• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مرزا علی جہلمی

  1. ابو داؤد

    سیدتنا عائشہ رضی اللہ عنہا کا رجوع یا مرزا جہلمی کا فراڈ؟

    سیدتنا عائشہ رضی اللہ عنہا کا رجوع یا مرزا جہلمی کا فراڈ؟ بسم اللہ الرحمٰن الرحیم مرزا جہلمی بڑا دھوکے باز آدمی ہے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کا رجوع ثابت کرنے کے لیے اپنے ریسرچ پیپر میں مصنف ابن ابی شیبہ کے حوالے سے ایک روایت درج کی جس میں تھا کہ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا فرما رہی ہیں نبی صلی...
  2. ابو داؤد

    مرزا جہلمی کا وسوسہ صحابہ رضی اللہ عنہم میں بارہ منافق

    مرزا جہلمی کا وسوسہ صحابہ رضی اللہ عنہم میں بارہ منافق مرزا جہلمی چونکہ صحابہ کرام کا بدترین دشمن یے اور اس نے ایک پلاننگ کے تحت لوگوں کو اپنے قریب کیا اور اب وسوسے دے دے کر انکو صحابہ کرام سے متنفر کرنے کی کوششوں میں مصروف ہے۔ اسی مقصد کے لیے مرزا جہلمی صحیح مسلم 7035 کا حوالہ دیتا یے جس میں...
  3. ابو داؤد

    مرزا علی انجینئر جہلمی کو سیدنا حسین رضی اللہ عنہ کی شہادت پر نوحہ کی دلیل مل گئی

    مرزا علی انجینئر جہلمی کو سیدنا حسین رضی اللہ عنہ کی شہادت پر نوحہ کی دلیل مل گئی مرزا علی انجینئر اہلسنت کے لبادہ میں چھپا ہوا ایک رافضی شیعہ یے, انہی کے عقائد و نظریات یہ اپنے مقلدین کے دماغوں میں گھسیڑتا رہتا ہے۔ اب ایک ہی دفعہ ڈائریکٹ تو نہیں کہہ سکتا کہ ماتم شروع کر دو رافضی بن جاؤ کیوں...
  4. ابو داؤد

    معاویہ رضی اللہ عنہ کو فقیہ کہنے کا مطلب اور مرزا جہلمی کی مکاری

    معاویہ رضی اللہ عنہ کو فقیہ کہنے کا مطلب اور مرزا جہلمی کی مکاری صحیح بخاری میں ابن عباس رضی اللہ عنہ کا قول معاویہ رضی اللہ عنہ فقیہ ہیں کا مرزا صاحب نے غلط مفہوم بیان کیا تا کہ سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کی اس فضیلت کو بھی مشکوک بنایا جا سکے جیسے سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کی کاتب وحی فضیلت کو...
  5. خضر حیات

    مباہلہ

    مکالمہ و مناظرہ کےبعد اب مباہلہ سے بھی فرار مباہلہ کیا ہے؟ أَن يجتمع القوم ـإِذا اختلفوا في شيءـ فيقولوا : لَعْنَةُ الله على الظالم منا. (لسان العرب(11 /71) . جب لوگوں کا کسی چیز کے بارے میں اختلاف ہو تو وہ ایک جگہ جمع ہو کر کہیں: "ہم میں سے جو ظالم ہو اس پر اللہ کی لعنت" اثباتِ حق اور باطل کو...
  6. نادرحسین

    انجينئر علی مرزا کا فتنہ

    السلام علیکم! اس شخص کے فتنہ کا رد کرنے کے لیے جید علماء کرام نے کوئی کتاب تالیف کی ہےیاکوئی ویڈیو پیغام ہوتو رہنمائی کریں۔
  7. محمد عامر یونس

    انجینئر محمد علی مرزا اور صحابہ کرام کی گستاخی : تحریر : حافظ ابو یحیی نورپوری

    انجینئر محمد علی مرزا اور صحابہ کرام کی گستاخی بسم الله الرحمن الرحيم تاخیر سے ایمان لانے والے صحابہ کی توہین قرآن و سنت اور فہم سلف کے خلاف تفسیر کرتے ہوئے محمد علی مرزا جہلمی نے کہا ہے : ’’(مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللّٰهِ ۭ )محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے رسول ہیں۔ (وَالَّذِيْنَ مَعَهٗٓ )...
  8. سید طہ عارف

    انجینیئر محمد علی مرزا کے امام ابن تیمیہ پر اعتراضات کا علمی جائزہ

    السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ انجینئر محمر علی مرزا نے پچھلے دنوں ایک ویڈیو نکالی ہے جس میں وہ امام ابن تیمیہ پر الصارم المسلول کے حوالے سے کچھ اعتراضات کرتے ہیں۔۔۔میری فورم کے علماء سے درخواست ہے کہ وہ ان اعتراضات کا علمی جائزہ لیں...
  9. وجاہت

    انجینیئر محمد علی مرزا کے ایک پمفلٹ "واقعہ کربلا ٧٢ صحیح احادیث کی روشنی میں" کا تحقیقی جائزہ

    انجینیئر محمد علی مرزا نے ایک پمفلٹ لکھا ہے - جس کا نام ہے "واقعہ کربلا ٧٢ صحیح احادیث کی روشن میں " عربی میں لنک http://ahlesunnatpak.com/wp-content/uploads/Books/ResearchPapers/P5-b (ARABIC)_ Waqia-e-KARBLA ka HAQEEQI Pas-Manzer 72-Saheh-ul-Isnad AHADITH ki Roshani Main (From...
  10. عبدالله بن عبدالرشيد

    انجینئر علی مرزا

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ گزشتہ چند دنوں قبل شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ اور شیخ مبشر احمد ربانی حفظہ اللہ کی انجینئر علی مرزا پر صوتی جرح سننے کا اتفاق ہوا۔ لہذا اسکے بعد سے میں نے بھی اس بات کی تشھیر کی کہ علی مرزا پر علماء اھل حدیث کی جروح کی بنیاد پر ان سے کسی بھی صورت میں استفادہ نہ کیا جائے...
  11. محمد عامر یونس

    یہ تقیہ باز شیعہ ہے ثبوت کے ساتھ

    یہ تقیہ باز شیعہ ہے ثبوت کے ساتھ لنک https://www.facebook.com/Ahlehadith2013/videos/1644086045834242/
  12. م

    انجینیئر محمد علی مرزا

    السلام علیکم ورحمة الله وبرکاته انجینئیر محمد علی مرزا نامی شخص اپنے لیکچرز کے ذریعے عوام میں اپنے گمراه کن نظریات عام کرتا دکھائی دے رها هے, یه شخص تمام صحابه کو مغفور نهیں سمجھتا اور اس کے لیکچرز سننے سے معلوم هوا که یه شخص سیدنا معاویه رضی الله عنه سے بھی بغض رکھتا هے اور اس کے چاهنے والوں...
Top