• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    بجٹ میں کیوں خسارہ ہے؟

    بجٹ میں کیوں خسارہ ہے؟ بجٹ میں کیوں خسارہ ہے برآمد بہن کر کے بھی یہ دھرتی رہن کر کے بھی بجٹ میں کیوں خسارہ ہے روپیّہ کیوں ہے سجدے میں ہے ڈالر کیوں خُدا جیسا سیاست سیکھ لی تُم نے تجارت کیوں نہیں سیکھی جو غیرت بیچ دیتے ہیں وہ کنگلے تو نہیں پِھرتے وہ بھوکے تو نہیں مرتے ۔۔عابی مکہنوی۔۔
  2. م

    اللہ کا اسم اعظم

    اللہ کا اسم اعظم سورۃ آل عمران قُلِ اللَّهُمَّ مَالِكَ الْمُلْكِ تُؤْتِي الْمُلْكَ مَنْ تَشَاءُ وَتَنْزِعُ الْمُلْكَ مِمَّنْ تَشَاءُ وَتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ ۖ بِيَدِكَ الْخَيْرُ ۖ إِنَّكَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ (026)۔ ‏ اور کہیے کہ اے خدا (اے) بادشاہی کے مالک تو جس...
  3. م

    شوہر کی حددرجہ خدمت

    میں اپنی بیگم کا محبوب ہوں۔۔۔ دو سوالات کا ایک ہی جواب!!!!
  4. م

    شوہر کی حددرجہ خدمت

    بجا فرمایا۔۔۔ پسند کی شادی کوئی عیب نہیں۔ آئیڈلزم یہ ہو سکتا ہے کہ انسان تہیہ کر لے کہ شادی تو کرنی ہی پسند کی ہے اور اُس پسند میں فلاں فلاں خصوصیات کا ہونا ضروری ہے۔۔۔۔ نئیں تے گل نئیں بننی۔ ہاہاہاہاہا
  5. م

    شوہر کی حددرجہ خدمت

    آپ کے اس جملے میں مجھے "آئیڈلزم" کی پراسرار مہک آ رہی ہے۔۔۔۔ اللہ کرے میرا اندازہ غلط ہو۔۔۔۔۔ اللہ مالک الملک ہمیں اس نظریے سے ہمیشہ محفوظ رکھے۔ آمین۔
  6. م

    شوہر کی حددرجہ خدمت

    بہترین ۔۔۔۔ انس نضر صاحب۔۔۔۔ بہت خوب!!! جزاک اللہ خیرا کثیرا
  7. م

    کامیابی کا راز

    کامیابی کا راز اسٹیفن ہاکنگ موجودہ دور کے مایہ ناز سائنسداں ہیں۔ ہاکنگ کو آئن سٹائن کے بعد گزشتہ صدی کا سب سے بڑا سائنسداں سمجھا جا تا ہے ۔ وہ 30 سالوں تک کیمبرج یونیور سٹی میں علم حساب کے ’لوکیسین پرو فیسر‘ رہے ۔ یہ وہی عہدہ ہے ،جس پر کبھی معروف سائنسداںسر اسحاق نیوٹن فائزتھے ۔ اسٹیفن ایک...
  8. م

    زاہد بھائی کا نکاح

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! آمین یا رب العٰلمین! بارک الله له وبارك عليه وجمع بينهما في خير
  9. م

    برقعہ اور بِکنی (Bikini vs. Burka)

    برقعہ اور بِکنی پرواز رحمانی ایڈیٹر دعوت دہلی(07-11-2009) برقعہ اور بِکنی ’’میں نے اپنے کمرے کی دیوار پر دو مختلف عورتوں کی دوتصویریں ایک ساتھ لگارکھی ہیں۔ ایک تصویر ایک برقعہ پوش خاتون کی ہے جو سرسے پیر تک اس طرح ڈھکی ہوئی ہے کہ کوئی اس کا کچھ نہیں دیکھ سکتا۔ دوسری تصویر میں ایک عورت کے...
  10. م

    بازار جانےکے آداب

    بازار جانےکے آداب حديث : عن عمر بن الخطاب رضي الله عنه:أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : [من دخل السوق فقال لا إله إلا الله وحده لا شريك له له الملك وله الحمد يحيي ويميت وهو حي لا يموت بيده الخير وهو على كل شيء قدير كتب الله له ألف ألف حسنة ومحا عنه ألف ألف سيئة ورفع له ألف ألف درجة]...
  11. م

    اہل بدعت ان ضعیف احادیث کا اکثر سہارا لیتے ہیں

    اہل بدعت ان ضعیف احادیث کا اکثر سہارا لیتے ہیں میرے مرتبے کا وسیلہ پکڑو توسلوا بجاھی فان جاھی عند اللہ عظیم ترجمہ : میرے مقام ومرتبہ سے وسیلہ پکڑو کیونکہ میرا مرتبہ اللہ کے ہاں بہت بڑا ہے “۔ [امام ابن تیمیہ اور شیخ البانی نے کہا کہ اس کی کوئی اصل نہیں [اقتضاءالصراط المستقیم لابن تیمیہ (...
  12. م

    شوہر کی حددرجہ خدمت

     شوہر کی حددرجہ اطاعت میں یہ بات بھی شامل ہے کہ خاتون اس کی خدمت گزار بیوی بن کر رہے۔  شادی کے بعد مرد یہ چاہتا ہے کہ اس کی بیوی اس کی خدمت گزاربن جائے ۔ اس کے کھانے پینے ، سونے جاگنے ، اٹھنے کا شیڈول اس کی بیوی کے پاس ہو۔ باوقت اسے لباس ملے، وقت پرکھانا اس کے سامنے حاضر ہو، اسے خود جو تے...
  13. م

    ادبی آئی پی ایل (IPL)

    ادبی آئی پی ایل (IPL) از زبیر حسن شیخ (zubair.ezeesoft@gmail.com) وہ دونوں ادیب تھے جدید ادب کی تلاش میں نکل پڑے بنا ٹکٹ زندگی کی ریل میں چڑھ گئے شریک سفرتو بن گئے، شریک حیات نہ بن سکے پھر وہ بھوک سے پریشان رہنے لگے مجہول آگہی اور مذموم ادراک کی بھوک سڑے ہوئے ماحول...
  14. م

    دعا کی درخواست

    وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و بارکتہ اللہ مالکُ الملک آپ کی تمام پریشانیاں دور فرمائے اور آپ کے احباب کو آپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنا دے۔ آمین۔
  15. م

    عالمی نظام نو : New World Order

    عالمی نظام نو New World Order از ڈاکٹر جاوید جمیل(doctorforu123@yahoo.com) آیا نظام نو کی طرف سے یہ حکم عام اہل زمیں پہ فرض ہے شیطان کو سلام آزادی پسند ہے زریں اصول زیست وہ سب ہوا حلال جو مذہب میں تھا حرام (آزادی پسند = Freedom of Choice) مغرب کے فلسفی نے کیا کام یہ بڑا حیوانیت...
  16. م

    ہونے والے شوہر کا امتحان: ایک بہن کا ایمان افروز واقعہ

    ہونے والے شوہر کا امتحان ایک بہن کا ایمان افروز واقعہ میرے بھائی نے مجھے اپنے ایک دوست سے سنا ہوا سچا واقعہ سنایا جو اپنی بہنوں کے لیے بطور نصیحت پیش کررہی ہوں۔ میرے ایک عزیز پیرس میں خاصے عرصے سے مقیم ہیں۔ برسر روز گار ہیں، مگر ابھی تک کسی وجہ سے اپنا گھر نہیں بسا سکے۔ ایک دن میرے...
  17. م

    شیخ عبدالقادر جیلانی نے حنفی مسلک کو مرجیہ میں شمار کیا ہے۔

    يه فائل بھی اسی حوالے سے ہے۔۔۔۔ Hanfi aur Sheikh Abdul Qadir Jeelani (Rahamatullah Alayhe)
  18. م

    بدعت اور بدعتی از شیخ عبدالقادر جیلانی رحمہ اللہ

    بدعت اور بدعتی از شیخ عبدالقادر جیلانی رحمه الله بدعت ------------ ہوشیار اور دانا مومن کے لیے بہتر ہے کہ آیات اور احادیث کے ظاہری معنوں کے مطابق ان پر عمل کرے اور تابعدار رہے، نئی نئی باتیں نہ نکالے، نہ اپنی طرف سے کمی بیشی یا تاویلیں کرے۔ ایسا نہ ہو بدعت اور گمراہی میں پڑ کر ہلاک ہو جائے۔...
  19. م

    بدعت حسنہ اور بدعت سئیہ

    بدعت حسنہ اور بدعت سئیہ عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:۔ "میں حوض کوثر پر تمہارا انتظار اور بندوبست کروں گا اور ضرور بالضرور تم میں سے کچھ لوگ دکھانے کے لیے ظاہر کیے جائيں گے- پھر ضرور انہیں مجھ سے دور کھینچ لیا جائے گا- میں کہوں گا، میرے...
  20. م

    اردو ادب، اقبال اور مُلا

    اردو ادب، اقبال اور مُلا اردو ادب کے مختلف ادوا ر میں مُلا، مولوی، زاہد اور واعظ ادیبوں اور شاعروں کے مشق ستم کا نشانہ بنتے رہے ہیں۔ آج کے دور میں ایسے کسی ادب پر اعتراض کئے جانے پر عموماً اردو ادب کی روایات کا حوالہ دیا جاتا ہے۔کسی دور میں مذہبی حلقوں سے علامہ اقبال کی بھی مخالفت کی گئی تھی...
Top