• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نماز کو مؤخر کرنا

  1. عمر اثری

    بچے کی وجہ سے نماز کو مؤخر کرنا

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ. کیا کوئ عورت اپنے بچے کی وجہ سے نماز کو مؤخر کر سکتی ہے؟؟؟ اکثر ایسا ہوتا ہے کہ ایک عورت اپنے چھوٹے بچے کو رات میں سلاتی ہے تو وہ جلدی سوتا نہیں ہے. تاخیر ہو جاتی ہے. اور عشاء کا وقت نکل جاتا ہے. تو کیا اسکے لۓ کوئ رخصت ہے؟؟؟؟
Top