• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اجمل

  1. محمد اجمل خان

    نیچے سے ہلاک

    نیچے سے ہلاک حکمرانوں کی تاریخ عبرتوں سے بھری پڑی ہے۔ لیکن جب ایک عام انسان عبرت نہیں پکڑتا تو طاقت کے نشے میں دھت مغرور و متکبر حکمران کب عبرت پکڑنے والے ہیں؟۔ تاریخ سے معلوم ہوتا ہے کہ زیادہ تر حکمران اپنے ماتحتوں کی سازش یا بغاوت کے ذریعے ہی معزول ہوئے ‘ قید ہوئے‘ حکمرانی سے سبکدوش ہوئے...
  2. محمد اجمل خان

    میڈیا کے نفسیاتی فتنے

    میڈیا کے نفسیاتی فتنے آج سوشل و الیکٹرونک میڈیا‘ اخبارات اور رسائل وغیرہ دین اسلام یعنی اللہ تعالیٰ ‘ رسول اللہ ﷺ‘ قرآن و سنت اور اسلافِ امت وغیرہ کے بارے میں شکوک و شبہات پیدا کرنے کا سب سے بڑا ہتھیار بنا ہوا ہے۔ ابھی چند دن پہلے ہی ایک ویڈیو کلپ میں دکھایا گیا کہ کس طرح بعض ٹی وی چینلز اپنے...
  3. محمد اجمل خان

    نیو ایر منانا

    نیو ایر منانا تجویز پیش کی گئی : ’’ ایک سال آپ ہمارے معبودوں لات اور عزیٰ کی عبادت کریں اور ایک سال ہم آپ کے معبود کی عبادت کریں‘‘ وحی نازل ہوئی: قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ ﴿١﴾ لَا أَعْبُدُ مَا تَعْبُدُونَ ﴿٢﴾ وَلَا أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ ﴿٣﴾ وَلَا أَنَا عَابِدٌ مَّا عَبَدتُّمْ...
  4. محمد اجمل خان

    ہمیشہ کی بادشاہت

    ہمیشہ کی بادشاہت زندگی سے بڑھ کر کچھ بھی پیارا نہیں۔ زندگی میں زندگی سے بڑھ کر کچھ بھی نہیں۔ ایک انسان سب سے زیادہ پیار اپنی زندگی سے کرتا ہے۔ اگر وہ خوش ہے تو زندگی سے ہے اور اگر وہ غمگین ہے تو زندگی سے ہے۔ صرف خوشی سے بھی انسان بور ہو جاتا ہے ،اکتا جاتا ہے اور غمگین ہو جاتا ہے۔ یہ خوشی اور...
  5. محمد اجمل خان

    مبارکباد کیوں اور کیسے؟

    مبارکباد کیوں اور کیسے؟ ابن آدم مجھے گالی دیتا ہے حالانکہ یہ اس کے لائق نہیں ۔ مجھے گالی دینا اس کا یہ قول ہے کہ اللہ تعالیٰ نے بیٹا بنا لیا ہے حالانکہ میں ایک ہوں، بے نیاز ہوں، نہ میں نے کسی کو جنا اور نہ میں کسی سے جنا گیا اور نہ میرا کوئی ہمسر ہے۔( صحیح بخاری ۔ جلد دوم ۔ تفاسیر کا بیان ۔...
  6. محمد اجمل خان

    دوسروں کے رونے پر رونا

    ایک بچی اور ایک بچہ رو رہے تھے ۔ میں نے بچی سے پوچھا: گڑیا ‘ کیوں رو رہی ہو؟ بچی روتے ہو ئے: ’’ میری گڑیا ٹوٹ گئی ہے‘‘ میں نے بچے سے پوچھا: اور بیٹا ‘ آپ کیوں رو رہے ہیں؟ بچہ سسکیاں بھرتے ہوئے: ’’ میری گڑیا جو رو رہی ہے‘‘ ہم سب بچپن میں اسی طرح تھے۔ کاش! بڑا ہو کر بھی انسان اسی طرح ہوتا اور...
  7. محمد اجمل خان

    کمزور امت

    کمزور امت کمزوری انسان کو نسیان اور بھولنے کے مرض میں مبتلا کر دیتی ہے۔ آج امت مسلمہ پر بھی کمزوری کا غلبہ ہے۔ اس لئے اسے نسیان کا مرض لاحق ہے۔ یہ بہت جلد بھول جاتی ہے اپنے دشمنوں کو‘ دشمنوں کی تباہ کاریوں کو‘ بربریت اور دہشتگردی کو۔ امت مسلمہ بھول گئی بوسنیا‘ افغانستان‘ عراق‘ لیبیا‘سومالیہ‘...
  8. محمد اجمل خان

    غلام‘ شکست خوردہ اور پسماندہ امت

    غلام‘ شکست خوردہ اور پسماندہ امت باغبان نہ ہوتو خوبصورت سے خوبصورت باغ بھی ویران جھاڑ جھنکاڑ بھرے جنگل میں تبدیل ہو جاتا ہے۔ اسی طرح امت مسلمہ جو بہترین امت ہے ایک صالح اور خیرخواہ لیڈر نہ ہونے کی وجہ کر اپنی تمامتر اچھائیوں کے باوجود ایک ہجوم ہے اور سمندر کی جھاگ سے زیادہ حیثیت نہیں رکھتی۔قوم...
  9. محمد اجمل خان

    اپنی نیکیاں زائل ہونے سے بچائیں

    اپنی نیکیاں زائل ہونے سے بچائیں اس قحط الرجال کے زمانے میں دینی محافل تو نہیں سجتے لیکن بعض لوگ سوشل میڈیا پر تبلغِ دین اور ترغیب و ترہیب کا کام نہایت ہی خوش اسلوبی سے کر رہے ہیں۔ ایسے لوگوں نے دین کو بہت اچھا سمجھا بھی ہے اور دین کو سمجھانے کا انداز بھی اچھا اپنایا ہواہے۔ بہت اچھی اچھی...
  10. محمد اجمل خان

    ترغیب و ترھیب (2)

    ترغیب و ترھیب (2) حضرت عمر رضی اللہ تعالٰی عنہ جب امر المومنین تھے تو آپؓ کی مجلس میں ملک شام کا ایک بڑا طاقتور شخص آیا کرتا تھا۔ پھر آپؓ نے محسوس کیا کہ کچھ عرصہ سے وہ شخص نہیں آرہا ہے تو آپؓ نے پوچھا: ’’ فلاں شامی کو کیا ہوگیا ‘وہ کیوں نظر نہیں آتا؟‘‘ لوگوں نے کہا: ’’ امیر المومنین! اس کا آپ...
Top