الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
امام سیوطی رح اپنی کتاب شرح الصدور میں فرماتے ہیں کہ "آپ کے اس ارشاد کہ مردے جواب دینے کی طاقت نہیں رکھتے مطلب یہ ھے کہ ایسا جواب جسے جن وانس سن سکیں مردے جواب تو دیتے ھیں لیکن سنا نہیں جاتا"
بحوالہ کتاب شرح الصدور
ثابت ھوا امام سیوطی بھی مردوں کے سننے کے...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اہل علم سے گزارش ہے کہ مجھے اسکا جواب دیں کہ سماع موتی کے مسئلے پر دیوبندی حیاتی کا کیا عقیدہ بیان کیا گیا ہے انکی کتب میں
جزاک اللہ خیراً
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اہل علم سے گزارش ہے کہ اس موضوع پر کتب کا نام بتلا دیں اور لنک بھی دے دیں
اور ان موضوع پر سب سے زبردست کون کتاب ہے اس کے بارے میں بھی بتلا دیں
جزاک اللہ خراً
حیاتیوں کا عقیدہ ہے کہ رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم اپنی قبر میں بالکل ویسے ہی زندہ ہیں جسطرح کہ دنیا میں زندہ تھے ۔
مماتیوں کا عقیدہ ہے کہ رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم اپنی قبر میں بالکل ویسے ہی زندہ نہین ہیں جسطرح کہ دنیا میں زندہ تھے بلکہ انکی اب اخروی اور برزخی زندگی شروع ہو چکی ہے جسکا...