الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
مغربی اقوام یہ جانتی ہیں
کہ
’’ اس دنیا میں "فری" کچھ بھی نہیں ہے‘‘ ۔ ۔ ۔"Nothing is Free in This World"
اور وہ اس بات کو سمجھتی اور عمل کرتی ہیں۔
مغرب میں لوگ فی گھنٹہ کے حساب سے کام کرتے ہیں۔
دفتری اوقات میں وہ اپنا کوئی پرئیویٹ کام نہیں کر سکتے ہیں۔
جتنا وقت وہ کام کرتے ہیں اتنا ہی وقت کی...
ایمان اور مثبت سوچ
دیکھو! کوّے کو دیکھو!
کوّے کوئی قید نہیں کرتا کیونکہ کوّا نہ ہی دیکھنے میں خوبصورت ہے اور نہ ہی آواز اچھی نکالتا ہے۔
لیکن جو خوبصورت پرندے ہوتے ہیں اور جن کی آواز پیاری ہوتی ہیں، انہیں لوگ پنجروں میں قید کرکے اپنی گھروں کی زینت بناتے ہیں۔
اسی طرح تم بھی خوبصورت ہو اور تمہارے...
مثبت سوچ، محنت اور لگن
میں مفلس ہوں، میں غریب ہوں۔
میرے پاس کوئی روپیہ پیسہ نہیں۔
مجھے مدد کرنے والا کوئی نہیں۔
میں 6 مہینے سے بے روزگار ہوں۔
مجھے کوئی ملازمت نہیں مل رہی ہے۔
مجھے کوئی جاب دلا دیں، باہر بھیج دیں۔
میں بزنس کرنے کی کوشش کی لیکن ناکام رہا۔
بزنس کرنا چاہتا ہوں لیکن ہاتھ میں کچھ بھی...
سنتوں پر عمل
کیا آپ نے کسی ایسے شخص کو دیکھا ہے جسے کھانے کیلئے روٹی اور سالن میسر ہو لیکن وہ صرف سوکھی روٹی کھانے پر اکتفا کرے اور سالن کو ہاتھ بھی نہ لگائے۔ جب اسے سالن کھانے کو کہا جائے تو کہے: بس پیٹ بھرنے کیلئے روٹی کافی ہے۔
آپ ایسے شخص کو کیا کہیں گے؟
آج کل ایسے ہی کچھ لوگ (خاص کر نوجوان)...
زہریلے لوگ (Toxic People)
اکثر ایسا ہوتا ہے کہ ہم کسی کے خیرخواہ ہوتے ہیں اور اس کی خیرخواہی چاہتے ہیں لیکن ہماری خیرخواہی بدخواہی میں بدل جاتی ہے اور ہمیں اس کا احساس بھی نہیں ہوتا۔
آئیے آج ہم آپ کو ایسے ہی تین مختلف مناظر دکھاتے ہیں کہ کس طرح خیرخواہی بدخواہی میں بدل جاتی ہے۔
**
پہلا منظر...
نمبر 5 : مثبت سوچ - دل کو اسکی غذا دیجئے
جب ہم پوری توجہ اور انہماک کے ساتھ کوئی کام کرتے ہیں جیسے کوئی کتاب پڑھنے، یا کچھ اور کرتے ہیں تو ہمارا ذہن پوری طرح اسی کام میں لگا رہتا ہے اور اِدھر اُدھر کی کوئی اور خیال اس میں نہیں آتا، کسی اور سوچ کا ذہن پر یلغار نہیں ہوتا۔ لیکن جوں ہی ہم انہماکیت...
نمبر 4: احساسِ ذمہ داری سے مثبت سوچ
دین سے دوری کا نتیجہ انسان کے ذہن میں منفی سوچ پیدا کرتا ہے۔ بعض مرد حضرات اپنے بیوی بچوں کو کہہ دیتے ہیں:
’’میں نہ کماؤں تو تم سب بھوکے مر جاؤ‘‘۔
یہ منفی سوچ ہے اور خالق کو ناراض کرنے والی بات ہے۔
سارے جہان کی پرورش کرنے والا اور سب کو رزق دینے والا اللہ...
نمبر 3 : ’’ اللہ تعالیٰ سے پناہ مانگئے‘‘ اور مثبت سوچ اپنائیے
مغربی اقوام یہ جانتی ہیں
کہ
Nothing is Free in This World
’’ اس دنیا میں "فری" کچھ بھی نہیں ہے‘‘
اور وہ اس بات کو سمجھتی اور عمل کرتی ہیں۔
مغرب میں لوگ فی گھںٹہ کے حساب سے کام کرتے ہیں۔
دفتری اوقات میں وہ اپنا کوئی پرئیویٹ کام نہیں...
نمبر 2 : علماء کی رفاقت مثبت سوچ دیتی ہے
اپنی طرف سے آںحضرت ﷺ کی دلجوئی اور حوصلہ افزائی کرنے کی پوری کوشش کے بعد مزید تسلی کے لیے ام المؤمنین حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو ورقہ بن نوفل کے پاس لے جاتی ہیں۔
ورقہ بن نوفل حضرت خدیجہؓ کے چچا زاد بھائی تھے اور زمانۂ جاہلیت میں...
نمبر 1: حوصلہ دیجئے اور مثبت سوچ پیدا کیجئے
آپ ﷺ غار حرا میں ہیں۔
اللہ کا ایک فرشتہ آتا ہے اور کہتا ہے: پڑھئے
آپ ﷺ کہتے ہیں: میں پڑھنا نہیں جانتا
یہ سن کر فرشتہ آپ ﷺ کو زور سے بھیچتا ہے، پھر چھوڑ کر کہتا ہے: پڑھئے
آپ ﷺ دوبارہ وہی جواب دیتے ہیں کہ : میں پڑھنا نہیں جانتا
فرشتہ آپ ﷺ کو پکڑ کر...
مثبت ذہنی رویہ یا مثبت سوچ
مثبت ذہنی رویہ [Positive mental attitude (PMA)] کا تصور سب سے پہلے 1937 میں نپولین ہل (Napoleon Hill) نے اپنی کتاب تھنک اینڈ گرو رچ (Think and Grow Rich) میں متعارف کرایا تھا۔
کتاب میں حقیقتاً مثبت ذہنی رویہ ((PMA) کی اصطلاح کا استعمال نہیں کی گئی لیکن زندگی میں...
’’آدھی دنیا ہو تم، آدھی کو تم جنم دیتی ہو‘‘
کتنا بڑا اعزاز ہے!
اور علامہ اقبالؒ کہتے ہیں:
’’وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ
اسی کے ساز سے ہے زندگی کا سوز دروں‘‘
ان الفاظ کے بعد عورت کی تعریف میں کوئی کیا لکھ سکتا ہے لیکن مردوں کو سمجھانے کیلئے بہت کچھ ہے۔
ہم مرد حضرات بس چند دنوں کی لاک...
ذہن سازی
انسان کی ذہنیت ہی دوسروں کو اسکی اوقات کا پتہ دیتی ہے۔
انسان کی ذہنیت پر اس کے ماحول کا سب سے زیادہ اثر ہوتا ہے۔ کسی بھی شخص کی ذہنت ان پانچ افراد کی اوسط ذہنیت کی مساوی ہوتی ہے جن کے ساتھ وہ اپنا زیادہ وقت گزارتا ہے۔ چیونکہ انسان اپنے گھرانے اور دوست احباب کے درمیان ہی زیادہ وقت...
ایک اور وبا
انسان آگاہ (informed) رہنا چاہتا تاکہ وہ اپنا فائدے کی سوچے اور عمل کرے۔ لیکن انسانی ذہن محدود ہے اور محدود انفارمیشن (معلومات) ہی وہ برداشت کر سکتا ہے۔ حد سے زیادہ انفارمیشن انسانی ذہن پر منفی اثرات مرتب کرتے ہیں، جس کی وجہ کر انسان کی سوچنے سمجھنے کی صلاحیت کم جاتی ہے۔
آج کل لاک...