ وَاشْكُرُوا لَهُ بَلْدَةٌ طَيِّبَةٌ وَرَبٌّ غَفُورٌ
قوم سبا کے لئے اپنی بستیوں میں (قدرت الٰہی کی) نشانی تھی ان کے دائیں بائیں دو باغ تھے (ہم نے ان کو حکم دیا تھا کہ) اپنے رب کی دی ہوئی روزی کھاؤ اور اُس کا شکر ادا کرو یہ عمدہ شہر اور وہ بخشنے والا رب ہے ۔
سورۃ سبأ 34، آیت 15

اس باغ کو اب بھی دیکھ لیں جس کے درمیان میں مشرق سے مغرب تک 40 میل تک ایک سڑک گزرتی ہے، جس کے دائیں بائیں آدھا باغ شمال اور آدھا باغ جنوب ہے۔

والسلام
 
شمولیت
دسمبر 31، 2017
پیغامات
2
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
6
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ
اس بات میں کوئی شک نہیں کے فلیٹ ارتھرز کی تعداد میں بتدریج اضافہ ہوتا جا رہا لیکن اگر آپ دونوں جانب کے دلائل پڑہیں تو آپ کو فلیٹ ارتھرز کے دلائل مضبوط لگیں گے۔۔۔
فلیٹ ارتھرز کے دلائل آپ اس لنک میں پڑھ سکتے ہیں جو ایک گلوبز کے دلائل کے رد میں لکھے گئے ہیں۔۔۔

https://drive.google.com/drive/folders/1PAiEOUSIuk3cOElJAOsYl_F-BYfGsNxl

یہ کاوش حافظ عبدلوہاب کی ہے جو کے گولڈ میڈلسٹ ہیں اور فیس بک پےمشہور پیج Hashem Al-Ghaili کے ساتھ ساتھ فلیٹ ارتھ کے کافی گروپس بھی چلا رہے ہیں۔۔۔
 
Top