الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
استہزاء بالدین اور اس کی نئی نئی شکلیں
عبدالعلیم بن عبدالحفیظ سلفی
استہزاء اور سخریہ ہردورمیں ،تحقیراورتنقیص کا اسلوب اور طریقۂ کار رہاہے ،اس کے ذریعہ کسی شرمندہ کرنا مقصود ہوخواہ اس کی تحقیر۔ دراصل کسی کونیچا اور کمتردکھانےکے مقصد ہی سےاستہزاء کا اندازاختیارکیاجاتاہے۔عام بو ل چال میں استہزاء...
خدمت خلق اور اسلام
عبدالعلیم بن عبدالحفیظ سلفی (سعودی عربیہ)
مذہب اسلام ایک آفاقی مذہب Universal religion ہے،جسے رب کائنات نے قیامت تک کے لئے ساری دنیاکا آخری اور سچا مذہب قراردیاہے، فرماتاہے : (إِنَّ الدِّينَ عِندَ اللَّهِ الْإِسْلَامُ ۗ) (اللہ کے نزدیک دین اسلام ہے)۔ (سورۃ آل عمران:19) اور...
ابوالعلاءمَعَرِّی کاایک شعر اورنظریہ ارتقاء
عبدالعلیم بن عبدالحفیظ سلفی (سعودی عربیہ)
شعر:
و الذي حارت البرية فيه
حيوان مستحدث من جماد
(مخلوق جس کے بارے میں حیران ہےکہ ایک حیوان (ذی روح ) جماد (غیرذی روح ) سے پیدا کیاگیا)۔
شعر کی بلاغی حیثیت :
یہ شعر ابو العلاء المعری (363 ھ- 449ھ) کے ایک...
ختنہ کا اسلامی تصوراور جسم انسانی پر اس کے اثرات
عبدالعلیم بن عبدالحفیظ سلفی(سعودی عربیہ)
ڈاکٹراجئےکمار (بہار ، ہندستان کے) معروف یورولوجسٹ Urologist (ماہرامراض تناسل بولی) ہیں جویورولوجی سوسائٹی آف انڈیا اور انڈین میڈیکل ایسوسیشن کےصدربھی رہ چکے ہیں ، انہوں نے اپنے ایک انٹرویوںمیں مردوں کے...
ماحولیاتی تحفظ اوراسلام کی تعلیمات
عبدالعلیم بن عبدالحفیظ سلفی / سعودی عربیہ
مذہب اسلام پیار ،محبت ، الفت، رحمت ،شفقت تحفظ ،انسانیت کےلئےمنافع بخش ،حفظ وامان اور اس سے دفع مضرت والا دین ہے، نیز طہارت ونظافت اور پاکیزگی اس کی اہم اورضروری تعلیمات میں سے ہے ۔اس کے احکام ہر جگہ اور ہر زمانہ کے...
مصنوعی ذہانت اپنےمثبت اورمنفی اثرات کے تناظرمیں
تحریر :عبدالعلیم بن عبدالحفیظ سلفی/سعودی عربیہ
اللہ رب العزت نے انسان کو وہ باتیں سکھائی ہے جن سے وہ نابلدتھا، اس کے لئے شریعت بنائی اسے حلال وحرام کا علم دیا ، قوت فکروعمل دیا اوراس کےلئےعقل اور فہم کے دروازےکھولے۔ یہی وجہ ہے کہ گزرتے وقت...