• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

آئو سب اپنا اپنا خیال بیان کریں

اعتصام

مشہور رکن
شمولیت
فروری 09، 2012
پیغامات
483
ری ایکشن اسکور
725
پوائنٹ
130
یہ بات یقینی ہے کہ سعودی عرب ااس وقت اسلامی دنیا کا سربراھ ہے۔۔۔

تو

جب اسرائیل اور ایران کی جنگ چھڑ جائے تو سعودی عرب کس کا طرفدار ہوگا؟

یوسف بھائی بھی اپنی راء پیش کریں۔۔۔
 

طارق بن زیاد

مشہور رکن
شمولیت
اگست 04، 2011
پیغامات
324
ری ایکشن اسکور
1,719
پوائنٹ
139
السلام علیکم اعتصام بھائی۔
ما شا ء اللہ بہت اچھے ٹاپک کا انتخاب کیا آپنے۔جزاک اللہ خیر۔
جیسا کہ ہم جانتے ہیں کہ شیعہ اور یہودی میں بہت زیادہ فرق ہے۔کیونکہ شیعہ اسلام کے یہودیوں سے زیادہ بڑے دشمن ہے۔
اور جب دونوں گروہوں کا مقصد اک ہی ہوتو وہ اک دوسرے کو کیوں برباد کر لینگے؟
ابھی جو ہورہا ہے یہ سب ڈرامہ ہے۔اسکی حقیقت کچھ نہیں۔
یقین جانئیے جتنا مجھے اللہ کے وجود پر بھروسہ ہے اتنا ہی مجھے اس بات کا یقین ہے کہ یہ دونوں مسلم ممالک کو امریکہ کے ہاتھوں ہتھیار بیچ کر پیسہ کمانے کیلئے یہ سب کھیل کھیل رہے ہیں۔
اللہ سنی مسلم حکمرانوں کو صحیح سمجھ عطا فرما آمین۔
 

اعتصام

مشہور رکن
شمولیت
فروری 09، 2012
پیغامات
483
ری ایکشن اسکور
725
پوائنٹ
130
طارق بھائی! عنوان پھر پڑھیں اور اپنی رای دیں۔۔۔ اگر اگر اگر جنگ ہوجائے تو۔۔۔۔۔؟؟؟؟ رای کا انتظار رہے گا۔۔۔

افسوس یہ ڈراما ہے؟؟؟!!!!!!

انتظار بھائیوں کی رای کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

اعتصام

مشہور رکن
شمولیت
فروری 09، 2012
پیغامات
483
ری ایکشن اسکور
725
پوائنٹ
130
السلام علیکم اعتصام بھائی۔
۔کیونکہ شیعہ اسلام کے یہودیوں سے زیادہ بڑے دشمن ہے۔
شاید اسکا مطلب یہ ہو کہ اسلامی دنیا کا قابل فخر ملک اسرائیل کا طرفدار ہوگا۔۔۔ شاید شاید۔۔۔۔
 

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
ہ بات یقینی ہے کہ سعودی عرب ااس وقت اسلامی دنیا کا سربراھ ہے۔۔۔

تو

جب اسرائیل اور ایران کی جنگ چھڑ جائے تو سعودی عرب کس کا طرفدار ہوگا؟


شامی سنی مسلمانوں اور ظالم نصیری حکمرانوں کے درمیان ایران اور حزب اللہ کس کے طرف دار ھیں۔
 
Top