• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایک حدیث کی صحت۔۔

  1. عبدالرحمن حمزہ

    الدنيا جيفة وطالبها كلاب

    السلام عليكم ورحمة اللّه وبركاته. محترم شيخ @اسحاق سلفی حفظک اللہ فی کل زمان ومکان ۔۔ کیا اس حدیث کی نسبت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف کرنا درست ہے؟ یا یہ کسی صحابی کا قول ہے؟ کیونکہ ایک صاحب ہمیشہ یہی حدیث پڑھتے رہتے ہیں ۔۔۔ (الدنيا جيفة ،وطالبها كلاب، لكل شيء ثقال ...الحديث )
Top