- شمولیت
- ستمبر 26، 2011
- پیغامات
- 2,767
- ری ایکشن اسکور
- 5,410
- پوائنٹ
- 562
شبھ شبھ بولو بھائی!یہ بات یقینی ہے کہ سعودی عرب ااس وقت اسلامی دنیا کا سربراھ ہے۔۔۔
تو
جب اسرائیل اور ایران کی جنگ چھڑ جائے تو سعودی عرب کس کا طرفدار ہوگا؟
یوسف بھائی بھی اپنی راء پیش کریں۔۔۔
کیا کبھی دو بھائی بھی آپس میں لڑے ہیں (ابتسامہ) نورا کشتی کی بات الگ ہے :)