• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

آئو سب اپنا اپنا خیال بیان کریں

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,410
پوائنٹ
562
یہ بات یقینی ہے کہ سعودی عرب ااس وقت اسلامی دنیا کا سربراھ ہے۔۔۔

تو

جب اسرائیل اور ایران کی جنگ چھڑ جائے تو سعودی عرب کس کا طرفدار ہوگا؟

یوسف بھائی بھی اپنی راء پیش کریں۔۔۔
شبھ شبھ بولو بھائی!
کیا کبھی دو بھائی بھی آپس میں لڑے ہیں (ابتسامہ) نورا کشتی کی بات الگ ہے :)
 

طارق بن زیاد

مشہور رکن
شمولیت
اگست 04، 2011
پیغامات
324
ری ایکشن اسکور
1,719
پوائنٹ
139
طارق بھائی! عنوان پھر پڑھیں اور اپنی رای دیں۔۔۔ اگر اگر اگر جنگ ہوجائے تو۔۔۔۔۔؟؟؟؟ رای کا انتظار رہے گا۔۔۔

افسوس یہ ڈراما ہے؟؟؟!!!!!!

انتظار بھائیوں کی رای کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھائی اسکا میں کیا جواب دے سکتا ہوں۔
کیونکہ سوال ہی کچھ یہ ہو کہ اگر آدمی کو اولاد ہوجائے تو وہ کس طرح اسکی پرورش کریگا۔
 

اعتصام

مشہور رکن
شمولیت
فروری 09، 2012
پیغامات
483
ری ایکشن اسکور
725
پوائنٹ
130
شام کے معاملہ میں الگ تھریڈ بناتے ہیں۔۔۔۔

یہ بات یقینی ہے کہ سعودی عرب ااس وقت اسلامی دنیا کا سربراھ ہے۔۔۔

تو

جب اسرائیل اور ایران کی جنگ چھڑ جائے تو سعودی عرب کس کا طرفدار ہوگا؟

بھائیوں کی رای کا انتظار رہے گا۔۔۔۔
 

اعتصام

مشہور رکن
شمولیت
فروری 09، 2012
پیغامات
483
ری ایکشن اسکور
725
پوائنٹ
130
چلو فرض کریں کہ دو بھائی(العیاذ باللہ) لڑ پڑیں تو اسلامی دنیا کا قابل فخر ملک سعودی عرب کس بھائی کا طرفدار ہوگا؟؟؟!!!
 

اعتصام

مشہور رکن
شمولیت
فروری 09، 2012
پیغامات
483
ری ایکشن اسکور
725
پوائنٹ
130
کسی نے مجھ سے کہا تھا کہ ایران کی امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ کھلم کھلا دشمنی دیکھ کر بھی جو لوگ ایران کی اس دشمنی کا انکار کر رہے ہیں تو وہ لوگ ١٤٠٠ سال پہلے کے واقعات(غدیر، عاشورہ وغیرہ) کا بھلا کیسے اعتراف کرینگے!!!!!

یہ بات میری طرف سے نہ سمجھی جائے۔۔۔
 

اعتصام

مشہور رکن
شمولیت
فروری 09، 2012
پیغامات
483
ری ایکشن اسکور
725
پوائنٹ
130
پر میں واقعا تعجب کر رہا ہوں کہ آپ ایران اسرائیل کو بھائی بھائی کیسے سمجھ رہے ہیں۔۔۔!!!!!! بھلا ایران کی طرح کوئی اسرائیل کا دشمن ہے؟ اسرائیل کو ایران سے ہی اتنا ڈر کیوں؟

ایران کی نظر میں دو راستے ہیں اسرائیل کے پاس۔۔۔!!! یا بیت المقدس کا قبضہ اور فلسطین پر ظلم ختم کرے اور چھوڑ کر چلے جائیں یا نابود ہونے کے لیے تیار ہوجائیں!!!!!!
 

شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
2,013
ری ایکشن اسکور
6,264
پوائنٹ
437
پر میں واقعا تعجب کر رہا ہوں کہ آپ ایران اسرائیل کو بھائی بھائی کیسے سمجھ رہے ہیں۔۔۔!!!!!!
جب رافضی شیعہ کو معرض وجود میں لانے کا سبب ہی ایک یہودی عبداللہ بن سبا بنا ہے تو ان کے بھائی بھائی ہونے میں آخر اتنا تعجب کیوں؟؟
ایرانیوں اور اسرائیلیوں میں اتنا فرق ضرور ہے کہ اسرائیلی عبداللہ بن سبا کی جائز اولاد ہیں اور ایرانی ناجائز اولاد۔
یہ تاریخی اور زمینی حقیقت بھی اسرائیل اور ایران کے برادرانہ تعلقات کا پتہ دیتی ہے کہ سنی مسلمانوں کے مقابلے میں شیعوں نے ہمیشہ یہودیوں کا سا تھ دیا ہے۔
 

اعتصام

مشہور رکن
شمولیت
فروری 09، 2012
پیغامات
483
ری ایکشن اسکور
725
پوائنٹ
130
اذا خاطبهم الجاهلون قالوا سلاما۔۔۔۔۔۔ سلاما سلاما سلاما


یہ بات یقینی ہے کہ سعودی عرب ااس وقت اسلامی دنیا کا سربراھ ہے۔۔۔

تو

جب اسرائیل اور ایران کی جنگ چھڑ جائے تو سعودی عرب کس کا طرفدار ہوگا؟

بھائیوں کی رای کا انتظار رہے گا۔۔۔۔
 
Top