الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
سرقہ نویسی (Plagiarism)
کرپشن میں لت پت قوم کیلئے سرقہ نویسی تو ایک عام سی بات ہے۔
جہاں بڑے بڑے دنیا دار لوگ پی ایچ ڈی (PhD)کی ڈگریاں حاصل کرنے کیلئے سرقہ نویسی کا سہارا لیتے ہوں وہاں عام آدمی کی بات ہی کیا؟
افسوس تو اس بات کا ہے کہ تبلیغِ دین کا کام کرنے والے بھی سرقہ نویسی کا سہارا...
شروع سے ہی گزارش ہے کہ یہ تھریڈ بالکل جذباتی ہوگا ، کیونکہ آج ہمارے احساسات مردہ اور جذبات ماند ہوچکے ہیں ، کبھی کردار کی باتیں ہوتی تھیں ، آج ہماری گفتار اور سوچ بھی شکست خوردہ ہے ۔
دنیا کے سیم و زر سے والہانہ محبت ، جان سے اس قدر پیار کہ گویا ازل تا ابد یہاں رہنا ہے ۔ دینی دنیاوی کوئی بھی...
بھائی آسان سا استعمال میں آپ کو یہاں بتا دیتا ہوں۔
جیسے آپ نے یہاں جواب دیا ہے۔ ویسے ہی لاگ ان ہونے کے بعد اوپر ٹاپ پر ہیڈر کےنیچے ایک لائن میں کچھ بٹن بنائے گئے ہیں۔ جیسے ’’صفحہ اول‘‘، ’’فورم‘‘اور ’’ممبران‘‘ وغیرہ۔ آپ نے سب سے پہلے فورم کلک کرنا ہے اس کے بعد نیچے بہت ’’موضوعات‘‘ کی کیٹیگریز...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
اقتباس
اقتباس کا طریقہ کار کچھ زیادہ مشکل تو نہیں ہے، یہ اکثر اراکین کو آتا ہے ، لیکن جن کو نہیں آتا وہ اِس طریقے سے سیکھ لیں۔
کسی ممبر کی مکمل پوسٹ کا اگر آپ اقتباس لینا چاہتے ہیں تو اس کی پوسٹ کے نیچے بائیں جانب "جواب" لکھا ہو گا وہاں کلک...