• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    دفاع یزید بن معاویہ سیریز ( قسط نمبر 1: یزید بن معاویہ کا دفاع کیوں؟؟؟؟؟)

    جبکہ یزید بن معاویہ عیبوں سے پاک ہے اور وہ اسی کو بنیاد بنا کر امیر معاویہ رضی اللہ عنہ تک پہنچتے ہیں اور ناجانے ان کو کیا کیا کہ دیتے ہیں تو اب یہاں یزید کا دفاع اور زیادہ ضروری ہے
  2. م

    دفاع یزید بن معاویہ سیریز ( قسط نمبر 1: یزید بن معاویہ کا دفاع کیوں؟؟؟؟؟)

    تحقیق و تحریر: محمد طلحہ سلفی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: " حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ الْمُبَارَكِ، عَنْ أَبِي بَكْرٍ النَّهْشَلِيِّ، عَنْ مَرْزُوقٍ أَبِي بَكْرٍ التَّيْمِيِّ، عَنْ أُمِّ الدَّرْدَاءِ، عَنْ أَبِي...
  3. م

    نماز میں ہاتھ کیسے باندھیں کہاں باندھیں؟

    او اللہ کے بندے میں نے چھ محدثین سے قبیصہ بن ہلب کی توثیق دکھائی اور تم نے 1 محدث سے بھی مجہول ثابت نا کیا علی بن مدینی اور نسائی کا حوالہ دیا لیکن ثابت نہیں کیا کہ کس کتاب میں یہ بات ہے اور کیا صحیح سند سے ثابت بھی ہے کہ نہیں
  4. م

    نماز میں ہاتھ کیسے باندھیں کہاں باندھیں؟

    یہ اپنے مولویوں کی کتابیں اپنے پاس رکھیے بات کرنی ہے تو ٹیکسٹ پر کریے
  5. م

    نماز میں ہاتھ کیسے باندھیں کہاں باندھیں؟

    آپ کو کچھ پتا بھی ہے کیا یہ وہ باتیں ہیں جو حدیث کا چھوٹے سے چھوٹا طالب علم جانتا ہے میں نے آئمہ محدثین کے اقوال کا آسان الفاظ میں مفہوم سمجھایا تھا جو آپ کو ہضم نہیں ہوا اب ذرا چند حوالوں پر غور کیجیے امام ابن معین کہتے ہیں "جس روایت میں مدلس تدلیس کرتا ہے تو اس میں وہ حجت نہیں ہے" [دیکھیے...
  6. م

    نماز میں ہاتھ کیسے باندھیں کہاں باندھیں؟

    وہ روایت سفیان ثوری کی تدلیس شدہ ہے ایک قلیل التدلیس مدلس کی عن والی روایت عام حالات میں مقبول ہے لیکن جب قرائن سے بات ثابت ہو جائے یعنی جب کسی خاص روایت میں تدلیس ثابت ہو جائے تو پھر اس حدیث میں عنعنہ مقبول نہیں۔ اب قرائن اسی بات کی تائید کر رہے ہیں کہ عبداللہ ابن مسعود سے ترک رفع الیدین...
  7. م

    نماز میں ہاتھ باندھنے کا سنت طریقہ کیا ہے؟

    عجیب بات ہے میں نے کیا کہا اور آپ کی طرف سے جواب کیا آیا ؟ ذرا غور کریں میری تحریر پر اور جن بعض کا عمل انہوں نے لکھا ہے ان کی ان کے ساتھ ملاقات ہی ثابت ہی نہیں اور حدیث کا ہر طالب علم جانتا ہے منقطع روایت بالاتفاق حجت نہیں اور امام ترمذی نے یہ بات کہی ہے لیکن اس بات کی دلیل نہیں کیونکہ کسی...
  8. م

    نماز میں ہاتھ باندھنے کا سنت طریقہ کیا ہے؟

    دیکھیں حضرت میں نے صرف ان نسخوں کے ناسخ کا نام مانگا ہے یہ لنک وغیرہ بھیجنا یہ فضول کام ہے آپ سیدھا سیدھا ان نسخوں کے ناسخ کا نام بتائیں
  9. م

    نماز میں ہاتھ کیسے باندھیں کہاں باندھیں؟

    جی غور فرمایا مجھے ایسا کچھ غلط نظر نہیں آیا اپنی تحریر میں آپ بتا دیجئے کیا غلط کہا میں نے اور کیا دھوکہ دیا میں نے بتائیں ذرا اور کون سا فریب کیا میں نے ذرا بتائیں
  10. م

    نماز میں ہاتھ کیسے باندھیں کہاں باندھیں؟

    نسائی اور علی بن مدینی کا مجہول کہنا ثابت کرو صحیح سند کے ساتھ دوسری بات صرف ابن حبان نے نہیں ان سے پہلے عجلی رحمہ اللہ نے بھی ان کو ثقہ کہا ہے اور عجلی کا متساہل ہونا ثابت کرو دوسری بات صرف یہ دو نہیں بلکہ اس کے علاوہ 3 یا 4 محدث اور ہیں جن سے قبیصہ کی توثیق ثابت ہے
  11. م

    نماز میں ہاتھ کیسے باندھیں کہاں باندھیں؟

    کس نے کہہ دیا آپ کو امام بیہقی کہتے ہیں نماز میں سینے پر ہاتھ باندھنا سنت ہے سنن کبری للبیہقی میں موجود ہے یہ بات تو لہذا محدثین میں بھی ایسے موجود ہیں جو سینے پر ہاتھ باندھنے کو سنت سمجھتے ہیں اب اگر کوئی شخص نا مانے تو ہمارا قصور نہیں اور بھائی جان میری پیش کردہ روایت کا جواب ابھی تک...
  12. م

    نماز میں ہاتھ کیسے باندھیں کہاں باندھیں؟

    یہاں پر کہاں لکھا ہے کہ صدر کا معانی سامنے ہے ذرا نشاندہی کر دیں تاکہ سارے فورم والے دیکھ لیں
  13. م

    نماز میں ہاتھ کیسے باندھیں کہاں باندھیں؟

    بھائی سامنے کی جانب کیسے کر رہے ہو اگر بالفرض اس کا یہ ترجمہ ہی مان لیں حالانکہ ایسا ہے نہیں لیکن پھر بھی اس کا یہ ترجمہ نہیں بنے گا کیونکہ یہاں الی صدرہ نہیں بلکہ علی صدرہ ہے آپ کو تو سبحان اللہ علی اور الی میں فرق ہی نہیں معلوم پیارے بھائی یہ کس طرح یہ ترجمہ کر رہے ہو کچھ خدا کا خوف کریں
  14. م

    نماز میں ہاتھ کیسے باندھیں کہاں باندھیں؟

    اس حدیث کو آئمہ محدثین کی ایک بڑی جماعت نے ضعیف کہا ہے۔ دوسرا یہ کہ چونکہ آئمہ محدثین نے اس حدیث کو ضعیف کہا ہے تو یہاں پر سفیان ثوری کا عنعنہ قابل قبول نہیں کیونکہ یہاں ان کی تدلیس کا احتمال غالب ہے
  15. م

    نماز میں ہاتھ باندھنے کا سنت طریقہ کیا ہے؟

    یہ والی جو عبارت ہے ہے اس میں امام ترمزی نے صرف اتنی بات کی ہے کہ بعض کا عمل ناف کے نیچے رکھنے کا ہے اور بعض کاناف کے اوپر رکھنے کا لیکن اس بات کی سند انہوں نے پیش نہیں کی کیونکہ تابعین صحابہ سے ان کی ملاقات ثابت نہیں لہذا یہ بات جب تک ثابت نہیں ہوتی تب تک قابل حجت نہیں
  16. م

    نماز میں ہاتھ باندھنے کا سنت طریقہ کیا ہے؟

    برائے مہربانی ان دونوں نسخوں کے ناسخ کا نام بتا دیجیے پھر اسی پر اپنی گفتگو کرتے ہیں اور ان نسخوں کے مستند یا غیر مستند ہونے کا فیصلہ کرتے ہیں۔
  17. م

    نماز میں ہاتھ کیسے باندھیں کہاں باندھیں؟

    بھائی جان آپ یہاں پر صدر کا معانی سامنے وغیرہ کے کیسے کر رہے ہیں ذرا اس معانی کو عبارت میں استعمال کر کے دکھائیں "علی صدرہ" کا کیا معانی کریں گے آپ کیا یہ کریں گے " سامنے پر " سبحان اللہ پھر تو ہمیں آپ سے عربی کی ٹیوشن لینی چاہیے دوسری بات عربی میں کہاں آپ نے صدر کا معانی "سامنے " پڑھا ہے۔...
  18. م

    نماز میں ہاتھ کیسے باندھیں کہاں باندھیں؟

    باقی رہا آپ کی اس بات کا جواب تو اس کی سند بالکل صحیح ہے
  19. م

    نماز میں ہاتھ کیسے باندھیں کہاں باندھیں؟

    ان کی ذرا پوری عبارت پیش کریں میں پڑھاتا ہوں انہوں نے یہ بات لکھی ہے اس کا مفہوم کیا ہے زرا وہ عربی عبارت لگائیں تاکہ فورم پر موجود تمام لوگ دیکھ لیں جزاک اللہ
Top