• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

صحابہ کرام

  1. ابو داؤد

    گستاخِ صحابہ اور غیرتِ سلف رحمهم الله

    گستاخِ صحابہ اور غیرتِ سلف رحمهم الله تحریر: حافظ محمد طاھر 1. امام عاصم الاحوال رحمہ اللہ (المتوفی : ١٤٢ھ) جو مدائن شہر کے قاضی بھی رہے ہیں وہ فرماتے ہیں : "میرے پاس ایک شخص لایا گیا جس نے سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کو گالی دی تھی، میں نے اسے دس کوڑے لگائے، اس نے دوبارہ گالی دی میں نے دس کوڑے...
  2. ابو حسن

    تذکرہ و معلومات صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین

    تذکرہ و معلومات صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین (تحریر از ✍ أبو حسن ،میاں سعید) اس تحریرمییں فقط چند صحابہ کا ہی مختصر الفاظ میں تذکرہ ہے اورکہیں غلطی یا املا کی غلطی ملے تو ضرور اصلاح کریں ،جزاک اللہ خیرا وفا کے پیکروں کا تذکرہ ہوا تو؟ میں نے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین لکھ دیا...
  3. ابو حسن

    مرزائیت و قادیانیت کے متعلق ایک شبہہ کا ازالہ

    (ترتیب وتحریر ✍️ أبو حسن ،میاں سعید) اگر کسی کے ذہن میں یہ بات ہے کہ علماء امت نے متفقہ طور پر یا پوری امت مسلمہ نے متفقہ طور پرمرزائیت و قادیانیت کو کافر قرار دیا ہے تو ؟ وہ اپنی اصلاح کرلے ہم نہ تو مرزائیت و قادیانیت کوعلماء امت کے متفقہ فیصلے کی وجہ سے کافر مانتے ہیں اور ہم نہ تو...
  4. ابو حسن

    اس امت کی دو فضیلت والی جماعتیں

    اس امت کی دو فضیلت والی جماعتیں ( تحریر از ابو حسن ، میاں سعید ) اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ مجھے حق اور سچ لکھنے کی توفیق عطا فرمائے اور جھوٹ سے حفاظت فرمائے اور ریا و دکھلاوے سے محفوظ رکھے اور ہر لگ جانی والی نظر سے حفاظت فرمائے ،آمین یا رب العالمین پہلی جماعت اس امت کی ان نفوس پر مشتمل...
  5. عثمانی

    کیاامام بخاری رحمہ اللہ نے سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کی فضیلت بیان کرنے سے اعراض کیا؟

    {{ کیا امیر المومنین فی الحدیث امام بخاری رحمہ اللہ نے سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کی فضیلت بیان کرنے سے اعراض کیا یا بھر انکے لئے فضیلت کا لفظ استعمال نہیں کیا؟ }} ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (تحریر: محمد شاہ رخ خان) بعض حضرات کا یہ اعتراض ہے کہ امام بخاری رحمہ اللہ نے صحیح بخاری میں "مناقب...
  6. مظاہر امیر

    صحابه كرام رضی اللہ عنہم كے حوالے سے ويب سائٹ

    ايك بهترين ويب سائٹ صحابه كرام رضی اللہ عنہم كي معلومات كے لئے : http://sahaba.rasoolona.com/default.aspx
  7. اقبال جاوید الهندي

    کیا صحابہ رضی اللہ عنہ نے خود کو اہل حدیث یا اصحاب الحدیث کہا؟

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم اجمعین سے لفظ " صاحب الحدیث ( اہل حدیث ) کا ثبوت، حَدَّثَنَا عثمان (بن محمد بن ابی شیبہ) ، عن جرير (بن عبد الحمید)، عن حصين بن عبد الرحمن ، عن مرة (بن کعب) ، قال : أتيت منزل ابن مسعود أطلبه ، فقيل لي : هو عند أبي موسى ، فأتيت أبا...
  8. ابو عکاشہ

    رسول اللہ ﷺ کے خطیب ، سیدنا ثابت بن قیس رضی اللہ عنہ وراضاہ

    نبی ﷺ کے خطیب ،سیدنا ثابت بن قيس بن شماس رضی اللہ عنہ وارضاہ 1 ۔ خطیب رسول ﷺ سیدنا ثابت بن قیس رضی اللہ عنہ رسول اللہ اور اسلام کے خطیب تھے ، انصار میں یہ وہ شخص تھے جن کی بات چیت فصاحت وبلاغت سے پُر ہوتی تھی اور جو نثر کے مانے ہوئے ادیب وخطیب تھے جس سال نبی ﷺ کے پاس وفود آئے اور بنو تمیم کا وفد...
  9. سید مزمل حسین

    فضائل صحابہ

    فضائل صحابہ: از سید ابو بکر غزنوی رحمہ اللہ صحا بہ کرا م کے سینوں پر انوار رسالت براہ راست پڑ ے تھے انہوں نے اپنا گھر بار اپنا مال و منال اپنا سب کچھ نبی محترم کی خاطر لٹا دیا ۔ سیدناصدیق اکبر صدیق کو دیکھئے ابھی اسلام کا آغاز تھا ۔ مکے کی بستی کافروں سے بھری ہوئی تھی حضرت ابو بکر ص ، حضور علیہ...
Top