الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
انسان کامیابی چاہتا ہے۔
اس دنیا میں ہر انسان کامیاب ہونا چاہتا ہے۔
رب تعالٰی بھی اپنے بندے کو کامیاب کرنا چاہتا ہے۔
دن میں پانچ مرتبہ اپنے بندوں کو کامیابی کی طرف بلاتا ہے۔
حَيَّ عَلَىٰ ٱلصَّلَاةِ حَيَّ عَلَىٰ ٱلصَّلَاةِ ۔ ۔ ۔ ( نماز كى طرف آؤ، نماز كى طرف آؤ )
حَيَّ عَلَىٰ ٱلْفَلَاحِ حَيَّ...
نماز کا کوئی کفارہ کوئی فدیہ کوئی بدل نہیں
روزے کا قضا اور فدیہ ہے، حج بدل ہے لیکن نماز ایک ایسی اہم عبادت ہے ایک ایسا فرض ہے جس کا کوئی کفارہ یا فدیہ نہیں ہے اور نہ ہی کوئی اور ہمارے یا آپ کی طرف سے اسے ادا کرسکتا ہے۔ نماز بندے کو ہر حال میں خود پڑھنا ہے۔
(1) عام طور پر کھڑے ہو کر نماز پڑھنے...
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ،
اس کورونا کے دور میں ہم بعض افراد نے ایک ساتھی کے گھر میں با جماعت نماز جمعہ ادا کی-
اب سوال یہ ہے کی بعض الناس نے کہا کے ایسی جگہ جہاں پانچ وقت کی نمازیں نہیں ہوتی ہے وہاں نماز جمعہ نہیں ہوتی- کیا یہ بات واقع صحیح ہے- مہربانی کرکے رہنمائی فرمائیں-
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ’’راستہ سے تکلیف دہ چیز ہٹانا صدقہ ہے‘‘۔ (صحیح بخاری )
اس حدیث اور اس جیسی دیگر احادیث سے تقریباً سارے مسلمان واقف ہیں اور راستے سے تکلیف دہ چیز ہٹا کر ثواب کماتے ہیں تاہم مسجد کے دروازے پر جوتے چپل اتار کر اندر چلے جاتے ہیں جو کہ مسجد کے راستے میں...
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
میں یہ پوسٹ اس لئے کر رہا ہوں کیونکہ ہمارے اکثر بھائی جب اس موضوع پر بحث کرتے ہیں تو مجھے لگتا ہے کہ وہ اس کے بعض پہلوئوں کو مد نظر نہیں رکھتے۔
اول تو یہ کہ مدرک رکوع کے حوالے سے کوئی بھی مرفوع روایت قابل استدلال نہیں۔ جو صحیح روایات ہیں وہ غیر صریح ہیں اور جو...
هدية المصلين المعروف فضائل نماز مکتبہ اسلامیہ
تالیف ابو عبدللہ عادل بن عبدللہ آل حمدان
ترجمہ و تحقیق ابو احمد وقاص زبیر
نظر ثانی حافظ ندیم ظہیر
http://www.mediafire.com/file/6wcyb4r1bf9cfh7/Fazail+e+Namaz.pdf
محمد فراز بھائی کا پی ڈی ایف بنانے کا بہت شکریہ
عورتوں کی عید گاہ میں شامل ہونا دلیل کے ساتھ
الحمد للہ والصلوۃ والسلام علی رسول اللہ۔
عورتیں بازاروں میں جا سکتی ہیں، عورتیں درباروں میں جا سکتی ہیں، عورتیں مدارس میں جا سکتی ہیں، عورتیں شادی بیاہ باراتوں میں تو جا سکتی ہیں۔۔
مگر جہاں پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے...
مرد وعورت کے طریقہ نماز میں فرق
تحریر : غلام مصطفٰی ظہیر امن پوری
مرد اور عورت کے طریقہ نماز میں کوئی فرق نہیں۔ فرق کے قائلین کے دلائل کا علمی و تحقیقی جائز پیش خدمت ہے:
دلیل نمبر:1
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا وائل بن حجر رضی اللہ عنہ سے فرمایا:
إِذَا صَلَّیْتَ فَاجْعَلْ یَدَیْکَ...
کتاب کا نام : انوار الصّلوۃ المعروف نماز مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم
تالیف : پروفیسر عبد الستار حامد
تحقیق و افادات : حافظ زبیر علی رحمہ اللہ ،علامہ ناصر الدین البانی رحمہ اللہ
صفحات : 232
رعایتی قیمت : 150 روپے
انوار الصلوۃ المعروف نماز مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
علماء کرام سے گزارش ہے کہ نماز میں ہاتھ باندھنے کا کیا طریقہ ہے اس پر روشنی ڈالیں. اور ہاتھ کو پکڑنے کے متعلق بھی وضاحت کریں. (واضح رہے کہ سینے پر ہاتھ باندھنے کے متعلق نہیں جاننا).
نوٹ: یہ سوال بغرض تفہیم ہے. گزارش ہے کہ صرف علماء کرام ہی اس پر روشنی ڈالیں.
ایک دفعہ میں اپنے استاد صاحب کی خدمت میں حاضر ہوا،
میں نے سوال کیا:
حضرت قران کہتا ہے:
"اِنَّ الصّلوۃَ تَنہیٰ عَنِ الفَحشَاءِ وَالمُنکَر۔
بے شک نماز بُرے اور بے حیائی کے کاموں سے روکتی ہے۔
(سورہ عنکبوت آیۃ 45)
لیکن آج ہم دیکھتے ہیں کہ بہت سے لوگ نماز بھی پڑھتے ہیں اور سود بھی کھاتے ہیں،
جھوٹ بھی...
یقینا اس فورم پر میرے سوال كا جواب موجود ہوگا اگر مجھے اس كا لنك دے دیں تو مشكور ہونگا۔
اگر نہیں تو یہیں مل جائے تو كیا ہی بات ہے۔
جو اہل حدیث علماء امام سفیان الثوری كی معنعن كو ضعیف نہیں مانتے ان كے نزدیك امام سفیان الثوری والی تركِ رفع الدین والی احادیث پیش كی جاتی ہیں ان كا كیا جواب ہے؟...
نمازی سجدے اور تشہد کے دوران کہاں نظر رکھے؟
سوال:
نمازی قیام کے دوران سجدے کی جگہ پر نظر رکھتا ہے، اور رکوع اور سجدہ کے دوران کس جگہ پر نظر رکھے؟
الحمد للہ:
نمازی رکوع کے دوران اپنے سجدے کی جگہ پر نظر رکھے، جبکہ تشہد کے دوران انگلی کے اشارے والی جگہ پر رکھے، اور سجدے کی حالت میں آنکھوں کے...