• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فتنہ مدخلی

  1. ابو داؤد

    رسلان کے باطل نظریے «حریّة العقیدہ» پر علمی و شرعی رد

    رسلان کے باطل نظریے «حریّة العقیدہ» پر علمی و شرعی رد بسم اللہ الرحمٰن الرحیم الحمد لله وحده، والصلاة والسلام على من لا نبي بعده، أمّا بعد: یہ بات بدیہی اور متفق علیہ ہے کہ اسلام عقیدے میں “حرّیت” کو تسلیم نہیں کرتا۔ بلکہ اسلام ایمانِ خالص، توحیدِ کامل اور شِرک و کفر سے اجتناب کا مطالبہ کرتا...
  2. ابو داؤد

    دعوت وجہاد، علماء پر مدخلی حملے، یوتھ کلب کا قضیہ

    دعوت وجہاد، علماء پر مدخلی حملے، یوتھ کلب کا قضیہ از قلم : حافظ ضیاء اللہ روپڑی (لكل جعلنا منكم شرعة ومنهاجا) زیر نظر تصویر میں شیخ سعود الشریم حفظہ اللہ کا غزہ کے جہاد کے بارے میں یہ کہنا کہ یہود کا مقابلہ کرنے والا جب تک مسلمان ہے اس کی تائید کی بجائے مخالفت کرنا ایک فرعی نہیں بلکہ عقیدے...
  3. ابو داؤد

    مدخلیت کی گمراہ کن بدعات

    مدخلیت کی گمراہ کن بدعات بسم اللہ الرحمٰن الرحیم الحمد لله الذي أعزّ دينه بالعلماء العاملين، وقمع البدع وأهلها بالحجّة والبرهان المبين، والصلاة والسلام على من جاهد في الله حق جهاده حتى أتاه اليقين، وعلى آله وصحبه أجمعين. أما بعد آج کے دور میں ایک ایسی جماعت سر ابھارتی دکھائی دیتی ہے جس نے...
  4. ابو داؤد

    کچھ مدخلی طریقہ واردات کے بارے میں

    کچھ مدخلی طریقہ واردات کے بارے میں از قلم : حافظ ضیاء اللہ روپڑی فتنہ خوارج نے اُمت اور مُلک کو زخم دیے اور دے رہا ہے، لیکن مدخلی فتنے کا شر اس سے کئی گُنا بڑا ہے۔ خوارج کی مانند ان کا کُل مشغلہ بھی یہود ونصاری اور دیگر کفار محاربین کو چھوڑ کر عام مسلمانوں خصوصا علمائے اُمت پر نشتر زنی کرتے...
  5. ابو داؤد

    جامیہ و مداخلہ کا فتنہ اور اطاعتِ طاغوت کا منہج

    جامیہ و مداخلہ کا فتنہ اور اطاعتِ طاغوت کا منہج بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمد للّٰہ وحدہ، والصلاۃ والسلام علی من لا نبی بعدہ، وعلی آلہ وصحبہ ومن اتبع ہداہ۔ جب دینِ محمدی صلی اللہ علیہ وسلم کو دنیاوی حکمرانوں کی خوشنودی کے لیے مسخ کیا جانے لگا، جب منابرِ توحید سے طواغیت کی مدح و ثناء گائی گئی،...
  6. ابو داؤد

    مدخلیت کی حقیقت اور برصغیر میں اس کا انجام

    مدخلیت کی حقیقت اور برصغیر میں اس کا انجام بسم اللہ الرحمٰن الرحیم الحمد للہ الذی جعل الحق ناصراً، والباطل مندحراً، والصلاة والسلام علی من بعث بالسيف بین يدي الساعة حتّی يعبد الله وحده لا شریک له۔ امت مسلمہ کی تاریخ اس بات پر شاہد ہے کہ ہر دور میں باطل نے حق کے لبادے میں گھس کر اسلام کو مسخ...
  7. ابو داؤد

    مدخلی و اخوانی؛ صلیبی و لبرل ایجنڈے کے غلام

    مدخلی و اخوانی؛ صلیبی و لبرل ایجنڈے کے غلام بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمد لله رب العالمين، والصلاة والسلام على أشرف الأنبياء والمرسلين، نبينا محمد، وعلى آله وأصحابه أجمعين، أما بعد: عہدِ حاضر میں جب باطل افکار اور گمراہ جماعتوں نے اسلام کی اصل تعلیمات کو مسخ کرنے اور اہلِ ایمان کو بدنام کرنے...
  8. ابو داؤد

    مدخلی فرقہ حکمرانوں کے لیے مرجئہ، مسلمانوں پر خوارج — شیخ محمد ابو رحیم کی گواہی

    مدخلی فرقہ حکمرانوں کے لیے مرجئہ، مسلمانوں پر خوارج — شیخ محمد ابو رحیم کی گواہی بسم اللہ الرحمن الرحیم فضیلۃ الشيخ الدكتور محمد ابو رحيم فرماتے ہیں: مرجئة الحكام ، خوارج على المسلمين أولاَ: هي جماعة ربيع بن هادي المدخلي وهي جماعة تدعي الإنتماء لمنهج السلف الصالح وهي في الحقيقة من غلاة...
  9. ابو داؤد

    عالم ہدایت پر ہو تو بھی دین میں اس کی تقلید نہ کرو

    عالم ہدایت پر ہو تو بھی دین میں اس کی تقلید نہ کرو بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ٨٧١٥ - وَبِهِ: حَدَّثَنِي اللَّيْثُ قَالَ: قَالَ يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنِي أَبُو حَازِمٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ، عَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ...
  10. ابو داؤد

    ربیع المدخلی اور فکرِ اخوانی شيخ عبداللطيف بن محمد باشميل کی زبانی

    ربیع المدخلی اور فکرِ اخوانی شيخ عبداللطيف بن محمد باشميل کی زبانی بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ربیع مدخلی کے ہمعصر شيخ عبداللطيف بن محمد باشميل نے ربیع مدخلی کا رد کرتے ہوئے لکھا ہے : وهذا من كذب ربيع ومراوغاته المعهودة التي يعيش عليها منذ تدريب الإخوان المسلمين له على ذلك ، ومنذ تدريبهم إياه على...
  11. ابو داؤد

    ربیع مدخلی جرح و تعدیل کا عالم نہیں بلکہ اہلِ سنت پر طعن کرنے والا جاہل ہے — شیخ ابن جبرین کا فیصلہ کن فتویٰ

    ربیع مدخلی جرح و تعدیل کا عالم نہیں بلکہ اہلِ سنت پر طعن کرنے والا جاہل ہے — شیخ ابن جبرین کا فیصلہ کن فتویٰ بسم اللہ الرحمٰن الرحیم شیخ عبداللہ بن عبد الرحمن الجبرین رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ربيع المدخلي ليس هو مقبول الكلام في الجرح والتعديل؛ فإن له أخطاء في كتبه تدل على جهله أو تجاهله بما...
  12. ابو داؤد

    مدخلیت کا مکروہ چہرہ سی ٹی سی رپورٹ کے آئینے میں

    مدخلیت کا مکروہ چہرہ سی ٹی سی رپورٹ کے آئینے میں یہ رپورٹ 2006 میں شائع ہوئی تھی جس کا عنوان تھا: (The Stealing of al-Qaeda’s Playbook) یہ رپورٹ دراصل Combating Terrorism Center (CTC) at West Point کے تحت شائع ہوئی تھی، جو کہ امریکی فوجی اکیڈمی ویسٹ پوائنٹ (U.S. Military Academy, West Point)...
  13. ابو داؤد

    ربیع مدخلی باطل مرجئہ عقیدہ کا داعی، سلف پر جھوٹ باندھنے والا کذاب — شیخ صالح الفوزان کا دوٹوک فتویٰ

    ربیع مدخلی باطل مرجئہ عقیدہ کا داعی، سلف پر جھوٹ باندھنے والا کذاب — شیخ صالح الفوزان کا دوٹوک فتویٰ بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم شیخ صالح الفوزان جو سعودی عرب میں "ہیئۃ کبار العلماء" اور "اللجنۃ الدائمۃ للبحوث العلمیۃ والافتاء" کے رکن ہیں ان سے ربیع مدخلی کے ایمانیات میں مرجئہ نظریے کے متعلق...
  14. ابو داؤد

    مدخلیت: مسلمانوں کے اندر منہجی علماء کے روپ میں کفار کی B ٹیم

    مدخلیت: مسلمانوں کے اندر منہجی علماء کے روپ میں کفار کی B ٹیم بسم اللہ الرحمٰن الرحیم مدخلیت، ایک ایسا فتنہ ہے جس نے منہجیت کے نام پر طاغوتی نظاموں کی ترجمانی کا بیڑہ اٹھا رکھا ہے۔ یہ وہ گروہ ہے جو طاغوتی حکمرانوں کو "امیر المؤمنین" کہہ کر اُن کی ہر کفر آلود حرکت کو نہ صرف جائز ٹھہراتا ہے...
  15. ابو داؤد

    اسرائیلی یہود حربی کفار ہیں یا معاہد؟ علامہ ابن عثیمین کی زبانی مدخلیوں کی تلبیس کا پردہ فاش

    اسرائیلی یہود حربی کفار ہیں یا معاہد؟ علامہ ابن عثیمین کی زبانی مدخلیوں کی تلبیس کا پردہ فاش شیخ ابن عثیمین فرماتے ہیں : الحربي هو الكافر الذي بيننا وبينه حرب، وليس بيننا وبينه عهد، مثل اليهود الذين احتلوا فلسطين، فهؤلاء ليس بيننا وبينهم عهد. فإن قال قائل: إن بيننا وبينهم عهداً، وهو العهد...
  16. ابو داؤد

    امتِ مسلمہ کے اندرونی دشمن مدخلی منافقین

    امتِ مسلمہ کے اندرونی دشمن مدخلی منافقین بسم اللہ الرحمٰن الرحیم مدخلی فرقہ کی بنیاد ہی ایسے اسلام دشمنوں کے ہاتھوں پڑی جنہوں نے اپنی زبان و قلم سے اسلام دشمن طواغیت کو جواز بخشا اور مجاہدین کے خلاف فتووں کی توپیں چلائیں، دراصل مدخلیت ایک ایسی باطل فکر ہے جو "جہاد" کو فتنہ اور "کفار کی پشت...
  17. ابو داؤد

    مدخلیت: جہمیتِ جدیدہ کا فکری تسلسل

    مدخلیت: جہمیتِ جدیدہ کا فکری تسلسل بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ٣١٦٥٢ - حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، {عَسَى أَنْ يَبْعَثَكَ رَبُّكَ مَقَامًا مَحْمُودًا} [الإسراء: ٧٩] قَالَ: «يُقْعِدُهُ عَلَى الْعَرْشِ» مفسر قرآن تابعی امام مجاہد بن جبر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ {عنقریب...
  18. ابو داؤد

    شیخ الغدیان کی زبانی ربیع مدخلی کے فتنۂ ارجاء کا پردہ چاک

    ایمان اور جنس العمل کے متعلق منحرف مرجئی ربیع مدخلی کے باطل نظریے پر شیخ الغدیان کا فیصلہ بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ربیع مدخلی اور اس کے پیروکاروں نے اہلِ سنت والجماعت اور سلفیت کا محض لبادہ اوڑھ رکھا ہے، جبکہ حقیقت میں وہ شرک و بدعات کے زہر میں ڈوبے ہوئے ہیں! ان کا ایمان کے مسئلے میں اختیار...
  19. ابو داؤد

    کیا توحید سے جہالت شرک کا عذر بن سکتی ہے؟ مدخلی مولوی عبید الجابری کے باطل نظریے پر شیخ ایمن بن سعود العنقری حفظہ اللہ کا علمی رد

    کیا توحید سے جہالت شرک کا عذر بن سکتی ہے؟ مدخلی مولوی عبید الجابری کے باطل نظریے پر شیخ ایمن بن سعود العنقری حفظہ اللہ کا علمی رد بسم اللہ الرحمٰن الرحیم الأستاذ المشارك بقسم العقيدة والمذاهب المعاصرة بجامعة الإمام محمد بن سعود الإسلامية فضيلة الشیخ الدكتور أيمن بن سعود العنقري حفظہ اللہ...
  20. ابو داؤد

    ربیع مدخلی کی منافقت؛ ہجر المبتدع کے دعوے اور تیجانیہ قبوریوں کے پیچھے نماز

    ربیع مدخلی کی منافقت؛ ہجر المبتدع کے دعوے اور تیجانیہ قبوریوں کے پیچھے نماز بسم اللہ الرحمٰن الرحیم مداخلہ ان کے بابے ربیع مدخلی کو منہجیت کا علمبردار قرار دیتے نہیں تھکتے، مدخلیوں کا دعویٰ ہے کہ ان کے سرغنے بدعتیوں سے سخت براءت کا اظہار کرتے ہیں، جبکہ حقیقت یہ ہے کہ عصر حاضر کے مدخلیوں کا سب...
Top