الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
کیا شيخ الاسلام ابن تيمية رحمه الله (المتوفى728) نے بھینس کی قربانی پر اجماع نقل کیا ہے؟
از قلم : کفایت اللہ سنابلی
بعض لوگوں نے شيخ الاسلام ابن تيمية رحمه الله کی طرف بھی دعوائے اجماع کو منسوب کیا ہے اور ان کے یہ الفاظ نقل کئے ہیں:
”و الجواميس بمنزلة البقر حكى ابن المنذر فيه الإجماع“
”اور...
کیا امام ابن القطان الفاسی رحمہ اللہ (المتوفی 628) نے بھینس کی قربانی پر اجماع نقل کیا ہے؟
از قلم : کفایت اللہ سنابلی
بعض لوگوں نے امام ابن القطان الفاسی رحمہ اللہ (المتوفی 628) کی طرف بھی دعوائے اجماع کو منسوب کیا ہے اور ان کے یہ الفاظ نقل کئے ہیں:
«وأجمعوا أن الجواميس بمنزلة البقر، وأن...
کیا امام احمد رحمہ اللہ(المتوفى241)نے بھینس کی قربانی پر اجماع نقل کیا ہے؟
از قلم : کفایت اللہ سنابلی
امام احمد رحمہ اللہ سے سات لوگوں کی جانب سے بھینس کی قربانی سے متعلق یہ سوال ہوا کہ:
« الجواميس تجزئ عن سبعة؟»
کیا بھینس کی قربانی سات لوگوں کی طرف سے ہوسکتی ؟[مسائل أحمد وإبن راهويه : 8/...
بھینس کو گائے کی قسم ماننے کے باوجود بھینس کی قربانی کی ممانعت حافظ زبیر علی زئی کے فتویٰ کی روشنی میں
الحمد للہ وحدہ، والصلاۃ والسلام علی من لا نبی بعدہ، أما بعد
قربانی شعائرِ اسلامیہ میں سے ایک جلیل القدر شعار ہے، جس کی عظمت خود قرآنِ مجید میں اس انداز سے بیان ہوئی:
﴿وَالْبُدْنَ...
کیا امام ماوردی (المتوفی 450) رحمہ اللہ نے بھینس کی قربانی پر اجماع نقل کیا ہے؟
از قلم : کفایت اللہ سنابلی
بعض حضرات نے ابوالحسن الماوردی رحمہ اللہ (المتوفی 450) کی کتاب سے ان کی یہ عبارت نقل کی ہے:
«كإجماعهم على أن الجواميس في الزكاة كالبقر»
”جیسے ان کا اس بات پر اجماع ہے کہ بھینس زکاۃ...
کیا امام ابن المنذر رحمہ اللہ نے بھینس کی قربانی پر اجماع نقل کیا ہے؟
از قلم : کفایت اللہ سنابلی
بھینس کی قربانی سے متعلق ایک نیا دعوی یہ کیا جارہا ہے کہ اس کے جواز پر اجماع ہے اور بطور ثبوت بعض اہل علم کی عبارات سیاق وسباق سے کاٹ کر پیش کی جارہی ہیں۔
آئیے ایسی عبارات کا جائزہ لیتے ہیں اور...
بھینس کی زکاۃ پر سلف کا اجماع اور قربانی میں سکوتِ تام
الحمد للّٰہ وحدہ، والصلوٰۃ والسلام علی من لا نبی بعدہ، وعلیٰ آلہ وصحبہ، ومن اقتفیٰ أثرہم الیٰ یوم الدین۔ أما بعد:
یہ ایک ناقابلِ انکار حقیقت ہے کہ دینی امور میں سبیلِ راستی وہی ہے جو قرونِ ثلاثہ مشہود لہا بالخیر کی اتباع میں اختیار کی...
بھینس کی قربانی کا شرعی جواز؟ حافظ عبد المنان نورپوری کا فیصلہ کن فتویٰ
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
جب دینی معاملات، خصوصاً عبادات میں اتباعِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو چھوڑ کر محض لغوی مفاہیم یا قیاسی توجیہات پر انحصار کیا جائے، تو وہ عمل بدعت کا پیش خیمہ بن جاتا ہے۔ یہی صورت حال اُن لوگوں کی ہے...
بھینس کی قربانی درست نہیں ہے
کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفیانِ اسلام کہ
(۲) مسئلہ یہ ہے کہ بھینس کی قربانی جائز ہے یا نہیں ، جو لوگ بھینس کی قربانی کرتے ہیں کیا قرآن وحدیث میں اس کا کوئی ثبوت ہے ؟ بکرکہتا ہے کہ اگر بھینس کی قربانی ناجائز ہے تو اس کا دودھ کیوں استعمال فرماتے ہیں؟کیا اللہ کے...
بھینس کی قربانی کتبِ احناف کی نظر میں
استاذ الاساتذہ، شیخ الحدیث، (جامعہ اسلامیہ دریاباد)
فضیلۃ الشیخ مولانا محمد جعفر انوارالحق الھندی
بھینس کی قربانی کے متعلق فرماتے ہیں کہ ''بھینس کی قربانی درست نہیں ہے کیوں کہ اسکی قربانی کا ثبوت قرآن و سنت اور تعامل صحابہ میں موجود نہیں ہے اس لئیے اس کی...