• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محمد عبدالباقی

  1. ابو داؤد

    توحید حاکمیت کی تعریف، اقسام و اہمیت

    توحید حاکمیت کی تعریف، اقسام و اہمیت اللہ تعالٰی کی حاکمیت دین اسلام کا بنیادی عقیدہ ہے جس کو اللہ تعالٰی نے اپنی توحید میں ذکر کیا ہے. اللہ تعالٰی نے توحید حاکمیت کو قرآن مجید میں بیان کردہ توحید کی تمام اقسام میں شامل کیا ہے. توحید الوہیت میں اس طرح کہ اللہ تعالٰی ہی حاکم مطلق اور قانون ساز...
  2. ابو داؤد

    توحید حاکمیت میں شرک کی تاریخ

    توحید حاکمیت میں شرک کی تاریخ حضرت آدم علیہ السلام سے لیکر حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم تک کے مشرکین کے شرک کا اگر مطالعہ کیا جائے تو پتہ چلتا ہے کہ تمام مشرک اقوام کا پہلا اور بنیادی شرک توحید الوہیت وحاکمیت میں تھا. توحید حاکمیت دراصل توحید الوہیت اور عبادت کی ذیل میں سے ہے۔ مشرکین...
  3. ابو داؤد

    توحید حاکمیت اور انبیاء کرام علیہم السلام

    توحید حاکمیت اور انبیاء کرام علیہم السلام اللہ تعالٰی نے انسانیت کو اپنی توحید الوہیت وحاکمیت سے روشناس کرانے کیلئے اور انہیں غیر اللہ کی حاکمیت اور شرک سے نکالنے کیلئے پے درپے انبیاء کرام کو نازل فرمایا اور انہوں نے انسانیت کے سامنے اللہ کا پیغام توحید رکھا۔ انبیاء نے اپنی دعوت کا آغاز ہمیشہ...
  4. ابو داؤد

    توحید حاکمیت

    بسم اللہ الرحمن الرحیم اللہ تعالی نے کائنات کو تخلیق فرمایا اور اس کو تخلیق کرنے میں جو مقصد عظیم تھا وہ اللہ تعالی کے حکم کی اطاعت اور اس کی حاکمیت کا اقرار تھا۔ اللہ تعالی نے اپنی حاکمیت کو کائنات پر جاری وساری فرمایا۔ کائنات کے ستاروں، سیاروں، تمام اجسام فلکی اور زمین وآسمان اسی حاکمیت کے...
  5. ابو داؤد

    شرک سے دشمنی اور برأت

    شرک سے دشمنی اور برأت بسم اللہ الرحمن الرحیم نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا : من قال لا اله الا اللّٰہ وکفر بما یعبد من دون اللّٰہ حرامه ماله دمه وحسابه علی اللّٰہ [صحیح مسلم: ۲۳] جس نے کہا کہ اللہ کے علاوہ کوئی الٰہ نہیں اور (عمل سے اس چیز کا) انکار کیا جس کی اللہ کے علاوہ...
  6. ابو داؤد

    شرک نواقض الاسلام

    شرک نواقض الاسلام بسم اللہ الرحمن الرحیم شرک تمام نیک اعمال کو ضائع اور برباد کردیتا ہے اور شرک کرنے والے کا کوئی عمل اللہ تعالی کے ہاں مقبول نہیں۔ اگر کوئی مسلمان دانستہ یا لاعلمی میں شرک کا ارتکاب کر بیٹھے تو وہ دائرہ اسلام سے خارج ہو جاتا ہے اور مرتد وکافر ٹھرتا ہے۔ اس پر بے شمار قرآنی...
  7. ابو داؤد

    شرک کا معنی اور شرک کی قباحت

    شرک کا معنی اور شرک کی قباحت بسم اللہ الرحمن الرحیم اللّٰہ تعالٰی کی توحید ربوبیت، الوہیت اور اسماء وصفات میں اللّٰہ تعالٰی کے علاوہ کسی اور کو شریک کرنا شرک اکبر ہے۔ شرک کی تعریف : شرک سے مراد یہ عقیدہ رکھنا ہے کہ اللہ تعالی کی توحید ربوبیت (خالق، مالک، رازق اور متصرف الامور ہونے) میں،...
  8. ابو داؤد

    توحید کی تعریف و اقسام

    توحید کی تعریف و اقسام بسم اللہ الرحمن الرحیم توحید کا لغوی معنی : توحید کا مادہ "وحد" ہے اور اس کے مصادر میں سے"وحد" اور "وحدۃ" زیادہ مشہور ہیں جس کا مطلب ہے اکیلا اور بے مثال ہونا۔ "وحید" یا "وحد" اس شئے کو کہتے ہیں جو اپنی ذات اور صفات میں اکیلی اور بے مثال ہو۔ "وحد" کا واؤ' ہمزہ سے بدل کر...
  9. ابو داؤد

    توحید کا علم حاصل کرنا ہر مسلمان پر فرض ہے توحید سے لاعلمی عذر نہیں

    بسم اللہ الرحمن الرحیم توحید کا علم: آج امت مسلمہ جو اپنے آپ کو اہل توحید جانتی ہے کہ وہ زبان سے کلمہ لا اله الا اللہ ادا کرتی ہے انہوں نے توحید واسلام کو صرف زبان کا اقرار جانا ہے جبکہ یہ نہیں جانتے کہ جس طرح اللہ تعالی نے اسلام میں داخلے کیلئے کلمے کی شہادت کو شرط قرار دیا ہے۔ جیسا کہ نبی...
  10. ابو داؤد

    امت محمدیہ شرک میں ضرور گرفتار ہوگی

    امت محمدیہ شرک میں ضرور گرفتار ہوگی بسم اللہ الرحمن الرحیم آج امت کا ایک طبقہ یہ سمجھتا ہے کہ امت محمدیہ میں شرک آہی نہیں سکتا جبکہ حقیقت یہ ہے کہ آج امت مسلمہ کی کثیر تعداد شرک جیسی ضلالت وگمراہی کے قعرمزلت میں گر چکی ہے۔ زیادہ لوگ کلمہ توحید پڑھتے ہیں لیکن اس کے ساتھ شرک میں مبتلا ہیں اور...
  11. ابو داؤد

    توحید کا بیان

    توحید کا بیان بسم اللہ الرحمن الرحیم توحید دین اسلام کی بنیاد اور اساس ہے. اسلامی عقیدہ توحید کی بنیاد پر ہی دین اسلام کی عمارت استوار ہوتی ہے۔ عقیدہ توحید کی بنیاد جس قدر گہری، مضبوط اور صحیح ہوگی اس قدر اسلام کی عمارت مضبوط قائم ہوگی۔ جس طرح بنیاد کے بغیر عمارت قائم نہیں رہ سکتی، جس طرح درخت...
Top