• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تعلموا أمر دينكم

  1. ابو داؤد

    نواقض الاسلام میں سے پہلا ناقض - شرک کرنا

    نواقض الاسلام میں سے پہلا ناقض - شرک کرنا شرک کی دو قسمیں ہیں : الشرک الاکبر الشرک الاصغر شرک کی پہلی قسم: الشرک الاکبر تعریف الشرک الأکبر : شرک لغت میں مقارنة پر دلالت کرتا ہے اور یہ اکیلے ہونے کی ضد ہے ۔ اور مقارنة کا معنی ہے کہ کوئی شے دو ، تین یا اس سے زیادہ کے درمیان اس طرح سے موجود ہو...
  2. ابو داؤد

    توحید کی اقسام

    توحید کی اقسام توحید کی تین قسمیں ہیں : توحید الربوبیة: اور وہ یہ ہے کہ اللہ کو اس کے افعال میں اکیلا ماننا جیسا کہ پیدا کرنا ؛ مالک ہونا ؛ تدبیر کرنا ؛ رزق دینا۔ اللہ تعالی کا ارشاد ہے : قُلْ مَنْ يَّرْزُقُكُمْ مِّنَ السَّمَآءِ وَ الْاَرْضِ اَمَّنْ يَّمْلِكُ السَّمْعَ وَ الْاَبْصَارَ وَ...
  3. ابو داؤد

    توحید کا معنٰی اور اس کے فضائل

    الــتــوحــيــد توحید کا معنٰی اور اس کے فضائل توحید کا معنٰی : اللہ کو ربوبیت، الوہیت اور اسماء وصفات میں اکیلا ماننا ۔ الشرح: بندہ یہ ایمان لائے اور اقرار کرے کہ اللہ اکیلا ہر چیز کا رب اور مالک ہے ؛ وہ اکیلا خالق ہے ؛ اور ساری کائنات کا اکیلا مدبر ہے ؛ اور بے شک وہ اللہ سبحانه وتعالٰی اکیلا...
  4. ابو داؤد

    محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے رسول ہیں یہ گواہی کیسے سچی ثابت ہوگی ؟

    شـهـادت ان مـحـمـد رسـول الله اس بات کی گواہی دینا کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے رسول ہیں محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے رسول ہیں یہ گواہی کیسے سچی ثابت ہوگی ؟ •اس بات کی معرفت کہ وہ محمد بن عبداللہ بن عبد المطلب بن ہاشم ہیں، جنہیں اللہ نے تمام لوگوں کے لئے بشیر (بشارت دینے والا) اور...
  5. ابو داؤد

    ارکان اسلام میں سے پہلا رکن یہ گواہی دینا کہ اللہ کے علاوہ کوئی معبود بر حق نہیں اور بے شک محمد ﷺ اللہ کے رسول ہیں

    تعلموا أمر دينكم بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ارکان اسلام میں سے پہلا رکن: ان تشھد ان لا الٰہ الا اللہ وان محمدا رسول اللہ۔ گواہی دینا کہ اللہ کے علاوہ کوئی معبود بر حق نہیں اور بے شک محمد ﷺ اللہ کے رسول ہیں۔ ان تشھد ان لا الٰہ الا اللہ کا معنٰی ہے کہ اللہ کے سوا کوئی معبود برحق نہیں ہے۔...
Top