الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
کیا قسطنطنیہ پر پہلا حملہ منذر بن الزبیرؓ کی امارت میں ہوا تھا؟
تحریر: محمد صالح حسن
دامانوی صاحب لکھتے ہیں:
"قسطنطنیہ پر کئی حملے ہو چکے تھے، جن میں سب سے پہلا حملہ المنذر بن الزبیرؓ نے ۳۳ ہجری میں کیا تھا، اور یہی لشکر تھا کہ جسے مغفورلھم قرار دیا گیا ہے۔"(یزید بن معاویہ کی شخصیت ص:308)...
جيش قسطنطنیہ اور ہومیو پیتھک ڈاکٹر صاحب کی پریشانی
تحریر: حافظ عبيد الله
ہومیو پیتھی ڈاکٹر ابو جابر عبدالله دامانوى صاحب یوں تو کوئی بھی حدیث یا روایت پیش کرکے اسے کھینچ تان کر اور صغرے کبرے ملا کر کسی پر بھی فٹ کرنے میں مہارت رکھتے ہیں، اور اپنی کتابوں میں حافظ ابن حجر، حافظ ابن کثیر، حافظ...
تحقیق کے نام پر تلبیس اور کتاب کی مشہوری کے لیے ایک چال
تحریر: حافظ عبيد الله
اپنے آپ کو مکتب اہل حدیث کی طرف منسوب کرنے والے "ہومیو پیتھک" ڈاکٹر ابو جابر عبدالله دامانوى کی کتاب کا سرسری مطالعہ مکمل ہوا، مختصر تبصرہ یہ ہے کہ یہ کتاب "چوں چوں کا مربہ بلکہ اچار" ہے، کوئی نئی بات نہیں وہی...
قاتلِ حسینؓ کا تعین اور دامانوی صاحب کا اضطراب
تحریر: محمد صالح حسن
دامانوی صاحب نے کتاب لکھنے میں دس سال کا عرصہ لگایا ہے (کیوں کہ کتاب کے آخر میں" کتبہ ابو جابر عبداللہ دامانوی :۸/ربیع الثانی ۱۴۳۳ھ "درج ہے)۔ لیکن اس کے باوجود یہ بہت ہی کمزور اور ناکام سی کوشش کے سوا کچھ نہیں ہے۔ اس پر اسٹیکر...
ایک واقعہ، ایک کتاب، مختلف بیانات
تحریر: محمد صالح حسن
دامانوی صاحب یزید پر زبانی گولا باری میں کتاب کے مختلف مقامات پر ایک ہی واقعہ کو لے کر مختلف و متضاد بیانات دیتے ہیں۔ جا کی ایک مثال واقعہ حرہ پر ان کا تجزیہ ہے۔
▪مصنف موصوف نے جب کتاب کا آغاز کیا تو اس وقت ان کا نظریہ یہ تھا کہ یزیدی...