محمد عامر یونس
خاص رکن
- شمولیت
- اگست 11، 2013
- پیغامات
- 17,117
- ری ایکشن اسکور
- 6,800
- پوائنٹ
- 1,069
،،،،،،،، چاکلیٹ کا ریپر تک کھولنے کے قابل نہیں تھے ھم ،،،،،،،،
آج ایسے ہی اپنے ہاتھوں کی بناوٹ پے غور کیا تو احساس ھوا کے اگر
صرف اللہ ھماری انگلیاں نہ بناتے تو ایک چاکلیٹ کا ریپر تک کھولنے کے قابل نہیں تھے ھم،،،،،،،،
صبح شام اللہ کا شکر کیا کیجے کے ھمارے پاس جو بھی ھے ھم اس کے اہل بالکل بھی نہیں ھیں پر وہ ھم سے کتنا پیار کرتا ھے کے ھمیں سب کچھ دیا ھے