• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عقیقہ

  1. عبدالرحمن حمزہ

    عقیقے میں قربانی کی گائے کا حصہ دینے کا حکم

    السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ - کیا عقیقے میں قربانی کی گائے کا ساتواں حصہ دیا جاسکتا ہے؟ - اور کیا عقیقے کے گوشت سے شادی کا کھانا کھلایا جاسکتا ہے کہ اگر مثلا لڑکی کا عقیقہ نہیں کیا گیا تو شادی پر کرسکتے ہیں ؟
Top