• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حدیث حواب

  1. طالب علم 1981

    حدیث حواب کی تحقیق

    حدیث حواب کی تفصیلی تخریج اور سند کی صحت کے متعلق رہنمائی فرما دیں. مسند احمد بن حنبل میں اس روایت کو صحیح قرار دیا گیا ہے مرزا محمد علی جہلمی نام کے ایک صاحب اس روایت کو بنیاد بنا کر ام المومنین سيده عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہ عنہا کے خلاف باتیں کرتے ہیں.
  2. م

    حواب کے کتوں والی روایت کی تحقیق

    حواب کے کتوں والی روایت جھوٹی ہے اور ام المومنین عائشہ رضی الله عنہ پر تبرّا ہے- الله ہمیں صحابہ و صحابیات کی ناموس کی حفاظت کرنے والا بنا اور اہل بیعت کے غلو سے بچا (آمین)- البانی کتاب "سلسلة الأحاديث الصحيحة" میں اس روایت کو صحیح کہتے ہیں -لیکن یہ افک ہے عائشہ رضی الله عنہما پر- لَّوْلَا...
  3. ا

    حواب کے کتوں والی روایت

    مسند امام احمد بن حنبل میں یہ حدیث دو طریقوں سے نقل ہوئی ہے: ۔2) حدثنا يحيى، عن إسماعيل، حدثنا قيس، قال لما أقبلت عائشة بلغت مياه بني عامر ليلا نبحت الكلاب قالت أي ماء هذا قالوا ماء الحوأب قالت ما أظنني إلا أني راجعة فقال بعض من كان معها بل تقدمين فيراك المسلمون فيصلح الله عز وجل ذات بينهم قالت...
  4. HUMAIR YOUSUF

    واقعہ حواب کے متعلق احادیث کی تحقیق درکار ہے؟

    مجھے واقعہ حواب کے متعلق ان حدیثوں کی تحقیق درکار ہے، جسمیں رسول اکرم ﷺ نے سیدہ عائشہ رض کو جمل میں نکلنے پر تنبیہ فرمائی تھی 1) یہ حدیث ام سلمہ رض سے یوں روایت کی گئی ہے : ” رسول خدا صلی الله علیہ و آلہ وسلم نے بعض امہات مؤمنین(اپنی بیویوں) کے باہر نکلنے کے بارے میں یاددہانی کی ، عائشہ نے اس...
Top