lovelyalltime
سینئر رکن
- شمولیت
- مارچ 28، 2012
- پیغامات
- 3,735
- ری ایکشن اسکور
- 2,899
- پوائنٹ
- 436
علی بہرام
اصول الکافی --- محمد بن یعقوب الکلینی ---
نہج البلاغہ میں علی (رض) کے بیشمار ایسے خطبات کا ذکر ہے جن میں آپ نے شیعہ کی مذمت کی ہے اور حقیقت ہے کہ شیعہ قوم کوئی ایسا کارنامہ پیش نہیں کر سکتی جو اس بات کا ثبوت ہو کہ انہوں نے اسلام کو تو درکنار اپنے اماموں کو ہی فائدہ پہنچایا ہو - ہر دور میں انکے خود ساختہ امام شیعہ سے شاکی رہے ، چناچہ شیعہ کے ساتویں امام - موسی کاظم (کنیت ابو الحسن) کہتے ہیں کہ:
قال لي أبوالحسن (ع) لو ميزت شيعتي لم أجدهم إلا واصفة ولو امتحنتهم لما وجدتهم إلا مرتدين
ترجمہ : اگر میں شیعہ کو آزماؤں تو ثابت ہو جائے کہ زبانی جمع خرچ کے سوا ان کے پاس کچھ نہیں ، اور اگر میں ان کا امتحان لوں تو ثابت ہو جائے کہ وہ سب مرتد ہیں -
(الکافی ، کتاب الروضة ، جلد ٨ ، صفحہ ١٢٤ ، منشورات الفجر ، بیروت - لبنان)
۔

آئمہ کی طرف سے شیعہ کی مذمت

یہ نہایت دلچسپ نص ہے جس سے شیعہ قوم کی ساری حقیقت طشت ازبام ہو جاتی ہے -
۔