• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

آئینہ دیوبندیت

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
کتاب کا نام
آئینہ دیوبندیت

مصنف
ابو نعمان محمد زبیر صادق آبادی

ناشر
مکتبہ الحدیث،حضرو ضلع اٹک


تبصرہ
کسی بھی مذاکرہ ،مباحثہ ومناظرہ اور علمی گفتگو میں اصول وضوابط کو مد نظر رکھتے ہوئے بات کرنا آداب ِگفتگو کاحصہ ہے لیکن عموما مختلف مسالک کے حاملین اہل علم اور علماء علمی گفتگو ،مباحثہ ومناظرہ کے موقع پر اصول وضوابط کو سامنے نہیں رکھتے جس کے نتیجے میں اکثر مباحثے ومذاکرے نتیجہ خیز ثابت نہیں ہوتے ۔زیر نظر کتا ب ''آئینہ دیوبندیت'' اسی لیے مرتب کی گئی ہےکہ جب کوئی اہل حدیث کسی دیوبندی سے کوئی حدیث بیان کرتا ہے یاپھر کوئی دیوبندی کسی اہلِ حدیث کو تقلید کی دعوت دیتا ہے تو عام طور پر دیوبندیوں کا طریقہ یہ ہوتا ہے کہ اصل موضوع کو چھوڑ کر طرح طرح کی دوسر ی باتیں شروع کردیتے ہیں ۔اورکبھی خود ساختہ اصول بنا کر اہل حدیث پر طعن کرتے ہیں۔آل دیوبند کےاس قسم کے اعتراضات کے جواب میں محترم ابو نعمان محمد زبیر صادق آباد ی ﷾ نے یہ کتاب مرتب کی جس میں علامہ حافظ زبیرعلی زئی کے بھی بعض مضامین بھی شامل ہیں اللہ اس کتاب کو عوام الناس کے لیے نفع بخش بنائے (آمین)(م۔ا)
 
Last edited:

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
فہرست مضامین
عرض مولف
تقدیم
آل دیوبند اور موقوفات صحابہ رضی اللہ عنہم
آثار صحابہ اور آل تقلید
آل دیوبند اور تنقیص صحابہ رضی اللہ عنہم
سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے کوئی صحیفہ نہیں جلایا تھا
سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے کوئی صحیفہ نہیں جلایا تھا قسط2
سیدنا ابو حمید الساعدی رضی اللہ عنہ کی حدیث اور مسئلہ رفع ا لیدین
سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ کی طرف منسوب حدیث
آل دیوبند اور رفع یدین کا جواز
امام نسائی  کے ترک یا رخصت کے ابواب کا مطلب
رسول اللہ ﷺ کی آخری زندگی کا عمل رفع یدین
محدثین کے ابواب پہلے اور بعد؟
سیدن ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے فاتحہ خلف الامام کے متعلق دوسری روایت
سیدنا عبادہ رضی اللہ عنہ اور مسئلہ فاتح خلف الامام
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ کا سورہ فاتحہ کے متعلق ایک اثر
مسئلہ تراویح اور الیاس گھمن کا تعاقب
مسئلہ تراویح اور الیاس گھمن کا تعاقب قسط 2
تقلید شخصی کی حقیقت آل دیوبند کے اصولوں کی نظر میں
نماز جنازہ میں سورہ فاتحہ کا شرعی حکم
علمائے اہل حدیث کے شاذ اقوال کا حکم
حافظ عبداللہ بہاولپوری رحمہ اللہ پر بہت بڑا بہتان
حافظ عبداللہ بہاولپوری رحمہ اللہ پر بہت بڑا بہتان قسط2
آل دیوبند آل بریلی نے بھی امام ابو حنیفہ کو چھوڑا ہے
اہل حدیث کی صداقت اور رضوان عزیز کی حماقت
آل دیوبند اپنے خود ساختہ اصولوں کی زد میں
آل دیوبند کے غلط حوالے
آل دیوبند کے مجروح راوی اور دوغلی پالیسیاں
آل دیوبند اور صحیح بخاری
آل دیوبند اور بے سند بات
آل دیوبند اور وہابی
آل دیوبند اور ننگے سر نماز
آل دیوبند اور گھوڑا
آل دیوبند اور کوا
غسل ، وضو اور نماز کے متعلق آل دیوبند کے متضاد فتوے
امام اعظم کون؟
فقہاء احناف کی غلطی
جرح و تعدیل جمہور کی معتبر ہوتی ہے
حدیث کو صحیح یا ضعیف کہنے کے بارے میں امین اوکاڑوی کا باطل اصول
ماسٹر امین اوکاڑوی کے سو ( 100) جھوٹ
عبدالغفار دیوبندی کے سو ( 100) جھوٹ
پگڑی کس کی اچھلی
کیا اہل حدیث صرف محدثین کا لقب ہے؟
اسماء الرجال
اشاریہ
کتاب کا اختتام
 
Top