• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

خواب کی تعبیر

  1. عبدالرحمن حمزہ

    خواب میں زندہ آدمی کا فوت ہونا

    السلام عليكم ورحمۃ اللہ محترم علمائے کرام سے اس خواب کی تعبیر درکار ہے ۔۔ ایک بندے نے اپنی مسجد کے امام صاحب کو (جو کہ زندہ ہیں) نماز پڑھانے کے دوران وفات پاتے دیکھا ۔۔ اس کی کیا تعبیر ہوگی؟ اور کیا یہ خواب ان امام صاحب کو سنانا جائز ہے؟
Top