• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دعا کی درخواست

نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,281
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
وعلیکم السلام ورحمۃاللہ وبرکاتہ:
بھائی جان دعا ہے کہ اللہ پاک آپکی ساری پریشانیاں دور فرمائے آمین
آپ کو قرض سے نجات دلائے اور بھابی کو صحت کاملہ عطا فرمائے آپ تہجد میں اللہ کے حضور گڑ گڑ ا کے دعا کریں بے شک وہ دعاوں کو قبول کرنے والا ہے ۔آللہ آپ کو ہر آزمائش سے دور رکھے ۔
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
السلام علیکم،
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میرے دوستوں، بھائیوں الله سے میرے لئے دعا کرے کی الله مجھ پر رحم کرے ، بھائیوں میں اس وقت بہت پریشان ہوں،
عزیز بھائی مومن بندے آزمائشوں پر پریشان نہیں ہوتے۔صادق حسین صادق کا ایک شعر
تندی باد مخالف سے نہ گھبرا، اے عقاب!
یہ تو چلتی ہے تجھے اونچا اڑانے کے لئے​
عامر بھائی یہ عارضی پریشانیاں تو ایک بہانہ ہوتی ہیں درجات کی بلندی کا۔اس لیے ہمیں ان کا ڈٹ کر مقابلہ کرنا چاہیے تاکہ ہمارے درجات میں تھوڑی سی بھی کمی نہ ہو۔
میری بیوی کی طبعیت خراب ہے، میری بیوی کے پیٹ میں پتھری ہو گئی ہے،
اوہو۔۔انا للہ وانا الیہ راجعون
قرض میں ڈوبا ہوا ہوں، علاج کے لئے پیسے بھی نہیں ہے،
پریشان نہ ہوں بھائی جان اللہ تعالی کے خاص بندوں کو اس طرح کے حالات سےواسطہ پڑتا رہتا ہے۔جو دنیاوی واخروی درجات کی بلندی کا باعث ہوتا ہے۔
اس سب پریشانی کی وجہ سے میری صحت بہت خراب ہو گئی ہے، ہمت پوری طرح ٹوٹ گئی ہے، بس آنسوں نکلتے ہے، مجھے آپ لوگوں سے صرف دعا کی درخواست ہے،
اللہ تعالی آپ کو صحت وایمان والی لمبی زندگی عطا فرمائے۔آمین اور ہاں لَا تَقْنَطُوا مِن رَّ‌حْمَةِ اللَّهِ
اے الله میں گنہگار ہوں، اور تو ہی غفورالرحیم ہے، مجھے معاف کر دے، تو جسے عزت دے اسے کوئی بے عزت نہیں کر سکتا، اور جسے بے عزت کر دے اسے کوئی عزت نہیں دے سکتا، تو اے الله تو مجھ پر رحم کر اور میرے لئے عزت والے ہی فیصلے نازل کر، اور بے عزتی سے بچا آمین
اللهمَّ اشفِ مرضَانا ، وعافِ مُبتلانا ، واقضِ الدينَ عن مَدينَنَا، واجبر مُصابَنا، وتولَ أمرَنا ، وأصلح لنا أعمَالنا، واغفر لنا ذُنوبنا وارحم موتانا، وعليك بمن عادانا، وبلغنا مما يرضيك آمالنا، واختم بالباقيات الصالحات أعمالنا ، واجعلنا من عِبادِك الفائزينَ المنصورين،
اللهمَّ إنَّا نسألُك قلوباً سليمةً مُطمئنة ، تقنعُ بعطائك ، وترضى بقضائِك ، وتؤمنَ بلقائكَ ، ونسألكُ اللهمَّ حُسنَ القولِ وصالحَ العمل.
واجعلنا اللهمَّ من الذين يُجزونَ أجرَهم بأحسنِ ما كانوا يعملون ، ربنَا آتنا في الدنيا حسنةً وفي الآخرةِ حسنةً وقِنا عذابَ النارِ يا عزيزُ يا غفار .

نوٹ:
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کی اور سب مسلمانوں کی کی مشکلات آسان کرے-یونس ﷤ جب مچھلی کے پیٹ میں تھے تو انہوں نے ان کلمات میں اپنے رب کو پکارا تو اللہ نے انہیں مشکل سے نجات دی
’’ لَا اِلٰہَ اِلَّا اََ نتَ سُبحٰانَکَ اِنّیِ کُنتُ مِنَ الظَّٰلِمِینَ‘‘ (سورہ الا نبیاء87
’’ تیرے سوا کوئی معبود نہیں تو پاک ہے بیشک میں ظا لموں میں ہو گیا‘‘
ایک طرح سے اس میں اللہ کی وحدانیت کا اقرار ہے اور ساتھ ہی ساتھ اپنی غلطی کا اقرار ہے-ہم سب بھی اللہ کو انہی کلمات سے پکار کر سب کے لئے دعا مانگتے ہیں کے اللہ سب بہن بھائیوں کی مشکل آسان کرے اور اس مشکل میں وہ جو صبر کر رہے ہیں اس پر انہیں بہترین اجر عظیم عطا فرمائے ۔آمین ثم آمین
وَمَن يَتَّقِ اللَّهَ يَجْعَل لَّهُ مَخْرَ‌جً۔ وَيَرْ‌زُقْهُ مِنْ حَيْثُ لَا يَحْتَسِبُ
’’ اور جو شخص اللہ سے ڈرتا ہے اللہ اس کے لیے چھٹکارے کی شکل نکال دیتا ہے -اور اسے ایسی جگہ سے روزی دیتا ہے جس کا اسے گمان بھی نہ ہو‘‘
فَقُلْتُ اسْتَغْفِرُ‌وا رَ‌بَّكُمْ إِنَّهُ كَانَ غَفَّارً‌ا۔ يُرْ‌سِلِ السَّمَاءَ عَلَيْكُم مِّدْرَ‌ارً‌ا۔ وَيُمْدِدْكُم بِأَمْوَالٍ وَبَنِينَ وَيَجْعَل لَّكُمْ جَنَّاتٍ وَيَجْعَل لَّكُمْ أَنْهَارً‌ا۔
’’ اور میں نے کہا کہ اپنے رب سے اپنے گناه بخشواؤ (اور معافی مانگو) وه یقیناً بڑا بخشنے والاہے ۔وه تم پر آسمان کو خوب برستا ہوا چھوڑ دے گا ۔ اور تمہیں خوب پے درپے مال اور اولاد میں ترقی دے گا اور تمہیں باغات دے گا اور تمہارے لیے نہریں نکال دے گا۔‘‘
باقی میرے متعلق کوئی حکم ہو تو بتائیں جہاں تک ممکن ہوگا کوشش کرونگا۔ان شاءاللہ
 
انسان

مبتدی
شمولیت
دسمبر 04، 2011
پیغامات
96
ری ایکشن اسکور
538
پوائنٹ
23
وعلیکم السلام ورحمۃاللہ وبرکاتہ:
بھائی جان دعا ہے کہ اللہ پاک آپکی ساری پریشانیاں دور فرمائے آمین
آپ کو قرض سے نجات دلائے اور بھابی کو صحت کاملہ عطا فرمائے آپ تہجد میں اللہ کے حضور گڑ گڑ ا کے دعا کریں بے شک وہ دعاوں کو قبول کرنے والا ہے ۔آللہ آپ کو ہر آزمائش سے دور رکھے ۔
آمین
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اللہ تعالیٰ آپ کی تمام پریشانیوں کو دور فرمائے آمین
اللہ تعالیٰ آپ کو راحت و خوشی عطا فرمائے آمین
اللہ تعالیٰ آپ کی زوجہ کو شفا کاملہ عطا فرمائے آمین
اللہ تعالیٰ آپ کو قرض سے نجات دلائے آمین
اللہ تعالیٰ آپ کو پاکیزہ اور وافر رزق عطا فرمائے آمین
اللہ تعالیٰ میری یہ دعائیں قبول فرمائے آمین

اللہ کی رحمت سے نااُمید نہ ہونا۔اللہ پر بھروسہ رکھنے والے کبھی ناکام نہیں ہوتے۔
 
محبوب حسن

مبتدی
شمولیت
نومبر 26، 2011
پیغامات
44
ری ایکشن اسکور
228
پوائنٹ
0
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و بارکتہ

اللہ مالکُ الملک آپ کی تمام پریشانیاں دور فرمائے اور آپ کے احباب کو آپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنا دے۔ آمین۔
 
شمولیت
جنوری 22، 2012
پیغامات
1,129
ری ایکشن اسکور
1,053
پوائنٹ
234
اللہ رب العالمین آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو صبر جمیل کی توفیق عطاء فرمائےاور آپ کی تمام پریشانیوں کو دور فرمائے۔
اور آپ کی اہلیہ کو شفاء کاملہ عاجلہ عطاء فرمائے ۔
آمین ثم آمین
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
السلام علیکم،

تمام بھائیوں اور بہنوں کا شکر ادا کرنا چاہتا ہوں، کہ انہوں نے میری اس پریشانی کے وقت میرے لئے دعا کی، الحمدللہ،

میری بیوی کی طبعیت اب ٹھیک ہے، ابھی علاج جاری ہے، زیادہ پیسے نہ ہونے کی وجہ سے دوائیوں سے پتھری نکالی جائیگی، آپریشن یا دیگر علاج بہت مہنگا ہے،

الله نے چاہا تو جلد ہی سب ٹھیک ہو جائیگا ان شاءالله،
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
وعلیکم السلام عامر بھائی
اللہ آپکو اور آپکی اہلیہ کو صحت کاملہ عطا فرمائے آمین۔
عامر بھائی آپ اپنا فون نمبر دیجئے نا۔
طارق بن زیاد بھائی جان، معاف کرنا میں آپ کو اپنا نمبر نہیں دے سکتا، کچھ مجبوری ہے، اپنا بلوگ کی وجہ سے میں اپنا نمبر کسی کو نہیں دیتا، نمبر عام ہو جانے کا ڈر بھی رہتا ہے، جس سے مجھے کئی بار لوگ گندی غالیاں دیتے ہے اور دھمکی بھی دیتے ہے، اس کی لئے دل سے معذرت بھائی،
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

عزیز بھائی مومن بندے آزمائشوں پر پریشان نہیں ہوتے۔صادق حسین صادق کا ایک شعر
تندی باد مخالف سے نہ گھبرا، اے عقاب!
یہ تو چلتی ہے تجھے اونچا اڑانے کے لئے​

عامر بھائی یہ عارضی پریشانیاں تو ایک بہانہ ہوتی ہیں درجات کی بلندی کا۔اس لیے ہمیں ان کا ڈٹ کر مقابلہ کرنا چاہیے تاکہ ہمارے درجات میں تھوڑی سی بھی کمی نہ ہو۔

اوہو۔۔انا للہ وانا الیہ راجعون

پریشان نہ ہوں بھائی جان اللہ تعالی کے خاص بندوں کو اس طرح کے حالات سےواسطہ پڑتا رہتا ہے۔جو دنیاوی واخروی درجات کی بلندی کا باعث ہوتا ہے۔

اللہ تعالی آپ کو صحت وایمان والی لمبی زندگی عطا فرمائے۔آمین اور ہاں لَا تَقْنَطُوا مِن رَّ‌حْمَةِ اللَّهِ

اللهمَّ اشفِ مرضَانا ، وعافِ مُبتلانا ، واقضِ الدينَ عن مَدينَنَا، واجبر مُصابَنا، وتولَ أمرَنا ، وأصلح لنا أعمَالنا، واغفر لنا ذُنوبنا وارحم موتانا، وعليك بمن عادانا، وبلغنا مما يرضيك آمالنا، واختم بالباقيات الصالحات أعمالنا ، واجعلنا من عِبادِك الفائزينَ المنصورين،
اللهمَّ إنَّا نسألُك قلوباً سليمةً مُطمئنة ، تقنعُ بعطائك ، وترضى بقضائِك ، وتؤمنَ بلقائكَ ، ونسألكُ اللهمَّ حُسنَ القولِ وصالحَ العمل.
واجعلنا اللهمَّ من الذين يُجزونَ أجرَهم بأحسنِ ما كانوا يعملون ، ربنَا آتنا في الدنيا حسنةً وفي الآخرةِ حسنةً وقِنا عذابَ النارِ يا عزيزُ يا غفار .

نوٹ:
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کی اور سب مسلمانوں کی کی مشکلات آسان کرے-یونس ﷤ جب مچھلی کے پیٹ میں تھے تو انہوں نے ان کلمات میں اپنے رب کو پکارا تو اللہ نے انہیں مشکل سے نجات دی

ایک طرح سے اس میں اللہ کی وحدانیت کا اقرار ہے اور ساتھ ہی ساتھ اپنی غلطی کا اقرار ہے-ہم سب بھی اللہ کو انہی کلمات سے پکار کر سب کے لئے دعا مانگتے ہیں کے اللہ سب بہن بھائیوں کی مشکل آسان کرے اور اس مشکل میں وہ جو صبر کر رہے ہیں اس پر انہیں بہترین اجر عظیم عطا فرمائے ۔آمین ثم آمین

باقی میرے متعلق کوئی حکم ہو تو بتائیں جہاں تک ممکن ہوگا کوشش کرونگا۔ان شاءاللہ
کلیم بھائی جان جزاک الله خیر.
 
Top