الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
میں یہ پوسٹ اس لئے کر رہا ہوں کیونکہ ہمارے اکثر بھائی جب اس موضوع پر بحث کرتے ہیں تو مجھے لگتا ہے کہ وہ اس کے بعض پہلوئوں کو مد نظر نہیں رکھتے۔
اول تو یہ کہ مدرک رکوع کے حوالے سے کوئی بھی مرفوع روایت قابل استدلال نہیں۔ جو صحیح روایات ہیں وہ غیر صریح ہیں اور جو...
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ !
سوال: محترم اکثر اوقات دیکھا گیا ھے کہ بندہ اگر پہلی رکعت کے رکوع میں شامل ھوتا ھے تو وہ امام کے ساتھ سلام پھیر لیتا ھے حتہ وہ سورت فاتحہ بھی نھیں پڑھتا اس رکعت میں۔
پلیز رھنمائی کریں ایسا کرنا درست ھے کہ نھیں؟