• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فتنہ مدخلی

  1. ابو داؤد

    اہل حدیث عالم حافظ ضیاء اللہ روپڑی کی مدخلیت پر یلغار، علیم الدین مدخلی ہوا فرار

    اہل حدیث عالم حافظ ضیاء اللہ روپڑی کی مدخلیت پر یلغار، علیم الدین مدخلی ہوا فرار بسم اللہ الرحمٰن الرحیم جب صیہونیوں کے سہولت کار مدخلی اُمت مسلمہ کے سب خائن حکمرانوں کی خاطر جہاد کی نفی، مخالفت اور شکوک و شبہات پیدا کرنے میں لگ گئے تو صیہونیوں کے خلاف قدس کے جہاد کے حق میں جامعہ امام ابن...
  2. ابو داؤد

    جہاد قدس اور منھج اہلحدیث فتنہ مدخلیہ کی زد میں

    جہاد قدس اور منھج اہلحدیث فتنہ مدخلیہ کی زد میں مُلکوں کی نہیں مناھج کی جنگ ہے ایم بی ایس کی امارت میں اللہ رب العزت کا استھزاء اور سلیمان رُحیلی تحریر : حافظ ضیاء اللہ برنی روپڑی تحریر مکمل پڑھیے تاکہ مذکورہ بالا تینوں نکات آپس کا ربط سمجھ میں آئے اور مدخلیت کی حقیقت عیاں ہوجائے۔ ظاہری نظر...
  3. ابو داؤد

    مدخلیت کوئی نیا فرقہ نہیں بلکہ اخوانیوں کی طرف سے دیا گیا طعنہ ہے؟

    مدخلیت کوئی نیا فرقہ نہیں بلکہ اخوانیوں کی طرف سے دیا گیا طعنہ ہے؟ بسم اللہ الرحمٰن الرحیم آپ نے اکثر دیکھا ہوگا کچھ ہندوستانی دیسی مدخلی جو اہل حدیثوں کے اندر تقیہ کر چھپے بیٹھے ہوتے ہیں وہ سوشل میڈیا پر مدخلی فرقے کی تائید میں کچھ شوشے چھوڑتے رہتے ہیں انہیں میں سے ایک شوشہ یہ بھی ہے کہ...
  4. ابو داؤد

    مدخلی مولوی سلیمان رحیلی کتمان حق میں علمائے بنی اسرائیل کے نقش قدم پر چلتے ہوئے

    مدخلی مولوی سلیمان رحیلی کتمان حق میں علمائے بنی اسرائیل کے نقش قدم پر چلتے ہوئے تحریر : حافظ ضیاء اللہ برنی روپڑی اس طرح کے ہوتے ہیں علمائے سلاطین۔ تُمھاری اُمت کے ایک عظیم حصے کی دن رات نسل کشی جاری ہے اور وہ جگر سوز مناظر ہیں کہ دُنیائے کُفر بھی چیخنے پر مجبور ہو چُکی۔ میں پوچھتا ہوں کہ...
  5. ابو داؤد

    بے بس مدخلیوں کی چال

    مدخلی فتنہ فریضہ جہاد کے خلاف عوام میں خلاف فطرت اور خلاف شریعت رویوں کے ذریعے حقیقی تصور جہاد کو بگاڑنے کے درپے تحریر : حافظ ضیاء اللہ برنی روپڑی اُمت اسلام کے حقوق کی ادائیگی میں جب تک وطنیت کے بُت نہیں گرائے جائیں گے، کُفار اسی طرح الگ الگ کرکے سب کو نوچتے رہیں گے۔ آج فلسطینیوں کے بچے ہیں...
  6. ابو داؤد

    فلسطین پر اسرائیلی جارحیت دیکھ کر بھی مدخلیوں کی مختلف واہیات قسم کے ڈھکوسلوں کے ذریعے یہود کی خُفیہ تائید

    فلسطین پر اسرائیلی جارحیت دیکھ کر بھی مدخلیوں کی مختلف واہیات قسم کے ڈھکوسلوں کے ذریعے یہود کی خُفیہ تائید تحریر : حافظ ضیاء اللہ برنی روپڑی سلف صالحین اسی لیے امراء کے دروازے پر ذاتی دینی مفاد کے لیے بھی جانے سے گریز کرتے کہ اس سے بیان حق کی صلاحیت چھن جاتی اور وھن آجاتا ہے۔ چنانچہ ہم دیکھتے...
  7. ابو داؤد

    جہاد فلسطین کی بعض فقہی جہات، عرب ریاستوں کا اسرائیل سے خُفیہ سمجھوتہ اور مدخلی کائیں کائیں کا راز

    جہاد فلسطین کی بعض فقہی جہات، عرب ریاستوں کا اسرائیل سے خُفیہ سمجھوتہ اور مدخلی کائیں کائیں کا راز (قسط اول) تحریر : حافظ ضیاء اللہ برنی روپڑی مسئلہ فلسطین اس وقت اُمت کا اہم ترین مسئلہ ہے کیونکہ یہ اساس عقیدہ، فقہ جہاد اور اُمت مسلمہ کے خلاف عالمی صہیونی منصوبے کو بیک وقت ضمن میں لیے ہوئے ہے۔...
  8. ابو داؤد

    مشروعیت جہاد فلسطین اور مدخلی شبہات

    مشروعیت جہاد فلسطین اور مدخلی شبہات تحریر : حافظ ضیاء اللہ برنی روپڑی بسم اللہ الرحمن الرحیم جھاد فلسطین اور اخراج یھود اُمت مسلمہ پر عشروں سے واجب ہے، اور یہ جہاد دفاعی ہے جس کے لیے ضروری قوت وغیرہ سمیت کوئی شرط نہیں، جیسا کہ ابن تیمیہ رحمہ اللہ نے صراحت کی ہے(لا يشترط له شرط) کیونکہ یہ دین...
  9. ابو داؤد

    فضیلۃ الشیخ احمد موسیٰ جبریل حفظہ اللہ کے خلاف مدخلی جُہلاء کے پروپیگنڈے کی حقیقت

    فضیلۃ الشیخ احمد موسیٰ جبریل حفظہ اللہ کے خلاف مدخلی جُہلاء کے پروپیگنڈے کی حقیقت بسم اللہ الرحمٰن الرحیم اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے : إِنَّ فَضْلَ الْعَالِمِ عَلَى الْعَابِدِ كَفَضْلِ الْقَمَرِ لَيْلَةَ الْبَدْرِ عَلَى سَائِرِ الْكَوَاكِبِ، وَإِنَّ الْعُلَمَاءَ وَرَثَةُ...
  10. ابو داؤد

    مدخلیوں کے سرغنہ ربیع المدخلی نے تقلید کی بدعت کو واجب قرار دیا

    مدخلیوں کے سرغنہ ربیع المدخلی نے تقلید کی بدعت کو واجب قرار دیا بسم اللہ الرحمن الرحیم اللہ تعالٰی کا فرمان ہے : قُلْ ھَاتُوا بُرْھَانَکُمْ إنْ کُنْتُمْ صَادِقِینِ (البقرۃ۔۱۱۱) آپ کہہ دیجئے کہ اگر تم (اپنے عمل و اعتقاد میں) سچے ہو تو دلیل لاؤ۔ اسی طرح اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے: وَلاَ تَقْفُ...
  11. ابو داؤد

    قادیانیت کے نقشِ قدم پر چلتی مدخلیت

    قادیانیت کے نقشِ قدم پر چلتی مدخلیت الحمدللہ والصلاة والسلام علی رسول اللہ وبعد! واضح رہے کہ زیر نظر مضمون سلفیوں میں گھس کر عام سلفی مسلمان کو دھوکہ دینے والے اور اپنی ارجاء، سعودی بھکتی، جہاد دشمنی، طاغوت پرستی اور زندیقیت پھیلانے والے مدخلیوں پر لکھا گیا ہے جو خود کو کتاب وسنت پر عامل اور...
  12. ابو داؤد

    مدخلی فرقہ ایمان کے ضوابط و شروحات میں غالی مرجئہ

    مدخلی فرقہ ایمان کے ضوابط و شروحات میں غالی مرجئہ بسم اللہ الرحمن الرحیم آج کے دور میں سلفی منہج کے سب سے بڑے دشمن مدخلیوں کو جب مرجئہ کہا جاتا ہے تو وہ کہتے ہیں ہم مرجیہ نہیں، مرجیہ تو صرف احناف ہیں کہ ہم تو عمل کو اصل اور مرکب ایمان میں شامل ہونے کا عقیدہ رکھتے ہیں اور ایمان کا گھٹنا بڑھنا...
  13. اسرار حسین الوھابی

    گستاخ رسول کے قتل پر مدخلی فرقے کی منافقت

    گستاخ رسول کے قتل پر مدخلی فرقے کی منافقت بسم اللہ الرحمٰن الرحیم اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے: إِنَّ الَّذِينَ يُؤْذُونَ اللَّهَ وَرَسُولَهُ لَعَنَهُمُ اللَّهُ فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ وَأَعَدَّ لَهُمْ عَذَابًا مُهِينًا ”بے شک وہ لوگ جو اللہ اور اس کے رسول کو تکلیف پہنچاتے ہیں اللہ نے ان پر...
  14. اسرار حسین الوھابی

    مدخلی فرقہ کی تقلیدی گمراہیاں

    مدخلی فرقہ کی تقلیدی گمراہیاں بسم اللہ الرحمٰن الرحیم آپ نے اکثر دیکھا ہو گا کہ مدخلی مقلدین سلفیت کا لیبل لگا کر اپنے آپ کو سلفیوں میں داخل کرنے کی ناکام کوشش کرتے ہیں اور اپنے سوا سب کو گمراہ، حزبی، اخوانی، خوارج وغیرہ کہتے نظر آتے ہیں جبکہ حیرت کی بات یہ ہے کہ مدخلیوں کا سلفیت سے دور...
Top