• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

آئیے! محدث لائبریری کے لیے کتب کی خریداری میں معاون بنیں اور اپنے لیے صدقہ جاریہ بنائیں

ام ثمامہ

مبتدی
شمولیت
جنوری 02، 2016
پیغامات
8
ری ایکشن اسکور
5
پوائنٹ
23
السلام و علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ
میرے پاس حضرت مولانا شریف الہ آبادی مرحوم کے خطابات کی تقریباً تمام جلدیں موجود ہیں جو میں نے پاکستان سے آتے وقت محمدی پبلشرز اردو بازار سے خریدی تھیں میں نے ان ک کُتب کا مطالعہ کر لیا ہے اگر تمام جلدیں میں لائبریری میں شامل کرنا چاہوں تو مجھے کیا کرنا ہوگا
 
حافظ اختر علی

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
768
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
317
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترمہ@ام ثمامہ صاحبہ!
اگر آپ کی کتابیں پاکستان میں ہیں تو پھر ان کو وصول کرنا کوئی مسئلہ نہیں اور اگر کتابیں آپ کے پاس ملک سے باہر کہیں موجود ہیں تو ان کو لائبریری تک پہنچانے کے انتظام کرنا پڑے گا۔اگر کسی کے ہاتھ آ سکتی ہیں تو ٹھیک ورنہ پوسٹ کرنی پڑیں گیں۔
ہمارا ایڈریس :
محدث لائبریری 99 جے بلاک ماڈل ٹاؤن لاہور
جو بھی صورت ہو اس کی وضاحت فرما دیں
برائے رابطہ: حافظ اختر علی
03214340803
03044676766
03331415161
 
حافظ صاحب اگر میں ان کتابوں کو پی ڈیف ایف شکل میں بنا کر ان کے لنک فراہم کر دوں تو
 
حافظ اختر علی

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
768
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
317
حافظ صاحب اگر میں ان کتابوں کو پی ڈیف ایف شکل میں بنا کر ان کے لنک فراہم کر دوں تو
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! @ام ثمامہ صاحبہ! اگر آپ پی ڈی ایف بنا کر ان کا لنک بھیج دیں تو اس سے بڑی خوشی والی بات کوئی نہیں۔آپ پی ڈی ایف کا لنک بھیج کر عند اللہ ماجور اور عندالناس مشکور ہوں۔شکریہ
 
Top