الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بخیل یا کنجوس ہونے کا طعنہ دینا
اکثر خاندانوں میں کسی نہ کسی کو بخیل یا کنجوس سمجھا جاتا ہے جبکہ بعض مرد حضرات کو خود ان کی اپنی بیویوں کی طرف سے بخیل ہونے کا طعنہ ملتا رہتا ہے۔
بخل ایک مذموم صفت ہے۔ کنجوسی اور تنگ دلی دونوں ہی بخل میں شامل ہیں۔ یہ اسراف کی ضد ہے۔ یعنی اپنے حاصل شدہ مال کو...
اے کاش! ہم آج یہ سمجھ لیں
کہ
آج انفارمیشن ٹیکنالوجی کا دور ہے۔
صرف ایک کلک (Click) لوگوں کو ہر طرح کی انفارمیشن دے رہی ہے۔
لیکن پهر بهی کتنے لوگ ایسے ہیں جو انفارم نہیں یا انفارم تو ہیں لیکن مانتے نہیں
کہ
ان کا کوئی خالق ہے۔
ان کا کوئی رازق ہے۔
انہیں کوئی زندگی دینے والا اور کوئی موت دینے بهی...
بھکاری اور کامیابی
آئیے آج بات کرتے ہیں دھتکارے ہوئے بھکاریوں کی۔
جب ہمارے قریب کوئی بھکاری آتا ہے، کبھی ہم اسے کچھ دے دیتے ہیں اور کبھی دھتکار دیتے ہیں۔ ان کے بارے میں سوچنے کا یا ان کی اداؤں سے کچھ سیکھنے کا ہمارے پاس وقت نہیں ہوتا بلکہ ہم ایسا سوچ بھی نہیں سکتے۔
کیا آپ نے کبھی ان بھکاریوں...
یہ سبق ہمارا تھا ۔ ۔ ۔ یہ سبق ہم بھول گئے
’’سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا‘‘ ۔ ۔ ۔ کہنا ایک جھوٹ ہے ایک فریب ہے۔ خود فریبی کا شکار شخص ہی ایسا کہہ سکتا ہے۔ دنیا میں کچھ بھی خود بخود ٹھیک نہیں ہوتا بلکہ اسے ٹھیک کرنا پڑتا ہے۔ انسان کو اپنی محنت سے ہی اپنی تقدیر بنانی پڑتی ہے۔ کسی قوم کے افراد جب مثبت سوچ...
احساسِ ندامت
ندامت اور شرمندگی کا احساس انسان کو اشرف المخلوقات بناتا ہے اور جنت تک پہنچنے کا راستہ دکھاتا ہے۔
غرور و تکبراور سرکشی و ہٹ دھرمی انسان کو جانور سے بھی بدتر بنا دیتا ہے اور اسے جہنم میں پہنچا دیتا ہے۔
ندامت اور شرمندگی کے ساتھ توبہ کرنے اور اپنے رب کے حضور معافی مانگنے کے سارے طریقے...
کہنا آسان ہے، لیکن کرنا مشکل ہے
کسی سے کسی نئے کام کا مشورہ لو تو اکثر لوگ یہ جملہ کہہ دیتے ہیں کہ ’’کہنا آسان ہے، لیکن کرنا مشکل ہے‘‘ ، کبھی سوچتے نہیں کہ ایسا کہنے کا اثر کیا ہوتا ہے اور یہ جملہ کس طرح کسی انسان کے حوصلے کو پست کر دیتا ہے۔
ہمارا کوئی نوجوان کچھ اچھا کرنا چاہتا ہو، کچھ منفرد...
کراچی ۔ ۔ ۔ شہر کی تقدیر سے مجھے خوف آتا ہے
کراچی کے ایک پوش ایریا میں رہتا ہوں۔ میرے مکان سے مین روڈ کا فاصلہ ایک کیلو میٹر سے بھی کم ہے۔ لیکن اس راستے میں ہمارے مہربان اہل محلہ مسلمان بھائیوں نے خطرناک قسم کے سات اسپیڈ بریکرز(ھمپ) بنا رکھے ہیں جن پر سے ہر آنے جانے والے کو چودہ جھٹکے لگتے ہیں...
مقبرے اور امت مسلمہ کی تباہی
مقبرے بنانے اور ان کی تزیئن‘ آرائش و زیبائش کرنے والی قوم کے مقدر میں سمندر میں ڈوبنا (یعنی تباہی و بربادی) لکھ دیا جاتا ہے۔
تاریخ میں سب سے پہلے اہل فرعون نے مقبرے بنائے اور ان کی آرائش و زیبائش کی۔ آج ان کے وہ مقبرے اہرام مصر کے نام سے نشان عبرت بنے کهڑے ہیں- پهر...
اورل سیکس یا شرم گاہ چاٹنا
ہمارے پیارے رسول اللہ ﷺ ہمیں جانوروں کے بہت سارے افعال اختیار کرنے سے روکا ہے‘مثلاً : آپ ﷺنے ارشاد فرمایا : ” جب تم میں سے کوئی سجدہ کرے تو اپنے ہاتھوں کو کتے کے ہاتھ پھیلا کر بیٹھنے کی طرح نہ پھیلائے“ (سنن ابی داؤد)۔ اور ’’ آپﷺ نے کتے کے بیٹھنے کی طرح بیٹھنے سے...
۔
بری نگاہیں
آپ نے کبھی بلب کو غور سے دیکھا ہے۔
سوئچ آن کرتے ہی بلب روشن ہو جاتا ہے۔
یہ روشنی کہاں سے آتی ہے؟
بلب کے اندر ایک فیلامینٹ ہوتا ہے۔ اصل روشنی وہی دیتا ہے۔
فیلامینٹ کے گرد کانچ کا بنا بلب ہوتا ہے جو اصل میں روشنی کا حجاب ہے۔
فیلامینٹ روشنی کا تاج سر پر رکھ کر اندھیرے کو فتح کرکے...
۔
نیک عمل کرنے کی توفیق ‘ اس کی قبولیت اور اس پر اجر و ثواب
نیک اعمال ایک مسلمان کارأس المال ہیں‘ ان ہی کیلئے وہ پیدا ہوا‘ ان ہی کا حساب ہوگا اور ان ہی پر اس کی دنیا کی پاکیزہ زندگی اور آخرت میں جنت کی زندگی کا دارومدار ہے ۔ اللہ اور رسول اللہ ﷺ نے نیک اعمال کی طرف رغبت دلائی ہے۔ اس کے ساتھ ہی...
۔
فیس بک کا انجان دوست
دوستی ایک مبارک رشتہ ہے لیکن نا محرم کے درمیان حرام ہے۔
اسلام میں عورت اور مرد کے درمیان دوستی نام کا کوئی رشتہ نہیں۔
نامحرم سے دوستی شیطان سے دوستی کی مترادف ہے اور شیطان کی دوستی انسان کو جنت سے دور اور جہنم سے قریب کرتی ہے۔
اسلام دوستی کئے بغیر ہی کسی نامحرم سے...
۔
آخری الوداع
الوداع ۔۔ یہ لفظ سنتے ہی انسان اداس اور غمگین ہو جاتا ہے۔
یہ الوداع زندگی میں صرف ایک بار نہیں آتی بلکہ بار بار آتی ہے۔
انسان کی شروعات بھی الوداع سے ہوتی ہے اور اختتام بھی الوداع سے۔
یہ الوداع کسی کی آنکھوں میں خوشی کی آنسو لاتی ہے تو کسی تو غم کی آنسو رلاتی ہے۔
بچہ اپنی...
ا
۔
’’ جَزَاکَ اللَّهُ خَيْرًا ‘‘۔۔ ایک عظیم تحفہ
ہم اللہ کے عاجز بندوں کیلئے اکثر اپنے محسن کے احسان کا بدلہ اتارنا ممکن نہیں ہوتا لیکن ہمارے پیارے نبی کریم ﷺ نے ہمیں وہ طریقہ بتا دیا ہے جس پر عمل کرکے ہم اپنے محسن کا بدلہ ادا کر سکتے ہیں۔
آپ ﷺ نے فرمایا جس شخص کے ساتھ کوئی احسان کیا جائے...
ہارٹ سرجری
ہر شخص دل میں یہ خواہش رکھتا ہے کہ ملک سے کرپشن ختم ہوجائے لیکن حکمران اور اشرافیہ کی کرپشن کی طرف اشارہ کرکے خودکرپشن کرنے کو جائز سمجھتا ہے۔ظلم اور نا انصافی کے خلاف آوازیں اٹھاتا ہے لیکن خود ظلم و زیادتی کرتا ہے کہ ملک میں انصاف تو ہے ہی نہیں۔ غنڈے بدماشوں کو بھتہ دینے کا بہانا...
محبت کیجئے
میں ایک عام آدمی ہوں۔
میں اپنے آپ محبت کرتا ہوں۔
میں دنیا کے ہر انسان سے محبت کرتا ہوں ۔
جو اپنے آپ سے محبت کرتا ہے وہ اپنا نقصان نہیں چاہتا۔ میں بھی اپنا نقصان نہیں چاہتا۔
کسی اور کو نقصان پہنچانے والا اپنے آپ سے محبت نہیں کرتاکیونکہ کسی اور کو نقصان پہنچانے والا درحقیقت اپنے آپ کو...
اتنی کرپشن‘ اتنی چوری ؟؟؟
یہ اسامہ بن زیدؓ ہیں نبی کریم ﷺ کو صحابہ کرام میں سب سے پیارے جیسا کہ آپ ﷺ نے کہا ہے: ’’ اے میرے صحابہ ! اسامہ مجھے تم سب سے زیادہ پیارا ہے‘ اس سے اچھا سلوک کرنا ‘‘۔
حضرت اسامہؓ شاہ امم سلطانہ مدینہ ﷺکی خدمت اقدس میں سفارش لے کر آئے ہیں کہ قبیلہ بنو مخزوم کی جس عورت...
۔
انٹی کرپشن اور انٹی برائبیری
پچھلے قریب پندرہ سال سے میں غیر ملکی غیر اسلامی ملٹی نیشنل کمپنی میں جاب کررہا ہوں اور اس کمپنی میں میرے جیسے مسلمان ملازمین کی تعداد ہزاروں میں ہے اس کمپنی نے اپنے ملک اور انٹرنیشنل قانون سے مطابقت رکھتے ہوئے انٹی کرپشن اور انٹی برائبیری (Anti-Corruption &...
امت کی تنظیم نو
آج امت مسلمہ اپنی وقعت کهو چکی ہے۔
اب یہ ایک امت نہیں رہی۔ یہ ایک ہجوم ہے بلکہ ایک بے ہنگم ہجوم۔
کسی ہجوم کو قوم یا امت میں بدلنے والا صرف ایک فرد ہوتا ہے جو قوم کی تربیت کرنے اور قوم کو صحیح راہ پر لگانے کیلئے اپنی دن رات ایک کرتا ہے۔ افسوس کہ مسلمانوں میں آج ایسا کوئی مرد مؤمن...
ہمیشہ کی لعنت
برصغیر پاک و ہند کی تاریخ میں کسی پر اتنی لعنت نہیں پڑی جتنی میر جعفر اور میر صادق پر پڑی اور تا قیامت پڑتی رہے گی۔ صدیوں سے یہ دونوں نام کسی کو گالی دینے کیلئے استعمال ہوتا ہے کیونکہ میر جعفراور میر صادق نے رشوت لے کر پورے برصغیر کے عوام کو اور خاص کر مسلمانوں کو ہمیشہ کیلئے...