• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مرزائیت

  1. ابو حسن

    اس امت کی دو فضیلت والی جماعتیں

    اس امت کی دو فضیلت والی جماعتیں ( تحریر از ابو حسن ، میاں سعید ) اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ مجھے حق اور سچ لکھنے کی توفیق عطا فرمائے اور جھوٹ سے حفاظت فرمائے اور ریا و دکھلاوے سے محفوظ رکھے اور ہر لگ جانی والی نظر سے حفاظت فرمائے ،آمین یا رب العالمین پہلی جماعت اس امت کی ان نفوس پر مشتمل...
  2. ابو حسن

    مرزا قادیانی لعین کا تفصیلی تعارف اور کرتوت

    مرزا قادیانی کا نام و نسب: مرزا قادیانی خود اپنا تعارف کرواتے ہوئے لکھتا ہے۔ اب میرے سوانح اس طرح پر ہیں نام غلام احمد،میرے والد کا نام غلام مرتضیٰ ، دادا کا نام عطا محمد تھا۔ (خزائن ج ۲۲ ص ۱۳۷) اپنی قوم کے بارے میں لکھتا ہے کہ ہماری قوم مغل برلاس ہے اپنی تاریخ پیدائش کے بارے میں لکھتا ہے کہ...
  3. ابو حسن

    حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی شخصیت مرزا قادیانی لعین کی نظر میں

    حضرت عیسیٰ علیہ السلام جلیل القدر صاحب شریعت پیغمبر ہیں۔ جیسے آپ کی نبوت کی زندگی معجزات سے پُر ہے ایسے ہی آپ کی ولادت بھی معجزہ ہے۔ کیونکہ آپ بن باپ پیدا ہوئے جس کا تفصیلی ذکر سورۃ مریم میں ہے۔ جبکہ مرزاقادیانی لعین نے نا صرف آپ کی ولادت بن باپ کا انکار کیا ہے بلکہ آپ کی ولادت کا بڑے گستاخانہ...
  4. خضر حیات

    رد قادیانیت کے 100دلائل

    ردِّ قادیانیت کے 100 دلائل پی، پی، عبد الرحمن ہندوستان کے موجودہ وزیر اعظم اپنے ملک کے ایسے پہلے وزیر اعظم بن گئے ہیں جس نے اسرائیل کا دورہ کیا ہے _ خبروں سے معلوم ہوا ہے کہ وہاں ان کی ملاقات ایک قادیانی سربراہ سے کرائی گئی ہے جس نے اپنا تعلق 'احمدیہ مسلم کمیونٹی' سے بتایا ہے اور ہندوستان میں...
  5. خضر حیات

    قادیانیوں کا آپس میں اختلاف اور گالم گلوچ

    لاہوری اور قادیانی جماعت میں فرق ، اور ان کی آپس میں ایک دوسرے کو گالیاں سوال: لاہوری اور قادیانی مرزائیوں میں کیا فرق ہے؟ جب لاہوری مرزا غلام احمدقادیانی کو نبی ہی نہیں مانتے تو ان کی وجہ تکفیر کیا ہے؟ دونوں فرقوں کے درمیان اختلافات کا جائزہ پیش کریں؟ جواب : مرزا غلام احمد قادیانی کے ماننے...
  6. خضر حیات

    قادیانیت کے رد میں اولیات اہل حدیث

    قادیانیت کے رد میں اولیات اہل حدیث فتنہ قادیانیت 1891ء میں شروع ہوا ۔ 1۔ مرزا غلام قادیانی پر سب سے پہلے کفر کا فتوی مولانا محمد حسین بٹالوی نے لگایا . 2۔ 1892ء میں قادیانی کے رد میں سب سے پہلے اعلاء الحق الصریح نامی کتاب ایک اہل حدیث عالم دین مولانا اسماعیل علی گڑھی نے لکھی . 3۔قاضی سلیمان...
  7. کنعان

    پاکستان کے بعد وہ دوسرا ملک جہاں قادیانیوں کو غیرمسلم قرار دیدیا گیا

    پاکستان کے بعد وہ دوسرا ملک جہاں قادیانیوں کو غیرمسلم قرار دیدیا گیا 23 ستمبر 2015 (11:53) بانجل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں قادیانی جماعت کو تقریباً نصف صدی قبل غیر مسلم قرار دئیے جانے کے بعد اب ایک اور مسلمان ملک میں یہی فیصلہ کیا گیا۔ مغربی افریقہ کے ملک گیمبیا کی سپریم اسلامی کونسل نے...
  8. ابن قدامہ

    قادیانیت سے تائب ہو کر اسلام قبول کرنے والے شمس الدین جو کہ مرزا مفرور کے رضاعی بھتیجے ہیں

    قادیانیت سے تائب ہو کر اسلام قبول کرنے والے شمس الدین جو کہ مرزا مفرور کے رضاعی بھتیجے ہیں قادیانیوں کےگرو مرزا مفرور کے گھر سے اسلام کی روشنی سے منور ہونے والے نومسلم شمس الدین صاحب کا خصوصی انٹرویو خود بھی سنیں اور شئیر بھی کریں جزاک اللہ الخیراً ذراسوچئیے ! کیا اسلام قبول کرنے والوں کا...
  9. ی

    قادیانیوں کو دعوتِ ایمان

    مفسر قرآن ،وکیل صحابہ واہل بیت ،علامہ محمد عطاء اللہ بندیالوی صاحب کا ختم نبوت کانفرنس میں (قادیانیوں کو دعوت ایمان) کے موضوع پر انتہائی خوبصورت بیان ۔
  10. ع

    قادیانیت کا مختصر تعارف

    قادیانیت کا مختصر تعارف آیت : ﴿ما كانَ مُحَمَّدٌ أَبا أَحَدٍ مِن رِ‌جالِكُم وَلـٰكِن رَ‌سولَ اللَّـهِ وَخاتَمَ النَّبِيّينَ ۗ وَكانَ اللَّـهُ بِكُلِّ شَيءٍ عَليمًا﴾(الاحزاب : آیت 40: پارہ 22) ترجمہ : (لوگو) محمدﷺتمہارے مردوں میں سے کسی کے باپ نہیں لیکن آپ اللہ تعالیٰ کے رسول ہیں اور تمام نبیوں...
  11. مزمل شماس

    قادیانیوں کے عقائد مرزا قادیانی کی تحریروں کے آئنے میں

    بسم اللہ الرحمن الرحیم اللہ سبحان تعالیٰ کے دین کے دشمن، منکرین قرآن و حدیث، خدا کے آخری رسول حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے گستاخ دشمن، عامۃ المسلمین کے عدو، ننگ دین و ننگ وطن مرزائیوں کے شاتمانہ عقائد اور و مکروہ سازشوں سے پردہ اٹھانے کیلئے مسلم برادرز کی خدمت میں ایک مفصل اور جامع تحریر پیش...
  12. ب

    قادیانیت کے متعلق قومی اسمبلی کی خفیہ دستاویز ٣٨سال بعد

    السلام علیکم ۔۔ محترم المقام ساتھیو ،آج میں آپ کے ساتھ انتہائی اہم کتاب شئیر کرنا چاہتا ہوں جس کا سب ساتھیوں کو شدت سے انتظار تھا ، یہ وہ فیصلہ تھا جب 1974 میں پارلیمنٹ میں قادیانیوں کو کافر کہا گیا اور اس پر باقاعدہ قانون بنا دیا گیا ، سرکاری طور پر یہ خفیہ دستاویز پہلی دفعہ شائع ہو رہی...
  13. م

    قادیانیوں کے عقائد و نظریات اور قرآن و حدیث سے ان کے جوابات

    پہلا عقیدہ: مرزا غلام احمد کا دعویٰ ہے کہ آخر الزماں نبی میں ہوں۔ جواب: جبکہ اہل سنت و الجماعت کا متفقہ عقیدہ یہ ہے کہ آخر الزماں نبی حضرت محمد رسول اللہ ﷺ ہیں، آپﷺ کے بعد کسی کو نبی ماننا یہ دائرۂ اسلام سے خروج ہے، یہ بات آیاتِ قرآنی، متعدد احادیثِ نبویہؐ سے ثابت ہے اور اسی پر تمام مسلمان...
  14. حافظ محمد عمر

    قادیانیوں کے عقائد اور فتوی

    الشیخ محمد صالح المنجد ھندوستان میں انگریزی استعمار کے دور 1900 میلادی میں قادیانیت کی بنیاد رکھی گئ جو کہ خالصتا انگریزوں کی تحریک تھی اوراس کا مقصد مسلمانوں کو ان کے دین اورخاص طورپر جھادفی سبیل اللہ سے بے گانہ کرنا تھا تاکہ انگریزی استعمار کو اسلام کے نام سے کوئ مشکل پیش نہ آئے ، لیکن اس...
Top